’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ عید کے موقع پر دوبارہ ریلیز کی جائے گی

  کراچی: پاکستانی فلمساز بلال لاشاری کی بلاک بسٹر فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو عید الفطر کے موقع پر ایک بار بھر انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریلیز کیلئے پیش کیا جائے گا۔  ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ اس سے قبل یہ تاریخ رقم کرچکی ہے وہ پہلی جنوبی ایشیائی فلم ہے جو اپنی ابتدائی ریلیز مزید پڑھیں

فلم ’دوڑ‘ کا لاہور میں رنگا رنگ پریمیئر شو، شوبز ستاروں کی شرکت

 لاہور: عیدالفطر کے موقع  پر پاکستان سمیت دنیا کے متعدد سینما گھروں کی زینت بننے والی لالی ووڈ کی فلم ’دوڑ‘ کا رنگا رنگ پریمیئر شو لاہور کے مقامی سینما گھر میں ہوا جس میں نامور فلم ڈائریکٹر و رائٹر سید نور، ناصر ادیب، راشد محمود، شفقت چیمہ، جرار رضوی،آغا حسن عسکری،  ذوالفقار علی مانا، چوہدری مزید پڑھیں

یش چوپڑا کی اہلیہ پامیلا 74 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

 ممبئی: بالی وڈ کے معروف فلمساز آنجہانی یش چوپڑا کی اہلیہ پلے بیک سنگر اور مصنفہ پامیلا چوپڑا 74 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔  پامیلا چوپڑا شدید قسم کے نمونیہ کی وجہ سے دو ہفتے سے ہسپتال میں داخل تھیں اور جمعرات کی صبح وہ جان کی بازی ہار گئیں۔ وہ بالی انڈسٹری میں اپنے مزید پڑھیں

بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کے خلاف اغواء اور تشدد کی شکایت درج

 ممبئی: بھارت کے معروف ریپر یویو ہنی سنگھ پر مہاراشٹرا میں ایک ایونٹ آرگنائزر نے اغواء اور تشدد کے الزامات لگائے ہیں۔  بھارتی میڈیا کے مطابق ویویک رامن نامی ایک نوجوان نے ممبئی کی بی کے سی پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ہے۔ ممبئی پولیس کے مطابق ویویک رامن نامی ایک شخص نے جو ایک مزید پڑھیں

پاکستان ڈائری

پاکستان میں اتنے سیاسی طوفان آئے رہتے ہیں کہ بہت سے عالمی دن خاموشی سے گزر جاتے ہیں انکا تذکرہ ہی نہیں ہوتا۔ سب کا فوکس صرف سیاسی چیزوں پر ہوتا ہے تو اہم دن یکسر نظر انداز ہوجاتے ہیں۔ بائیس اپریل کو زمین کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ دھرتی ماں ہمارا مسکن ہے مزید پڑھیں

دنیا بھر میں زمین کے تحفظ کا عالمی دن ’’ورلڈ ارتھ ڈے‘‘ 22 اپریل کو منایا جائے گا

فیصل آباد (آئی این پی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں زمین کے تحفظ کا عالمی دن ’’ورلڈ ارتھ ڈے‘‘ 22 اپریل کو منایا جائے گا۔ اس دن کے منانے کا مقصد عوام کو زمین پر ماحولیاتی آلودگی اور دیگر مسائل بارے آگاہی دینا ہے۔ ورلڈ ارتھ ڈے کی مناسبت سے فیصل آباد سمیت  ملک بھر میں مزید پڑھیں

عیدسے قبل ہی اے ٹی ایمز خالی، معذرت کے پیغامات سامنے آ رہے ہیں، شہری

کراچی :عید الفطر سے قبل بینکوں سے رقوم نکلوانے کے عمل میں تیزی آئی ہے تاہم کیش نکلوانے والے صارفین کہیں اے ٹی ایم کی سست روی سے پریشان ہیں تو کہیں اے ٹی ایم رقم سے خالی ہیں۔مختلف اے ٹی ایمز پر رقم نکلوانے کی درخواست پر معذرت کے پیغامات سامنے آ رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

بھارت: پولیس کو مقتول عتیق احمد کی اہلیہ شائستہ پروین کی تلاش

نئی دہلی —  بھارتی ریاست اترپردیش میں ہفتے کی شام پولیس تحویل میں سابق رُکن پارلیمان عتیق احمد اور اُن کے بھائی اشرف احمد کے اندوہناک قتل کے بعد پولیس کو اب مقتول عتیق کی اہلیہ شائستہ پروین کی تلاش ہے۔ اترپردیش کی پولیس نے ان کے سر پر 50 ہزار روپے کا انعام رکھا مزید پڑھیں

معروف کے پاپ بینڈ ‘ایسٹرو’ کے رکن مون بن چل بسے

ویب ڈیسک —  معروف جنوبی کورین بینڈ ‘ایسٹرو’ کے رکن کے پاپ اسٹار مون بن 25 برس کی عمر میں چل بسے ہیں۔ ‘ایسٹرو’ کی میوزک لیبل کمپنی ‘فینتیجیو’ نے ان کی موت کی تصدیق کی ہے۔ ‘فینتیجیو’ نے جمعرات کو اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان میں کے پاپ اسٹار مون بن کی مزید پڑھیں