شوال کا چاند نظر آگیا، کل ملک بھر میں عیدالفطر منائی جائے گی

کراچی(رپورٹ :منیرعقیل انصاری) پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے، کل ملک بھر میں عیدالفطر منائی جائے گی۔مساجد میں اعتکاف کرنے والے لاکھوں افراد کی اپنے گھروں میں واپسی۔ پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا ہے، اور کل بروز ہفتہ 22 اپریل کو ملک بھر میں عیدالفطر منائی جائے گی۔ دوسری جانب عید مزید پڑھیں

طالبان کا عالمی برادری پر اپنی حکومت تسلیم کرنے پر زور، امریکہ کا انکار

اسلام آباد —  امریکہ نے اقوامِ متحدہ کے زیرِ اہتمام اجلاس کے دوران افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق کسی بھی قسم کی بات چیت کو مسترد کر دیا ہے۔ وائس آف امریکہ کےایاز گل کی رپورٹ کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحہ میں یکم اور دو مئی کو دنیا بھر مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان کا عید  الفطر پرمبارکباد کا پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے عید  الفطر  کے موقع پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مبارکباد کا پیغام  جاری کیا ہے۔ صدرایردوان  نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ترکیہ اور عربی میں اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں اپنی قوم اور عالم اسلام کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ میں اپنے رب کا شکر مزید پڑھیں

آج ترکیہ اور عالم اسلام میں عید الفطر منائی جا رہی ہے

آج ترکیہ اور دنیا کے کئی ممالک میں مسلمان عید الفطر  منا رہے ہیں ۔ عیدالفطر کے پہلے روز شہریوں نے  جوق در جوق نماز عید کے لیے مساجد کا رخ کیا۔ صبح سویرے مساجد بھرنے والے مسلمانوں نے نماز کے بعد دعا کی اور پھر ایک دوسرے کے کے ساتھ گلے مل کر عید مزید پڑھیں

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا

اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)اور پاکستان کے درمیان مذاکرات جاری ہیں مگر تاحال نتیجہ کوئی نہیں نکل سکا، سیکریٹری خزانہ کے حالیہ دورہ امریکا میں اسٹاف لیول معاہدے کیلئے اہم پیشرفت نہ ہوسکی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے معاہدے کیلئے تاحال تاریخ نہیں دی ہے جبکہ وزارت خزانہ مزید پڑھیں

علامہ اقبال نے اپنے منفردفلسفے اور شاعری سے امت مسلمہ کو علیحدہ فکری سمت دی: شہبازشریف

اسلام آباد:وزیر اعظم میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ جہاں فکر و عمل کی نشونما کیلئے مغربی افکارسے رہنمائی لینے کوترجیح دی جارہی تھی، وہیں مشرق کے ایک عظیم فلسفی، اقبال نے اپنے منفردفلسفے اور اردو و فارسی شاعری سے امت مسلمہ کوایک علیحدہ فکری سمت دی۔ علامہ محمد اقبال کی 85ویں برسی پر مزید پڑھیں

یورپی یونین نے سوڈان میں تنازعات کی مذمت کی ہے

یورپی یونین نے سوڈان میں تنازعات کی مذمت  کرنے  اور فوری طور پر مستقل جنگ بندی کی حمایت کے لیے تیار  رہنے سے آگاہ کیا ہے۔ یورپی یونین کی جانب سے ایک بیان میں، یورپی یونین کے اعلی نمائندے برائے خارجہ تعلقات اور سیکیورٹی پالیسی جوزپ بوریل نے کہا کہ وہ سوڈان میں فوج اور مزید پڑھیں

ایکواڈور میں لینڈ سلائیڈزسے مرنے والوں کی تعداد 43 ہوگئی

کیوٹو:یکواڈور کے وسطی صوبہ چمبورازو میں لینڈ سلائیڈ سے ہلاک شدگان کی بڑھ کر 43 ہوگئی ہے۔ اٹارنی جنرل دفتر نے سوشل میڈیا کے ذریعے آگاہ کیا کہ اینڈیان کے دیہی ضلع آلوسی میں لینڈ سلائیڈ کے مقام سے مزید 4 لاشیں نکالنے کا حکم دیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اب تک مزید پڑھیں

صدر نے عید الفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90روز کی کمی کر دی

اسلام آباد: عیدالفطر کی مناسبت سے  صدر مملکت کی جانب سے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے‘صدر علوی نے آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دی‘سزاؤں میں کمی کا اطلاق زنا‘ قتل‘ جاسوسی‘ ریاست مخالف سرگرمیوں ‘دہشتگردی ‘مالی جرائم اور قومی مزید پڑھیں

دوحہ اجلاس: ‘طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کے بارے میں گفتگو ناقابلِ قبول ہوگی’

اسلام آباد —  امریکہ نے اقوامِ متحدہ کے زیرِ اہتمام اجلاس کے دوران افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق کسی بھی قسم کی بات چیت کو مسترد کر دیا ہے۔ وائس آف امریکہ کےایاز گل کی رپورٹ کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحہ میں یکم اور دو مئی کو دنیا بھر مزید پڑھیں