بھوک اور تنہائی کے اثرات کے درمیان مماثلت کا انکشاف

سائنسدانوں نے ایک نئی تحقیق کے ذریعے انکشاف کیا ہے کہ تنہائی کے جسم پر وہی اثرات مرتب ہوتے ہیں جیسے کہ بھوک  کے۔ ویانا یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ جو لوگ تنہائی پسند نہیں کرتے وہ کیسا محسوس کرتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق 8 گھنٹے کی تنہائی مزید پڑھیں

مشکل وقت میں انوشکا ساتھ نہ دیتیں تو نفسیاتی مسائل کا شکار ہوجاتا، ویراٹ کوہلی

 ممبئی: ویراٹ کوہلی کا کہنا ہے کہ مشکل وقت میں انوشکا شرما ساتھ نہ دیتیں تو نفسیاتی مسائل کا شکار ہوجاتا۔ ایک انٹرویو میں سابق بھارتی کپتان نے کہا کہ اہلیہ اپنے شوبز کیریئر میں اتار چڑھاؤ دیکھ چکی تھیں، کرکٹ میں مسلسل ناکامیوں کی وجہ سے میں پریشانی میں منفی باتیں سوچتا، شاید حد سے زیادہ مزید پڑھیں

عید الفطر پر کون سی 5 پاکستانی فلمیں ریلیز ہو رہی ہیں

پاکستان بھر میں آج عید الفطر کے موقع پر 5 فلمیں ریلیز کی جارہی ہیں جس کے باعث سینماؤں میں گہماگہمی عروج پر ہے۔ پاکستان کی فلم انڈسٹری نے ماضی میں کئی شہرۂ آفاق اور سپرہٹ فلمیں دیں جن کا معترف پڑوسی ملک بھی رہا ہے تاہم کچھ برسوں سے پاکستانی فلم انڈسٹری روبہ زوال مزید پڑھیں

عید الفطر پر سارہ کا آداب، سلمان کا ویڈیو پیغام اور شاہ رخ کا انوکھا انداز

 ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سارہ علی خان نے آداب کہہ کر عید کی مبارک باد دی جب کہ امیتابھ بچن، شاہ رخ خان اور سلمان خان سمیت دیگر اداکاراؤں نے بھی اپنے اپنے انداز میں عید کی مبارک دی۔  بھارت میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے۔ بالی ووڈ ستاروں نے بھی عید منائی اور اپنے مزید پڑھیں

امیتابھ بچن کی شکایت کام کرگئی؛ ٹوئٹر نے بلیوٹک واپس دیدیا

ممبئی: ٹوئٹر نے رقم کی ادائیگی کے باوجود امیتابھ بچن کے اکاؤنٹ ہٹائے جانے والے تصدیقی علامت ’’بلیو ٹِک‘‘ کو دوبارہ بحال کردیا۔  دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک ایلون مسک نے جب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر خریدا ہے تب سے کئی متنازع فیصلوں کے باعث تنقید کی زد میں ہیں۔ گزشتہ مزید پڑھیں

شوبز فنکاروں نے عید کیسے منائی؟ دیکھیں

  کراچی: ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی۔ عید کے پُرمسرت موقع پر ہرشخص کے چہرے پر خوشی تھی اور سب ہی اس کا اظہار کررہے تھے۔ نماز کے بعد سب نے گلے لگ کر ایک دوسرے کو مبارک باد پیش کی جبکہ بچوں نے تو بڑوں سے مزید پڑھیں

سرحدوں کی حفاظت سے بڑھ کر کچھ نہیں کچھ نہیں، آرمی چیف

کے پی کے: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے پاک افغان بارڈر پر تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ عید کا دن گزارا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے افسروں اور جوانوں کے ساتھ عید کی نماز ادا کی اور ان کے بلند حوصلے کو سراہا۔ تفصیلات کے مطابق آرمی مزید پڑھیں

شمالی عراق میں موجود دہشت گرد خوں کے آنسو رو رہے ہیں، ترک وزیر دفاع

وزیر دفاع خلوصی آقار  کا کہنا ہے کہ "شمالی عراق کے علاقوں زاپ اور گارا میں موجود دہشت گرد خون کے آنسو رو رہے ہیں۔  ان میں افراتفری  مچ چکی ہے، کیونکہ ان کو اپنے وجود کے خاتمے کا خطرہ ہے۔ " جناب آقار نے قیصری میں اپنے خطاب میں کہا کہ  دہشت گردی کےخلاف مزید پڑھیں

عید کے بعد پاکستان کو سعودی سے 2 ارب ڈالر اضافی ڈیپازٹس کی فراہمی کا معاہدہ متوقع

اسلام آباد: پاکستانی حکام نے ہفتے کے روز امید ظاہر کی ہے کہ اسلام آباد عید الفطر کے بعد مملکت سعودی عرب (KSA) سے 2 ارب ڈالر کے اضافی ذخائر کے معاہدے پر دستخط کرے گا۔  یہ ذخائر جدوجہد کرنے والی معیشت کے لیے بہت اہم ہیں کیونکہ وفاقی حکومت غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مزید پڑھیں

کراچی بے شمار مسائل کا شکار ہے،شہر کو دلدل سے جماعت اسلامی نکالے گی،حافظ نعیم

کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم کا کہنا ہے کہ  ملک میں اس وقت اتفاق رائے پیدا کرنے کی ضرورت ہے تاکہ ملک کے معاملات اچھے طریقے سے آگے بڑھ سکیں۔ سراج الحق قومی اتفاق رائے کی کوشش کررہے ہیں تاکہ پوری قوم ایک پیج پر آجائے ٗحافظ نعیم الرحمن کی عید ملن مزید پڑھیں