طالبان کی افغانستان میں داعش کی سرگرمیوں سےمتعلق رپورٹس کی تردید؛’دعوے حقائق سے مختلف ہیں‘

اسلام آباد —  افغان طالبان نے مغربی میڈیا میں شائع ہونے والی ایسی رپورٹس کی تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ افغانستان شدّت پسند تنظیم داعش کے بیرون ملک حملوں کی منصوبہ بندی کا مرکز اور رابطہ کاری کا گڑھ بننے جا رہا ہے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے مزید پڑھیں

سلمان خان کی نئی فلم کو 100 کروڑ کلب کا حصہ بننے میں مزید کتنے دن لگیں گے؟

ویب ڈیسک —  سلمان خان کی عید الفطر پر ریلیز ہونے والی فلم ‘کسی کا بھائی کسی کی جان’ کی اوپننگ تو اتنی شاندار نہیں رہی لیکن پہلے دن کے مقابلے میں دوسرے روز فلم کے بزنس میں بہتری نظر آئی۔ اکیس اپریل کو ریلیز ہونے والی فلم ‘کسی کا بھائی کسی کی جان’ پر مزید پڑھیں

خیرپور: ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی لگنے سے نوجوان جاں بحق

خیر پور :ندھ کے ضلع خیرپور کی تحصیل کوٹ ڈیجی میں مبینہ طور پر ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق 30 سالہ ظفر علی پسٹل کی گولی سر پر لگنے سے جاں بحق ہوا۔ورثاء نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ بڑے بھائی کے ہاتھوں ٹک ٹاک بناتے مزید پڑھیں

ترکیہ کی  قومی اسمبلی کے اسپیکر  مصطفیٰ  شَن توپ کا 23 اپریل بچوں کے دن کے موقع پر پیغام

ترکیہ کی  قومی اسمبلی کے اسپیکر  مصطفیٰ  شَن توپ  نے کہا کہ  عثمانیوں سے لے کر نوجوان ترکیہ تک  ترکیہ کی عظیم الشان قومی اسمبلی کا افتتاح ایک عظیم تبدیلی کا آغاز تھا، جس کا مطلب ہے قوم کی مرضی کی نمائندگی کرنا تھا۔  شَن توپ  نے 23 اپریل کو قومی خودمختاری اور بچوں کے مزید پڑھیں

ترکیہ کی امسال کی پہلی سہ ماہی میں برآمدات بڑھ کر 54 ارب 317 ملین ڈالر تک پہنچ گئی

ترکیہ کی امسال کی پہلی سہ ماہی میں  غیر ممالک کو برآمدات بڑھ کر 54 ارب 317 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ اس عرصے میں جرمنی کو سب سے زیادہ 4 ارب 877 ملین ڈالر کی برآمدات کی گئی ہیں۔ جرمنی  کو  2 ارب 965 ملین ڈالر کے بعد امریکہ، 2 ارب 904 ملین مزید پڑھیں

کراچی: عید کے دوسرے روز مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق

  کراچی: عیدالفطر کے دوسرے روز شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے جبکہ ایک بچہ چھت سے گر کر دم توڑ گیا۔ ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق عید الفطرکے دوسرے روز زمان ٹاؤن تھانے کےعلاقے کورنگی کوسٹ گارڈز آفس کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے مزید پڑھیں

دو بھائی باکمال

اس مضمون کا عنوان دیکھ کر آپ سوچیں گے ’’صابری برادران اور ڈاکٹر؟‘‘ عجیب سی بات معلوم ہوتی ہے لیکن یہ حقیقت ہے۔ کیسے؟ اسے آگے چل کر منکشف کریں گے۔ اس سے قبل ہم قوالی اور اِن برادران کے بارے میں بات کریں گے کہ کس طرح دونوں بھائیوں نے اس صنف کو، اس مزید پڑھیں

عروہ حسین اور فرحان سعید کی علیحدگی کی افواہیں دم توڑ گئیں

لاہور: پاکستان شوبز کی اداکارہ عروہ حسین اور گلوکار فرحان سعید کی علیحدگی کی افواہیں دم توڑ گئیں۔ اداکارہ عروہ حسین اور فرحان حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں خوبصورت جوڑی عرصے بعد ایک ساتھ نظر آرہی ہے۔ عید الفطر کے موقع پر پوسٹ کی مزید پڑھیں