ویب ڈیسک — امریکہ نے پیر کے روز ایران کے چار اعلیٰ عہدیداروں پر پابندیاں عائد کی ہیں جن کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ سال تہران کی اخلاقی پولیس کے خلاف ان مظاہروں کو وحشیانہ طور پر کچلنے کے ذمہ دار ہیں جو حجاب نہ پہننے کے باعث حراست میں مزید پڑھیں
زمرہ:
ہم ترک سفارتکاروں کو شہید کرنے والی آرمینی دہشت گردی پر لعنت بھیجتے ہیں، ترک دفتر خارجہ
ترکیہ کاکہنا ہے کہ "تاریخی حقائق کو مسخ کرتے ہوئے اصلیت سے دور دعووں کےساتھ دفتر خارجہ کے کئی ایک کارکنان کا قتل کرنے والی آرمینی دہشت گردی پر ہم لعنت و ملامت بھیجتے ہیں۔” دفتر خارجہ کی سماجی رابطو ں کے پیج پر جاری کردہ پوسٹ میں "آرمینی دہشت گردی” کے نتیجے میں شہید مزید پڑھیں
گزشتہ سال ایشیا میں سب سے زیادہ فنڈنگ پاکستان کو فراہم کی گئی، ایشیائی ترقیاتی بینک
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے کہا ہے کہ گزشتہ سال ایشیائی ممالک میں سب سے زیادہ فنڈنگ پاکستان کو فراہم کی گئی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری سالانہ رپورٹ کے مطابق2022 کے دوران سب سے زیادہ فنڈنگ پاکستان کے لیے کی گئی، ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشیا میں 31.8 ارب ڈالر کی مزید پڑھیں
آرمی چیف دوطرفہ فوجی تعاون بڑھانے کیلیے 4 روزہ دورے پر چین میں ہیں، آئی ایس پی آر
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرچین کے چار روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف دو طرفہ فوجی تعلقات کو بڑھانے کے لیے چین کے چار روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔ دورے کے دوران آرمی چیف چین کے اعلیٰ عسکری حکام سے مزید پڑھیں
چناق قلعے بری جنگوں کی 108ویں سالانہ یاد کے موقع پر یادگار شہداء پر تقریب کا اہتمام
چناق قلعے بری جنگوں کی 108ویں سالانہ یاد کے موقع پر یادگار شہداء پر ترک اور غیر ملکی نمائندوں کی شرکت کے ساتھ ایک یادگاری تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا آغاز جمہوریہ ترکی کی جانب سے ثقافت اور سیاحت کے نائب وزیر احمد مصباح دیمرجان نے یادگار کے علاقے میں یادگار پر ہلال مزید پڑھیں
2025 سے ہم اپنی مقامی گاڑی دنیا بھر میں فروخت کرنا شروع کر دیں گے: صدر ایردوان
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم ترکیہ کو، برقی گاڑیوں کے ساتھ ساتھ چارجنگ اور بیٹری ٹیکنالوجی میں بھی، یورپ کی پیداواری بیس بنانے کے لئے کمر بستہ ہو گئے ہیں۔ ضلع برصا کی تحصیل گیملک میں عوام سے خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ "ہماری مقامی گاڑی کی فروخت شروع ہونے مزید پڑھیں
یورپ کے دفاعی اخراجات سرد جنگ کے بعد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
ویب ڈیسک — یورپ کے فوجی اخراجات میں 2022 میں یوکرین پر روسی حملے کے بعد ریکارڈ رفتار سے اضافہ ہوا جو سرد جنگ کے خاتمے کے بعد کے دور کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ سویڈن کے ’’اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ‘‘ کی حالیہ تحقیق کے مطابق یورپ میں دفاعی مزید پڑھیں
ترک وزیر خارجہ کی نیٹو کے سیکرٹری جنرل سے ٹیلی فونک بات چیت
وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ وزارت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اس بات چیت میں یوکرین کی تازہ صورتحال، لتھوانیا کے دارالحکومت ولنیوئس میں ماہ جولائی میں منعقد ہونے والے نیٹو سربراہی اجلاس کی تیاریوں اور نیٹو مزید پڑھیں
یوکرین اور روس کے درمیان جنگ مزید نقصان سے قبل ختم کردینی چاہیے: اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ
ترکیہ کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ نے کہا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ مزید نقصانات سے قبل روس اور یوکرین جنگ خطے کے لیے دیرپا امن اور یوکرین کے لیے جلد از جلد منصفانہ امن کے ساتھ ختم ہو جائے گی ۔ مصطفیٰ شَن توپ نے چیکیا کے دارالحکومت پراگ میں مزید پڑھیں
(ن )لیگ گن پوائنٹ پر سپریم کورٹ سے فیصلہ کروانا چاہتی ہے، اسد قیصر
لاہور : تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہم سپریم کورٹ کا ہر فیصلہ ماننے کیلئے تیار ہیں، مسلم لیگ (ن )گن پوائنٹ پر سپریم کورٹ سے فیصلہ کروانا چاہتی ہے۔ اسد قیصر نے کہا کہ سیاسی کشیدگی ختم کرنے اور معاملات آگے بڑھانے کے مزید پڑھیں