اسلام آباد:وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایف بی آر ٹیکس کے حقیقی امکانات کے حصول کیلئے کوششیں بڑھائے۔ وزیر خزانہ کی زیرصدارت ایف بی آر کی ریونیو کارکردگی کا اجلاس ہوا جس میں معاونین خصوصی طارق باجوہ، طارق محمود پاشا اور چیئرمین ایف بی آر سمیت فنانس ڈویڑن کے سینئر مزید پڑھیں
زمرہ:
صدر بائیڈن کا دوسری مدت کے لیے صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے آئندہ برس شیڈول صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ صدر بائیڈن نے منگل کی صبح ایک تین منٹ کی ویڈیو میں اس اہم فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے ووٹرز سے کہتے ہیں کہ اُنہیں ‘اپنا کام ختم’ کرنے کے لیے مزید پڑھیں
ہم آرمینی وفد کے غیر حقیقی دعووں کو کلیتاً مسترد کرتے ہیں: اونال
اقوام متحدہ میں ترکیہ کے مستقل نمائندہ سفیر سیدات اونال نے کہا ہے کہ ہم آرمینی وفد کے، 1915 کے واقعات کو "نسل کشی” قرار دینے سے متعلق، غیر حقیقی دعووں کو کلیتاً مسترد کرتے ہیں۔ اونال نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کی زیرِ صدارت اور ‘کثیر الفریقیت اور بین الاقوامی قانون مزید پڑھیں
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی
سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار اور پی ٹی آئی رہنما خواجہ طارق رحیم کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل آڈیو میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثارمبینہ طورپر وکیل خواجہ طارق رحیم کو توہین عدالت کی درخواست پر رہنمائی دے رہے ہیں۔ ثاقب نثار کو خواجہ رحیم مزید پڑھیں
طارق فتح یا تارک فتے
مُجھے اِس سے غرض نہیں کہ وہ اپنے نام کے ہِجے یا اِملا کیا کرتا تھا، اور اُس کے دوست احباب اُسے کِس نام سے بُلاتے تھے۔ میں اُس کے نظریات اور تعصّبات کا نہ حامی رہا ہُوں اور نہ ہی ایسا ناقد کہ اُس کے بارے میں وطن دُشمنی اور کُفر کے فتوے جاری مزید پڑھیں
گھر کی دیواروں اور چھتوں پر پینٹنگ بنوانے کا بڑھتا رجحان
No media source currently available
کراچی:رشوت لینے پر ہیڈ محرر اور 4 اہلکار گرفتار
کراچی:کے علاقے نارتھ ناظم آباد تھانے کے ہیڈ محرر اور 4 پولیس اہلکاروں پر رشوت لینے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عید کے روز گبول ٹائون پولیس نے بڑی مقدار میں اسمگل شدہ چھالیہ برآمد کی۔ پولیس کے مطابق تفتیش کے دوران پتا لگا کہ گاڑی مزید پڑھیں
چیف جسٹس ساس کی نہیں قوم کی آواز سنیں: رانا ثنااللہ
فیصل آباد:وفاقی وزیر داخلہ وصوبائی صدر مسلم لیگ (ن) پنجاب رانا ثنااللہ خان نے کہا کہ چیف جسٹس ساس کی بجائے قوم کی آواز سنیں۔ ان کا کہنا تھا کہ قانون کے مطابق پورے ملک میں ایک ہی دن الیکشن کا انعقادضروری ہے جبکہ پنجاب میں پہلے الیکشن منعقد کروانا درست نہیں کیونکہ اگرپنجاب میں مزید پڑھیں
کبل سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکا شارٹ سرکٹ سے ہوا: ابتدائی رپورٹ
پولیس نے سوات کے کبل تھانہ سی ٹی ڈی میں دھماکے کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی جس میں بتایا گیا ہے کہ سوات کے علاقے کبل میں سی ٹی ڈی تھانے میں ہونے والا دھماکا شارٹ سرکٹ کے باعث ہوا۔ گزشتہ رات سوات کے علاقے کبل میں سی ٹی ڈی تھانے میں ہونے والے دھماکے مزید پڑھیں
سوات،سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے کی ابتدائی رپورٹ جاری
سوات:پولیس نے سوات کے کبل تھانہ سی ٹی ڈی میں دھماکے کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی، جس میں شارٹ سرکٹ سے دھماکا ہونے کا زیادہ امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ گزشتہ رات سوات کے علاقے کبل میں سی ٹی ڈی تھانے میں ہونے والے دھماکے سے 10 پولیس اہلکاروں سمیت 13 افراد جاں بحق جبکہ مزید پڑھیں