پیپلزپارٹی ڈائیلاگ کے لئے تیار مگرعمران خان راضی نہیں:ناصر حسین شاہ

سکھر:صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ملک اس وقت بہت برے حالات میں ہے، اپنی ذاتی انا کو چھوڑ کر سب کو ملکی مفاد کے لئے کھڑا ہونا چاہیے۔   پیپلزپارٹی  ڈائیلاگ کے لئے تیار مگرعمران خان راضی نہیں،سکھر میں 40کروڑ کی لاگت سے تیار ہونے والی کیٹل کالونی کی مزید پڑھیں

کچہ آپریشن کا 18 واں روز، سکھانی گینگ کا سرگرم رکن ہلاک

سندھ کے کچے کے علاقوں میں پولیس کا گرینڈ آپریشن 18 ویں روز بھی جاری ہے۔ آپریشن کے دوران سکھانی گینگ کا سرگرم رکن اسحاق جھوبرہ سکھانی ہلاک ہو گیا۔ گرینڈ پولیس آپریشن کی مزید تفصیلات جاری کر دی گئیں۔ خطرناک مجرمان و عسکریت پسندوں کے خاتمے کے لیے پولیس کے گرینڈ آپریشن کا 18 مزید پڑھیں

سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری

خرطوم:سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان جھڑپیں 3 روزہ جنگ بندی کے دوران بھی مختلف مقامات پر جاری رہیں۔ سوڈان میں اقوامِ متحدہ کے نمائندے والکر پرتھیس نے کہا ہے کہ سوڈانی فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے رہنمائوں سے بات چیت کی ، فریقین کے سنجیدگی سے بات چیت کے لئے مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے  ملک بھر میں 28 اپریل سے 7 مئی تک بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق  جمعہ سے بارشوں کا طاقتور اور طویل سسٹم ملک پر اثرانداز ہونے کا امکان ہے، 28 اپریل سے 7 مئی تک کراچی سے کشمیر تک کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہو سکتی ہے۔ مزید پڑھیں

گوجرہ:وین اورٹرک میں تصادم کے بعدآگ بھڑک اٹھی،7 افراد جھلس کر جاں بحق،19زخمی

گوجرہ:ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ میں وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 19زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق گوجرہ کے دھرم کوٹ سٹاپ پر پینسرہ روڈ کے قریب مسافر وین اور منی ٹرک میں تصادم ہوا ہے۔تصادم کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی، جس مزید پڑھیں

امریکی چیف جسٹس کی سینیٹ کی جوڈیشری کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے معذرت

ویب ڈیسک —  امریکہ کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے سینیٹ کی جوڈیشری کمیٹی کی اس سماعت میں شہادت دینے سے معذرت کر لی ہے، میں عدلیہ کے ضابطۂ اخلاق پر بحث متوقع ہے۔انہوں نے منگل کو کمیٹی کے چیرمین کو تحریر کئے جانے والے خط میں یہ بات کہی ہے۔ خبر مزید پڑھیں

سوڈان میں امن فوج کی تعیناتی امریکہ کے ایجنڈے میں شامل نہیں، امریکہ

متحدہ میں وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا کہ ان کے پاس سوڈان میں امن فوجیوں کی تعیناتی کا کوئی ایجنڈا نہیں ہے جہاں تنازعات جاری ہیں۔ سلیوان   نے یومیہ پریس کانفرنس میں سوڈان میں سفارت خانے کے عملے کے انخلا میں مدد کرنے پر جبوتی، ایتھوپیا اور سعودی عرب مزید پڑھیں

سفاک شخص نے تعلقات قائم نہ کرنے پر خاتون پر تیزاب پھینک دیا

پنجاب کے ضلع اوکاڑہ کے علاقے محمد نگر میں سفاک شخص نے تعلقات قائم نہ کرنے پر شادی شدہ خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محمد نگر میں سفاک ملزم نے 38 سالہ شادی شدہ خاتون سے تعلقات قائم کرنے کی کوشش کی جس پر خاتون نے انکار کیا۔ ملزم نے انکار مزید پڑھیں

کراچی سے تفریح کیلیے کینجھر جھیل جانے والوں کی گاڑی کو خوفناک حادثہ، 9 جاں بحق

ٹھٹھہ: کراچی سے تفریح کے لیے کینجھر جھیل جانے والوں کی گاڑی کو واپسی پر خوفناک تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹھٹھہ میں قومی شاہراہ پر چلیا کے مقام پر تیز رفتار سوزوکی گاڑی سڑک پر کھڑے ٹرک میں جاگھسی جس میں ہائی روف میں سوار مزید پڑھیں

شہروز سبزواری نے اغوا کار گینگ کے ساتھ خوفناک تجربے کا انکشاف کر دیا

کراچی: پاکستان شوبز کے سینئر اداکار بہروز سبزواری کے بیٹے شہروز سبزواری نے اغوا کار گینگ کے ساتھ خوفناک تجربے کا انکشاف کر دیا۔ عید الفطر کے موقع پر شہروز سبزواری اپنی اہلیہ اور والدین کے ہمراہ ایکسپریس انٹرٹینمنٹ پر نشر ہونے والے رابعہ انعم کے عید پروگرام میں شریک ہوئے۔ پروگرام کے دوران شہروز نے مزید پڑھیں