نواز الدین صدیقی نئی مشکل میں پھنس گئے، پولیس میں ایک اور شکایت درج

 کولکتہ: بالی وڈ اداکار نواز الدین صدیقی کو ایک اشتہار میں کام کرنا مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار نواز الدین صدیقی کیخلاف جذبات کو ٹھیس پہنچانے پر پولیس میں شکایت درج کروا دی گئی۔ پولیس حکام کے مطابق اداکار نواز الدین صدیقی نے ایک مشہور سوفٹ ڈرنک برانڈ کے اشتہار میں کام کیا مزید پڑھیں

ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات35

سیوری حصار کا تاریخی  قصبہ جو ترکیہ کے وسطی اناطولیائی علاقے میں ایسکی  شہر کا سنگم ہے نے بھی مقامی خصوصیات کے حامل کھانے کو اپنا نام دیا۔ ضلع بلدیہ کی جانب سے دی گئی درخواست پر "سیوری حصار ساسیج  کو 2020 میں ترکیہ کی جغرافیائی طور پر مسجل مصنوعات میں شامل کیا گیا ہے۔  مزید پڑھیں

امریکی ریاستوں میں 18 سال سے کم عمر افراد کے سوشل میڈیا کے استعمال پر حد بندی

متحدہ امریکہ کی دو ریاستوں نے سوشل میڈیا کے لیے ایکشن لیا ہے، جو روزمرہ کی زندگی کے ناگزیر عناصر میں سے ایک بن چکا ہے۔ اوتاہ  اور آرکنساس ریاستوں میں اپنائے گئے ضوابط کے ساتھ، 18 سال سے کم عمر افراد کے سوشل میڈیا کے استعمال پر سنگین پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں

 بھارت:چہرے کے قریب موبائل فون پھٹنے سے 8سالہ بچی ہلاک

نئی دہلی:چہرے کے قریب موبائل فون پھٹنے سے 8سالہ بچی ہلاک ہوگئی،بھارتی میڈیا کے مطابق موبائل فون پھٹنے کا واقعہ ریاست کیرالہ میں پیش آیا جہاں تیسری جماعت کی طالبہ  8 سالہ بچی رات کے وقت موبائل فون استعمال کررہی تھی جو اچانک پھٹ گیا، موبائل پھٹنے کے نتیجے میں بچی کا چہرہ جھلس گیا۔ مزید پڑھیں

شہر میں ڈاکو راج: عوام کے جان و مال محفوظ نہیں، حافظ نعیم الرحمن

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے  کہ شہر میں اس وقت ڈاکوؤں اور لٹیروں کا راج ہے۔ ڈکیتی اور چوری کرنے والے کھلے عام گھوم رہے ہیں۔ افسوس کے شہریوں کی جان و مال کو کوئی تحفظ حاصل نہیں ہے۔ سندھ حکومت، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے عوام کو مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے جاری کرنے کی ڈیمانڈ  مسترد

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے دوبارہ فیصلہ کرکے الیکشن کمیشن کو 21ارب روپے جاری کرنے کی  ڈیمانڈ  مسترد کردی ہے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہےکہ پیسے جاری کرنا پارلیمنٹ کا اختیار ہے حکومت کا نہیں ہے،دو ماہ کے لیے الیکشن لیٹ ہوجائیں تو مزید پڑھیں

جس دن میں نے کمیونسٹ پارٹی کے رکن اور مصنف سید سبط حسن کو دفن کیا

واشنگٹن ڈی سی —  یہ 20 اپریل 1986 کی بات ہے ۔ میں اس وقت کراچی یونیورسٹی میں ماس کمیونیکیشن کی تعلیم حاصل کر رہا تھا۔ اور پشتون اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے کراچی یونیورسٹی یونٹ کا صدر تھا۔ میں یونیورسٹی کی لابی میں کچھ دوستوں کے ساتھ بیٹھا تھا کہ اچانک ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹس فیڈریشن (DSF) کا مزید پڑھیں

صدر ایردوان ڈاکٹروں کے مشورے پر آج گھر پر ہی آرام کریں گے

صدر رجب طیب ایردوان نے ڈاکٹروں کے مشورے پر آج اپنا پروگرام منسوخ کر کے گھر پر آرام  کرنے سے آگاہ کیا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی صحت کی صورتحال کے حوالے سے ایک بیان دیتے ہوئے گزشتہ روز ٹیلی ویژن کی نشریات کے دوران ہونے والی معمولی تکلیف کے لیے جلد صحت مزید پڑھیں

صدر ایردوان کی جانب سے الخدمت  فاؤنڈیشن پاکستان کو تمغہ حسن کارکردگی

ترکیہ کے حالیہ زلزلے کے دوران  الخدمت  فاؤنڈیشن پاکستان کی گراں قدر خدمات کو مد نظر رکھتے ہوئے ایوان صدر ترکیہ(انقرہ) میں منعقدہ تقریب میں صدر جمہوریہ ترکیہ رجب طیب ایردوان اور ترک عوام کی جانب سے الخدمت فاونڈیشن کو تمغہ حسن کارکردگی سے نوازا گیا ۔ الخدمت فاونڈیشن پاکستان کی طرف سے یہ اعزاز مزید پڑھیں

سیاسی جماعتیں اتفاق  رائے پیدا کریں ورنہ فیصلہ کوئی اور کرے گا، سراج الحق

لالہ موسیٰ:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے سیاست دانوں کو خبردار کیا ہے کہ سیاسی جماعتیں اتفاق  رائے پیدا کریں ورنہ فیصلہ کوئی اور کرے گا،  الیکشن کی تاریخ پر اتفاق رائے کا موقع گنوا دیا تو پھر شاید قومی یا صوبائی اسمبلیوں کے تو نہیں، بلدیاتی انتخابات ہی ہوں۔ سراج الحق نے کہاکہ  مزید پڑھیں