ہراسانی خواتین کے لئے بہت تکلیف دہ ہوتی ہیں خواتین اپنے عزت و ناموس کو لے کر بہت حساس ہوتی ہیں۔ کوئی زرا سی بھی انکی کردار کشی کرے تو یہ انکو نفسیاتی اور جسمانی طور پر بہت تکلیف دیتا ہے۔ خاتون چاہیے جتنی بہادر ہو اس کی آنکھیں نم ہوجاتی ہیں اپنے کردار ناموس مزید پڑھیں
زمرہ:
وزیراعظم شہبازشریف نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا
وزیراعظم شہبازشریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے. وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین بلاول بھٹو نے ایوان میں شہباز شریف پر بطور وزیراعظم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اعتماد کے ووٹ کی قرارداد مزید پڑھیں
نام کے ساتھ ‘سید’ لکھنے پر احمدی وکیل کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں اپنے نام کے ساتھ ‘سید’ لکھنے پر احمدی برادری سے تعلق رکھنے والے ایک بزرگ وکیل کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد مذکورہ وکیل کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے تھانہ سٹی کورٹ مزید پڑھیں
امریکا نے سری لنکا کے سابق نیول چیف پر پابندی عائد کردی
واشنگٹن:امریکا نے سری لنکا کے سابق نیول چیف اورموجودہ گورنر پر پابندی عائد کردی،غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام نے سری لنکا کے سابق نیول چیف اور گورنر وسنتھا کرن نگوڈا کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات کی بنیاد پر ویزا دینے سے انکار کیا ہے۔ امریکی حکام کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
ترک صدر کو زہر دے دیا گیا، افواہیں گردش کرنے لگیں
انقرہ: ترک صدر طیب اردگان کو زہر دیے جانے کی خبریں سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پرگردش کررہی ہے، امکان کیا جارہا ہے کہ روسی وفد سے ملاقات کے دوران ترک صدر کو زہر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر پر صارفین میں ایک گہری تشویش پائی جارہی ہے کہ ترک صدر کو مزید پڑھیں
جن علاقوں کی نشاندہی کی گئی وہاں مردم شماری کی جائے گی:چیف سینسس کمشنر
اسلام آباد:چیف سینسس کمشنر ڈاکٹر نعیم ظفر نے کہا ہے کہ جن علاقوں کی نشاندہی کی گئی وہاں مردم شماری کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر نعیم ظفر نے رہنما متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار کو خط لکھ دیا،اپنے خط میں ڈاکٹر نعیم ظفر کا کہنا تھا کہ کراچی، اسلام مزید پڑھیں
امریکی ایوانِ نمائندگان میں حکومتی اخراجات میں کمی کا بل منظور
ویب ڈیسک — امریکہ کے ایوانِ نمائندگان میں ری پبلکنز نے انتہائی کم ووٹوں کی برتری سے حکومت کے قرضوں کی حد میں 15 کھرب ڈالر تک اضافے اور حکومت کے بڑے اخراجات کم کرنے کا بل منظور کرا لیا ہے۔ اس بل کی منظوری کو ایوان نمائندگان کے ری پبلکن اسپیکر کیون میکارتھی کی مزید پڑھیں
حکومت کا پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر مذاکرات ترک کرنے کا الزام
حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان پر مذاکرات ترک کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ نجی نیوز چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے بتایا کہ پی ٹی آئی حکومت کے ساتھ رابطے میں تھی اور پارٹی کے دو سینئر ارکان پرویز مزید پڑھیں
حکومت نے 14 مئی کوانتخابات کے فیصلے پر نظرثانی کی تجویز مسترد کردی
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے 14 مئی کو انتخابات کے فیصلے پر نظرثانی کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق انتخابات کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کرنے کی تجویز گزشتہ روز کابینہ اجلاس میں اٹارنی جنرل نے دی تھی۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ کابینہ کی رائے میں نظرثانی دائر کرنے کا مطلب فیصلہ مزید پڑھیں
آئین سے بالاتر نہ پارلیمنٹ ہے نہ سپریم کورٹ، فواد چودھری
اسلام آ باد : تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ مذاکرات آئین کی حدود میں رہ کر ہوں گے، اگر سیاسی جماعتوں نے مل کر فیصلے کرنے شروع کئے تو آئین ایک طرف رہ جائے گا،سپریم کورٹ کے حکم پر مذاکرات کی بات ہوئی ہے ہم ویلکم کرتے ہیں، خیبر پختونخوا مزید پڑھیں