لاہور: ماضی کی معروف اسٹیج اداکارہ زمرد خان کینسرمیں مبتلا ہوگئیں۔ اداکارہ کی بیٹی پریا خان نے کہا ہے کہ ان کی والدہ زمرد خان کینسر کی آخری اسٹیج پر ہیں اور ڈاکٹروں نے انہیں لاعلاج قرار دے دیا ہے۔ پریا خان نے مداحوں سے دعا کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کی والدہ کی صحت مزید پڑھیں
زمرہ:
ویڈیو: سلمان خان کی دبئی میں شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے سے ملاقات
دبئی: بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان نے دبئی میں پاکستان کرکٹ کے آل راؤنڈر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان ملک سے ملاقات کی ہے۔ ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے دبئی ٹرپ کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس مزید پڑھیں
علی عظمت کو سالگرہ میں آئے مہمان کو زبردستی کیک کھلانا مہنگا پڑگیا
کراچی: پاکستان میوزک انڈسٹری کے گلوکار علی عظمت کو اپنی سالگرہ کے موقع پر آئے مہمان کو زبردستی کیک کھلانا مہنگا پڑگیا۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر علی عظمت کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اُنہیں اپنی 53ویں سالگرہ مناتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کے منظرِ عام پر آنے کے مزید پڑھیں
کے پاپ جیسا دکھائی دینے کیلئے لاکھوں ڈالرز کی سرجریز کروانے والا اداکار چل بسا
جنوبی کوریا: مشہور بی ٹی ایس پاپ گلوکار جِم اِن جیسا دکھائی دینے کیلئے 12 سرجریز کروانے والا کینیڈین اداکار انتقال کر گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 22 سالہ کینیڈین اداکار سینٹ وان کولوچی ایک پیچیدہ سرجری کے بعد انفیکشن کا شکار ہوگئے تھے جس کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ بی ٹی ایس گلوکار مزید پڑھیں
سناکشی سنہا کی سنسنی خیز ویب سیریز ’دہاڑ‘ کا ٹیزر جاری
ممبئی: بھارتی اداکارہ سناکشی سنہا اپنی سنسنی خیز ویب سیریز ’دہاڑ‘ کے ساتھ او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ڈیبیو کرنے جارہی ہیں۔ آٹھ اقساط پر مشتمل اس ویب سیریز میں سناکشی پہلی مرتبہ پولیس افسر کا کردار نبھاتی نظر آئیں گی۔ ’دہاڑ‘ کی کہانی ایک ایسے مجرم کی کے گرد گھومتی ہے جو اب تک مزید پڑھیں
پیرو نے تارکین وطن کی آمد کو روکنے کے لیے سرحدوں پر ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا
پیرو نے تارکین وطن کے بڑے پیمانے پر بہاو کو روکنے کے لیے اپنی سرحدوں پر ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا ہے۔ پیرو کی صدر ڈینا بولوارتے نے کہا کہ حال ہی میں غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے والے تارکین وطن کی تعداد میں شدید اضافہ ہوا ہے، اور اعلان کیا مزید پڑھیں
جنونی یہودیوں نے مقبوضہ مشرقی القدس میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا
اسرائیلی فوج کی حفاظت میں درجنوں جنونی یہودیوں نے مقبوضہ مشرقی القدس میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا ہے۔ القدس اسلامک فاؤنڈیشن ایڈمنسٹریشن کے بیان کے مطابق جنونی یہودی آباد کار صبح کے اوقات میں گروپوں کی شکل میں صحن اقصیٰ میں داخل ہوئے اور وہاں اشتعال انگیز نعرے بازی کی۔ چھاپے کے دوران مزید پڑھیں
روس نے مزید یورپی کمپنیوں کے اثاثے ضبط کرنے کی دھمکی دے دی
ماسکو:کریملن نے روسی کمپنیوں کے خلاف غیر ملکی اقدام کے جواب میں مزید مغربی اثاثے ضبط کرنے کی دھمکی دے دی۔ غیرملکی رپورٹس کے مطابق مغربی ممالک کی جانب سے روسی اثاثے ضبط کیے جانے کے بعد روسی صدر ولادیمیر پوتن کریملن میں دو یورپی ریاستوں کے اثاثے ضبط کرنے کے ایک حکم نامے پر مزید پڑھیں
بھارت میں بننے والے کھانسی کے ایک اور شربت کے بارے میں الرٹ جاری
نئی دہلی:بھارت میں تیار ہونے والے ایک اور کھانسی کے شربت میں انتہائی مضرِ صحت کیمیکل ملے ہونے کی نشاندہی کردی گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے کہا کہ بھارت میں تیار کردہ مضرِ صحت کھانسی کے شربت کی ایک کھیپ مارشل آئی لینڈز اور مائکرونیزیا میں ملی ہے۔ عالمی ادارہِ مزید پڑھیں
نیت صاف ہو تو سیاسی مسائل کا حل نکل سکتا ہے، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد:تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومتی اتحاد نے کہا ابھی ان کو وقت چاہئے، ہم نے کہا وقت لے لیں اور ایک پروپوزل سامنے لائیں۔ مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج مذاکرات کی پہلی نشست مکمل ہوئی، مزید پڑھیں