سوڈان میں ہوئی جھڑپوں کے باعث غیر ملکی شہریوں کا انخلا جاری ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ ترکیہ،امریکہ،چین،روس، برطانیہ،فرانس اور سعودی عرب سمیت پچاس سے زائد ممالک کے شہریوں کو ایتھیوپیا اور مصر کے راستے پورٹ سوڈان لایا جا رہا ہے۔ پورٹ سوڈان ہوائی اڈے پر آنے والے مختلف ممالک کے فوجی طیاروں کے ذریعے مزید پڑھیں
زمرہ:
بیرون ملک میں ترکیہ کے صدارتی و پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری
14 مئی کو صدارتی اور قومی اسمبلی کے انتخابات کے لیے بیرون ملک بیلٹ بکس لگائے جانے والے نمائندہ دفاتر میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ بیرون ملک ترک رائےدہندگان کی اکثریت کا حامل ملک جرمنی ہے۔ آج قائم انتخابی مراکز کے سامنے لمبی قطاریں لگ گئیں۔ برلن قونصلیٹ جنرل کے باغیچے میں قائم انتخابی مزید پڑھیں
سوڈان سے ترک شہریوں کا انخلا مکمل کرلیا گیا
انقرہ:سوڈان میں 15اپریل سے فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز (HDK)کے درمیان جھڑپوں کے بعد ایتھوپیا کے راستے ترک شہریوں کا انخلا مکمل کر لیا گیا ہے۔ خرطوم میں ترک سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سوڈان میں ترک شہریوں کے ایتھوپیا کے راستے ترکیہ میں انخلا کا عمل مکمل ہو مزید پڑھیں
امریکا میں 2 فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے، تین اہل کار ہلاک
واشنگٹن: امریکا میں 2 فوجی ہیلی کاپٹرز ٹکرانے سے تین اہل کار ہلاک ہو گئے۔ امریکی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹروں میں تصادم کا واقعہ ریاست الاسکا میں پیش آیا۔ واقعے میں ایک فوجی اہلکار زخمی بھی ہوا جس کی حالت تشویشناک ہے۔ حکام کے مطابق دونوں ہیلی کاپٹرز مزید پڑھیں
کراچی میں ممکنہ بارشیں: الخدمت ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے تمام سیل فعال
کراچی:الخدمت کراچی کے شعبہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے تحت شہر میں قائم تمام ڈیزاسٹر مینجمنٹ سیل کو فعال کردیا گیا ہے، تمام سیلز میں ممکنہ بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ضروری سامان موجود ہے تاہم رضاکاروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ الخدمت ڈیزاسٹر مینجمنٹ کا اجلاس گزشتہ روز مزید پڑھیں
امریکی شہریوں کی بلا جواز حراست: بائیڈن نے ایرانی اور روسی سکیوریٹی ایجنسیوں پر پابندیاں لگا دیں
ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن نے امریکی شہریوں کو بلاجواز بیرونِ ملک حراست میں رکھنے پر ایرانی اور روسی سیکیورٹی ایجنسیوں ، روسی فیڈرل سیکیورٹی سروس (ایف ایس بی) اور ایران کی اسلامی انقلابی گارڈ کور (آئی آر جی سی)، کے انٹیلی جنس ونگ کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس مزید پڑھیں
’یہ ہمارا ثقافتی معاملہ ہے‘: طالبان نے اقوام متحدہ کی مذمتی قرار داد مسترد کر دی
ویب ڈیسک — طالبان نے جمعہ کے روز کہا کہ افغانستان میں خواتین کو اقوام متحدہ کے لیے کام کرنے سے روکنے کا ان کا فیصلہ ’’ افغانستان کا اندرونی ثقافتی معاملہ‘‘ہے جس کا تمام ممالک کو احترام کرنا چاہیے۔ طالبان کا یه بیان اقوام متحدہ کی 15 رکنی سلامتی کونسل کی جانب سے خواتین مزید پڑھیں
استنبول میں سال کے پہلے تین ماہ میں آنے والے سیاحوں کی تعاد 3 ملین سے تجاوز کرگئی
سال کے پہلے تین مہینوں میں استنبول آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی تعداد 3 ملین 480 ہزار 630 تک پہنچ گئی ہے۔ استنبول کے گورنر علی یرلی قایا نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں شہر میں آنے والے سیاحوں کی تعداد کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں۔ گورنر علی یرلی قایا مزید پڑھیں
ملک بھر میں ایک ہی روز انتخابات، جماعت اسلامی کا دوٹوک مؤقف
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک و قوم کی بہتری کے لیے ناگزیر ہے کہ سیاسی جماعتیں الیکشن تاریخ پر اتفاق رائے پیدا کریں، اسٹیک ہولڈر کی حیثیت سے جماعت اسلامی نے عید الاضحی کے بعد قومی انتخابات کی تجویز دی ہے۔ سراج الحق نے کہاکہ پی ڈی ایم اور مزید پڑھیں
ایف آئی اے نے فرخ حبیب کو بیرون ملک جانے سے روک دیا
لاہور: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)نے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فرخ حبیب کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فرخ حبیب پی آئی اے کی پرواز پی کے 203کے ذریعے دبئی جارہے تھے تاہم سٹاپ لسٹ میں نام ہونے کی وجہ سے انہیں روک دیا گیا، ایف آئی مزید پڑھیں