اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہاہے کہ پی ٹی آئی رہنمائوں کی گرفتاریاں مذاکراتی عمل کو بے معنی کررہی ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پرویز الٰہی کے گھر پر حملہ ، علی امین گنڈا پور کو ضمانت کے باوجود جبس مزید پڑھیں
زمرہ:
انڈونیشیا، کشتی ڈوبنے سے ابتدائی معلومات کے مطابق 11 افراد جان بحق
انڈونیشیا میں 78 افراد کو لے جانے والی اسپیڈ بوٹ کے ڈوبنے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ پیکن بارو سرچ اینڈ ریسکیو ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر نیومن سدھاکاریا نے اعلان کیا کہ ڈوبنے والی کشتی پر سوار 78 افراد میں سے 58 کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔ سدھاکاریا نے بتایا کہ 11افراد کی مزید پڑھیں
انگلش پریمیئرلیگ، نیو کیسل یونائیٹڈ اور بورن مائوتھ نے اپنے میچز جیت لئے
لندن:انگلش پریمیئر لیگ میں نیوکیسل یونائیٹڈ ، بورن ماتھ کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے جبکہ ٹوٹنہم ہاٹ پوراورمانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیموں کے درمیان میچ 2-2گول کی برابری پر ختم ہوگیا۔ گوڈیسن پارک، لیورپول میں کھیلے گئے میچ میں نیوکیسل یونائیٹڈ کی ٹیم نے ایورٹن کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے مزید پڑھیں
پاکستان ون ڈے انٹرنیشنل میں 500 میچ جیتنے والی دنیا کی تیسری ٹیم بن گئی
راولپنڈی: پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم ون ڈے انٹرنیشنل میں 500 میچ جیتنے والی دنیا کی تیسری ٹیم بن گئی ۔ راولپنڈی سٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ایک روزہ میچ جیت کر گرین شرٹس نے ون ڈے انٹرنیشنل میں مجموعی طور پر 500 فتوحات مکمل کر لیں ۔ پاکستان سے قبل آسٹریلیا اور مزید پڑھیں
حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین مذاکرات کی کامیابی کی امید کم ہی رکھیں، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین مذاکرات کی کامیابی کی امید کم ہی رکھیں، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے مطالبات کے بعد اب مذاکرات کی کامیابی کی بھلا کیا امید ہے؟ ایکسپریس نیوز کے پروگرام ’سینٹر اسٹیج‘ میں حکومت اور پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں
عالیہ بھٹ کی فلم ’گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘ نے 10 فلم فیئر ایوارڈز جیت لیے
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی فلم ’گنگو بائی کاٹھیاواڑی‘ نے مختلف کیٹیگریز میں 10 فلم فیئر ایوارڈ اپنے نام کرلئے۔ نامور فلمساز سنجے لیلا بھنسانی کی فلم کو بیسٹ فلم، بیسٹ ڈائیریکٹر اور عالیہ بھٹ کو بیسٹ ایکٹریس کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ہرشاوادھن کلکرنی کی فلم ’بدھائی ہو‘ کے اداکار راج کمار راؤ مزید پڑھیں
عامر خان کو مودی کی تعریف مہنگی پڑ گئی، مداحوں کی شدید تنقید
نیو دہلی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کو بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی تعریف مہنگی پڑ گئی۔ ’لال سنگھ چڈا‘ کے اداکار نے مودی کے ریڈیو شو ’من کی بات‘ کو کمیونیکشن کی ایک بہترین طریقہ قرار دیا ہے۔ VIDEO | “It’s a very important piece of communication that the leader of the country مزید پڑھیں
ماہرہ خان کی تین برس بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
کراچی: پاکستانی کی سپر اسٹار ماہرہ خان نے تین برس بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی کا اعلان کردیا۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اعلان کیا کہ وہ ٹی وی ڈرامے ’رضیہ‘ کے ساتھ چھوٹی اسکرین پر واپس آرہی ہیں۔ ماہرہ خان نے آخری ٹی وی سیریل 2021 میں کیا تھا اور اس کا مزید پڑھیں
عامرلیاقت حسین کی موت کو قتل قراردینے کی درخواست مسترد
کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے معروف ٹی وی اینکر عامر لیاقت مرحوم کے قتل کا مقدمہ درج کرنے سے متعلق درخواست مسترد کردی۔ کراچی سٹی کورٹ میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے معروف ٹی وی اینکر عامر لیاقت مرحوم کے قتل کا مقدمہ درج کرنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ مزید پڑھیں
بلال مقصود اور فیصل کپاڈیا دبئی کی سیاحتی ویب سیریز میں شامل
دبئی: دبئی اکانومی اینڈ ٹورازم نے یوٹیوب سیریز کے ساتھ پاکستان ٹریولرز کیلئے ایک نئی کیمپن کا آغاز کیا ہے۔ معروف بینڈ اسٹرنگز کے سابق اراکین فیصل کپاڈیا اور بلال مقصود ناظرین کو دبئی شہر کے سنسی خیز سفر پر لے جائیں گے اور شہر کے منفرد اور پرکشش مقامات دکھائیں گے۔ سیریز تین اقساط پر مزید پڑھیں