پاکستان میں رواں برس شدید بارشوں کے باعث سیلاب کا خطرہ ہے، اقوام متحدہ

  واشنگٹن: اقوام متحدہ نے پاکستان میں رواں برس شدید بارشوں کے باعث سیلاب سے خبردار کردیا۔  اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے نے کہا ہے کہ پاکستان میں رواں سال بھی شدید بارشوں اور سیلاب کے خطرات موجود ہیں۔ گلوبل انفارمیشن ارلی وارننگ سسٹم کی رپورٹ کے مطابق پاکستان شدید بارشوں کا سامنا کرنے والے 20 ممالک مزید پڑھیں

کراچی ائیرپورٹ پر غیرملکی مسافروں سے ٹپ مانگنے کی روایت ختم نہ ہوسکی

  کراچی: جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر غیرملکی مسافروں سے ٹپ مانگنے کی روایت ختم نہ ہوسکی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پرعملے کی جانب سے مسافروں سے سہولیات کے استعمال پر ٹپ مانگنے کا ایک اور واقعہ منظر عام پر آگیا ہے اس ضمن میں ایک غیر ملکی وی لاگر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔ مزید پڑھیں

جب کرینہ کپور نے راہُل گاندھی کو ڈیٹ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا

ممبئی: بالی ووڈ نگری کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی اہلیہ کرینہ کپور منے مشہور بھارتی سیاستدان راہُل گاندھی کو ڈیٹ کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ کرینہ کپور نے اپنی اس خواہش کا اظہار سن 2002 میں میزبان سیمی گریوال کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا تھا جس کو بھارتی ویب سائٹ کی جانب مزید پڑھیں

علی ظفر چاہت فتح علی کی آواز میں اپنا گانا سُن کر سکتے میں آگئے

لاہور: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان کی آواز میں اپنا مشہور گانا سُن کر سکتے میں آگئے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں چاہت فتح علی خان نے گلوکار علی ظفر کیلئے خصوصی پیغام دیا ہے۔ ویڈیو میں چاہت علی مزید پڑھیں

ایشوریہ رائے کی فلم ’پونیئن سیلون 2‘ ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر چھا گئی

ممبئی: بالی ووڈ کی سُپر اسٹار ایشوریہ رائے کی تامل فلم پونیئن سیلون 2 نے ریلیز کے پہلے ہی دن فاکس آفس پر دھوم مچا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی بھارت کی فلم انڈسٹری کے معروف فلم ساز مانی رتنم کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم پونیئن سیلون 2 کو بھارتی سنیما گھروں میں مزید پڑھیں

سونم کپور اور ٹام کروز کنگ چارلس کی تاج پوشی کے کنسرٹ میں پرفارم کریں گے

لندن: بھارتی اداکارہ سونم کپور، ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز سمیت دیگر اسٹارز کنگ چارلس سوم کی تاجپوشی کے جشن کا حصہ ہوں گی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 7 مئی کو برطانیہ کے کنگ چارلس سوم کی تاجپوشی دوسرے روز گرینڈ کنسرٹ میں بالی ووڈ اور ہالی ووڈ کے فلمی اور میوزک اسٹارز کی مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مثالی برادرانہ تعلقات قائم ہیں : سفیرِ پاکستان ڈاکٹریوسف جنید

ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مثالی برادرانہ تعلقات ہیں دونوں ممالک کے درمیان تمام شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کے لیے پاکستانی سفارتخانہ بھرپور کوششیں کررہا ہے ،ترکیہ کے صدر رجب ایردوان اور حکومت پاکستان سے تعلقات کو بہت اہمیت دیتی ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں پھر شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، اقوام متحدہ نے خبردار کر دیا

نیویارک: اقوام متحدہ نے خبردار کردیا ہے کہ پاکستان میں رواں سال بھی شدید بارشوں اور سیلاب کی صورت حال کا خطرہ ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان شدید بارشوں کے خطرے کا سامنا کرنے والے 20 ممالک میں شامل ہے۔ اقوام متحدہ کے گلوبل انفارمیشن مزید پڑھیں

‘ثاقب نثار اور فوج کے کچھ سابق ڈی جیز اس وقت PTI کے لئے سرگرم ہیں’

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار آڈیو لیکس کے ذریعے مسلسل بے نقاب ہو رہے ہیں اور اب ان کے صاحبزادے کا کردار بھی سامنے آ گیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے ایک ٹیم اس وقت میدان میں ہے جس میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور فوج کے کچھ سابق ڈی جیز شامل مزید پڑھیں

سندھ بار کونسل نے بھی جسٹس مظاہر اکبر نقوی کیخلاف ریفرنس دائر کر دیا

کراچی: سندھ بار کونسل نے بھی سپریم کورٹ کے جج مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا۔ سندھ بار کونسل کے وائس چیئرمین اظہر حسین عباسی کی جانب سے دائر کیئے گئےریفرنس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ جسٹس مظاہر نقوی نے متعدد بار کوڈ آف کنڈکٹ کی مزید پڑھیں