وزیراعظم اور وزیر مملکت خارجہ کی امریکا سے تعلقات پر گفتگو کا ریکارڈ لیک

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور  وزیرمملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر اور ایک معاون کی خارجہ پالیسی امور پر اہم گفتگو کا ریکارڈ لیک ہوگیا، یہ انکشاف امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے ’ڈسکورڈ لیکس‘ دستاویزات کے دوران کیا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق شہباز شریف کی گفتگو  روس یوکرین تنازع پر یو این مزید پڑھیں

سوڈان: امریکی شہری مسلح ڈرونز کی نگرانی میں بندرگاہ تک پہنچنے میں کامیاب

ویب ڈیسک —  افریقی ملک سوڈان میں جاری شورش کے سبب سینکڑوں امریکی شہری مسلح ڈرونز کی نگرانی میں خطرناک زمینی سفر طے کر کے سوڈان کی بندر گاہ پہنچ گئے جو کہ قدرے محفوظ سمجھی جاتی ہے۔ امریکہ کے بغیر پائلٹ والے طیاروں نے زمینی سفر کے دوران کئی دنوں تک 200 سے 300 مزید پڑھیں

ہماری مصّمم  جدوجہد  نے دہشت گردوں میں کھلبلی مچا دی ہے: آقار

ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ زاپ، گابار اور غارا میں دہشت گردی کے خلاف ہماری جدوجہد جاری ہے۔ آقار نے ضلع قیصری میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں دہشت گردی کے خلاف جدوجہد پر بات کی۔ انہوں نے کہا ہے کہ PKK/YPG، فیتو اور داعش اور ان کے علاوہ جتنی مزید پڑھیں

در جواب آں غزل؛ جواباً نظم، غزل اور شعر کہنے کی دل چسپ روایت

اردو زبان پر عربی، فارسی، ہندی سمیت بہت سی زبانوں کے واضح اثرات نظر آتے ہیں۔ اردو روزمرہ میں عربی اور فارسی زبان و بیان کی آمیزش دیگر زبانوں کی نسبت کہیں زیادہ ہے، بالخصوص فارسی کو اگر اردو کی مادری زبان کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔ اردو نے گفتگو کرنا، شعر مزید پڑھیں

مارننگ شوز میں فالتو لوگوں کی تعریف نہیں کرسکتی، ایمان علی

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمان علی کا کہنا ہے کہ مارننگ شوز میں جاکر فالتو لوگوں کی تعریف نہیں کرسکتی۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمان علی نے ایک ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان مومن ثاقب کے سوالوں کے مزاحیہ جوابات دیئے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں مزید پڑھیں

باپ بننے کے لیے سروگیسی کا منصوبہ تھا، سلمان خان

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ باپ بننے کے لیے وہ بھی کرن جوہر کی طرح ’’سروگیسی‘‘ کا منصوبہ بنا رہے تھے۔ معروف ٹی وی پروگرام ’آپ کی عدالت‘ کے میزبان راجت شرما نے شادی سے متعلق سوال پوچھا جس پر سلمان خان نے کہا کہ شادی کرنا چاہتا مزید پڑھیں

ماضی کے یادگار ڈراموں تک عوام کی رسائی؛ پی ٹی وی فلکس لانچ کردیا گیا

 اسلام آباد: دنیا بھر میں اسٹریمنگ پلیٹ فارمز کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیش نظر پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) نے بھی اپنا ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم ’’پی ٹی وی فلکس‘‘ لانچ کردیا جس پر پی ٹی وی کے یادگار ڈرامے، ٹی وی شوز، دستاویزی فلمیں، کھیل اور دیگر پروگرام بآسانی دیکھے جاسکیں گے۔ اس حوالے مزید پڑھیں

ترک صدر کی بیرون ملک مقیم ترک شہریوں کے لیے انتخابی عمل سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ

صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیرون ملک مقیم شہریوں کے لیے ایک پوسٹ شیئر کی۔ ” ہم سے قبل کے  حکمرانوں نے آپ کو برسوں نظر انداز کیا، آپ کو صرف اس وقت یاد کیا جب انہیں غیر ملکی کرنسی کی ضرورت تھی۔ ہم آپ کی ہر مشکل  گھڑی میں مزید پڑھیں

کراچی میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے کہیں کہیں ہلکی اور تیز بارش موسم خوشگوار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق لیاری میں بوندھ باندی جبکہ بلدیہ ٹاؤن سمیت بہادر آباد میں تیز بارش ہو رہی ہے۔ کر اچی میں کلفٹن، سہراب گوٹھ ، گلشن اقبال ، نیپا چورنگی اور گلستان جوہر کے مختلف علاقوں مزید پڑھیں

برطانیہ میں سرکاری ملازمین کی ہڑتال

برطانیہ میں تنخواہوں میں اضافے، پنشن اور ملازمت کے تحفظ پر حکومت کے ساتھ جاری تنازعہ کی وجہ سے 130,000 سرکاری ملازمین اور پبلک سیکٹر کے کارکنوں نے اپنا کام چھوڑ دیا ہے۔ پبلک اینڈ کمرشل سروسز یونین (پی سی ایس) کے اراکین، جو دارالحکومت لندن کے نمبر 10 میں وزیر اعظم کے دفتر کے مزید پڑھیں