نئی ویب سیریز ‘سیٹاڈل’؛ ’کہانی عجیب مگر ایکشن سے بھرپور ہے‘

کراچی —  معروف بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کا شمار ان سپر اسٹارز میں ہوتا ہے جنہوں نے بھارت میں اپنا لوہا منوانے کے بعد ہالی وڈ میں بھی خوب نام کمایا۔ اس وقت ایمیزون پرائم پر آنے والی ان کی نئی ویب سیریز ‘سیٹاڈل’ ان کے فینز اور ناقدین کے درمیان بحث ہے کا مزید پڑھیں

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارش برسانے والے مزید بادل کراچی کی جانب آرہے ہیں، بیشترعلاقوں میں ایک سے دو گھنٹوں میں تیز بارش کاامکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شام سے کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوتے ہی شہر قائد اندھیرے میں ڈوب مزید پڑھیں

پانچویں پوزیشن پر کھیلنا نہیں چاہتا، کپتان اور کوچ کے فیصلے پر شکوہ نہیں، محمد رضوان

کراچی: قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ انہیں پانچویں پوزیشن پر کھیلنا پسند نہیں لیکن وہ کپتان اور کوچ کے فیصلے پر کوئی شکوہ نہیں کرتے۔ نیشنل بینک کرکٹ ارینا (نیشنل اسٹیڈیم کراچی) میں پریکٹس سیشن سے قبل نیوز کانفرنس میں محمد رضوان نے کہا کہ ذاتی طور پر مزید پڑھیں

ترکیہ کی خفیہ سروس نے داعش کے سرغنہ کا صفایا کردیا : صدر ایردوان

صدر ایردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ کی خفیہ سروس  ایم آئی ٹی  نے داعش دہشت گرد تنظیم کے نام  نہاد سرغنہ کا صفایا کردیا  ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان نےان خیالات کا اظہار ٹی آر ٹی ترک اور بین الاقوامی ٹیلی ویژن چینلز کی مشترکہ نشریات میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات  دیتے ہوئے مزید پڑھیں

بارسلونا میں 2 ہسپانوی طیارے آپس میں ٹکرا گئے، 4 افراد ہلاک

بارسلونا: اسپین  کے شمال مشرق میں ایک ہوائی اڈے کے قریب 2 چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں 4مسافر ہلاک ہو گئے. کاتالونیا کی علاقائی حکومت نے بتایا کہ فائر فائٹرز کو بارسلونا کے شمال میں مویا ائرپورٹ کے قریب ایک جنگل میں ایک جلتا ہوا طیارہ ملا، جب انہیں ایک مزید پڑھیں

صدر رئیسی کی موجودگی میں ایرانی ساختہ طیارہ کے انجن کا کامیاب تجربہ

تہران:ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں ریورس انجینرنگ سے بنائے جانے والے ملکی ساختہ ہوائی جہاز کے انجن کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر مملکت کی موجودگی میں ہوائی جہاز کے مکمل ایرانی انجن اور اس کے کنٹرول سسٹم کا کہ جسے ریورس انجینئرنگ کے مزید پڑھیں

حکومت اور ہینڈلرز نے الیکشن نہ کرائے تو پھر کسی بھول میں نہ رہیں، عمران خان

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت اور ان کے ہینڈلرز نے اگر انتخابات نہ کروائے تو یہ پھر کسی بھی بھول میں نہ رہیں۔ یوم مزدور کے سلسلے میں صوبائی دارالحکومت کے علاقے ناصر باغ میں تحریک انصاف کے تحت نکلنے والی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ملک میں گندم کی 2 کروڑ 75 لاکھ میٹرک ٹن ریکارڈ پیداوار پر اظہارِ تشکر

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں گندم کی 2 کروڑ 75 لاکھ میٹرک ٹن ریکارڈ پیداوار پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدا کے فضل و کرم سے ملک میں اس سال گندم کی گزشتہ دس سالوں کی نسبت سب سے ذیادہ پیداوار ہوئی ہے،تمام صوبائی اور وفاقی ادارے گندم خریداری مزید پڑھیں

پاکستان میں شدید بارشوں سے 5 افراد ہلاک

پاکستان میں شدید بارشوں سے آنے والے سیلاب سے 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریجنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کے صوبہ بلوچستان میں 24 گھنٹے کی بارشوں کے باعث سیلاب آیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کے ایک مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کی رہائی کے لیے بھائی کا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کے بھائی فیصل امین گنڈاپور نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ کر اپنے بھائی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ فیصل امین گنڈاپور نے چیف جسٹس کو لکھے گئے خط میں کہا کہ علی امین گنڈاپور کو جعلی ایف آئی آر کے تحت شہر شہر مزید پڑھیں