آسٹریلیا کے مرکزی بینک نے بلند افراطِ زر کے مقابل سود کے پالیسی ریٹ میں کمی کی بجائے 25 پوائنٹ کا اضافہ کر کے ایک طویل المدت مندی کی منتظر منڈیوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔ بینک نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پالیسی ریٹ کی شرح 25 فیصد اضافے کے ساتھ مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستان میں مارشل لا لگا تو پھر کسی دشمن کی ضرورت نہیں ہو گی، عمران خان
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان نے کہا ہے کہپاکستان میں مارشل لا لگا تو پھر کسی دشمن کی ضرورت نہیں ہو گی، پاکستان کے ہمسایہ کے بڑے خوفناک عزائم ہیں، پاکستان کو ایک مضبوط فوج کی ضرورت ہے، سپریم کورٹ کے ججز میں تقسیم تشویشناک ہے۔ عمران خان نے مزید پڑھیں
پی ڈی ایم اور تحریک انصاف میں ایک ہی دن میں الیکشن کرانے پر اتفاق
اسلام آباد:تحریک انصاف ( پی ٹی آئی )14مئی کو قومی اسمبلی توڑنے کی شرط سے پیچھے ہٹ گئی ہے، حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان اس بات پر اتفاق ہو گیا ہے کہ پورے ملک میں ایک ہی دن میں الیکشن کرائے جائیں گے، دونو ں جانب سے اپنی اپنی قیادت سے مشاورت کا فیصلہ مزید پڑھیں
ٹیم تجربہ کار نہیں، کراچی میں اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کرینگے، ایش سوڈھی
کراچی: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ایش سوڈھی نے کہا ہے کہ کراچی کی پچ دیگر پچز سے مختلف ہوسکتی ہے،ہماری ٹیم تجربہ کار نہیں، یہاں اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کریں گے۔ نیشنل بینک کرکٹ ارینا (نیشنل اسٹیڈیم کراچی) میں پریکٹس سیشن کے دوسرے روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ثقلین مزید پڑھیں
ترکیہ ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن کے انٹرنیشنل ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا پروموشنل پروگرام
ترکیہ ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن کا انٹرنیشنل ڈیجیٹل پلیٹ فارم ایک طویل عرصے کی تیاریوں کے بعد اب ناظرین سے ہمکنار ہونے کی تیار ی میں ہے۔ اس موضوع کے حوالے سے جاری کردہ بیان کے مطابق پلیٹ فارم کے لیے آج شام بے کوز قندرا فیکڑی میں ایک تعارفی پروگرام کا اہتمام کیا جائیگا۔ مزید پڑھیں
کچہ آپریشن: پولیس نے لٹھانی گینگ کے مزید خفیہ ٹھکانے مسمار کردیے
رحیم یار خان کے علاقے کچہ میں پولیس کا گرینڈ آپریشن 24 ویں روز بھی جاری ہے۔ پنجاب پولیس علاقے کو جرائم پیشہ و ملک دشمن عناصر سے پاک کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔ گرینڈ پولیس آپریشن کی مزید تفصیلات جاری کر دی گئیں۔ خطرناک مجرمان و عسکریت پسندوں کے خاتمے کے لیے پولیس کے مزید پڑھیں
امریکا نے بیرون ملک سے آنیوالوں کیلئے کورونا ویکسین کی شرط ختم کر دی
نیویارک:امریکی حکام نے بیرون ملک سے آنے والوں کیلئے لازمی قرار دی گئی کورونا ویکسین کی شرط ختم کرنے کا اعلان کردیا، فیصلے کا اطلاق 11مئی سے ہوگا۔ وائٹ ہائوس سے جاری اعلامیے کے مطابق 11مئی سے فیڈرل ملازمین، کنٹریکٹرز اور بین الاقوامی مسافروں پر لازمی کورونا ویکسین کی شرط لاگو نہیں ہوگی جبکہ 11مئی مزید پڑھیں
کوے کی اسرائیلی جھنڈا گرانے کی وڈیو وائرل ہو گئی
کوے کی جانب سے اسرائیلی جھنڈا گرانے کی ویڈیو ویب پر وائرل ہوگئی۔کلپ میں دکھایا گیا ہے کہ کوا اسرائیلی جھنڈے کو اپنی چونچ سے کھمبے سے ہٹا کر زمین پر پھینک رہا ہے۔ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ایک عمارت کی چھت سے جھنڈا لٹکا ہوا تھا یہاں تک کہ ایک کوا اپنی چھوٹی جسامت مزید پڑھیں
امیر ممالک کا پیدا کردہ موسمیاتی بحران غریب اقوام بھگت رہی ہیں، وزیر خارجہ
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موسمی تبدیلیوں کے باعث پاکستان میں اس بار اپریل سے ہی بارشیں شروع ہوگئیں، امیر ممالک کے پیدا کردہ موسمیاتی بحران کا خمیازہ غریب اقوام بھگتنے پر مجبور ہیں۔ بلاول ہاوَس سے جاری بیان کے مطابقچیئرمین پی پی پی مزید پڑھیں
نوجوانوں کو پاکستان کے خلاف کرنے کی مہم چلائی جارہی ہے، مریم صفدر
لاہور: مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو پاکستان سے مایوس کرنے کی منظم سازش ناکام بنائیں گے، نوجوان مستقبل کی قیادت ہیں، انہیں قوم کا معمار، بااختیار بنائیں گے، نوجوانوں کو پاکستان کے خلاف کرنے کی فارن فنڈڈ مہم چلائی جارہی ہے۔ مریم صفدر مزید پڑھیں