کیا سلمان خان ’’گارڈین آف گلیکسی 3‘‘ میں جلوہ افروز ہوں گے؟

 ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان نے مارول اسٹوڈیوز کی نئی فلم  ’’گارڈین آف گلیکسی 3‘‘ کے بارے میں مداحوں کو تجسس میں ڈالا  دیا۔ سوشل میڈیا پر مارول انڈیا کی ایک ویڈیو بہت وائرل ہورہی ہے جس میں بھارتی سپراسٹار سلمان خان گارڈین آف گلیکسی فلم سیریز کے مقبول کردار ’’گروٹ‘‘ کا مشہور مزید پڑھیں

شاہ رخ خان نے سیلفی لینے کی کوشش کرنے والے فین کا ہاتھ جھٹک دیا

 ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے ائیرپورٹ پر سیلفی لینے کی کوشش کرنے والے فین کا ہاتھ جھٹک  دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہ رخ خان ائیرپورٹ سے باہر نکلے تو ایک مداح نے ان کے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش کی۔شاہ رخ مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑہ میٹ گالا میں پہنا انتہائی قیمتی نیکلس نیلام کریں گی

 نیویارک: اداکارہ پریانکا چوپڑہ نیویارک میں منعقد  میٹ گالا میں پہننے والا انتہائی قیمتی نیکلس نیلام کریں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑہ نے میٹ گالا میں جو نیکلس پہنا اس میں 11 اعشاریہ 3 قیراط کا نیلے رنگ کا ہیرا جڑا ہوا تھا۔ ایک اندازے کے مطابق  نیکلس کی قیمت 25 ملین ڈالر ہے مزید پڑھیں

دنیا کے ہر کونے میں آزادی صحافت حملے کی زد میں ہے:انتونیو گوتریس

نیویارک:اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ دنیا کے ہر کونے میں آزادی صحافت حملے کی زد میں ہے۔ نیویارک میں آزادی صحافت کے عالمی دن کی تقریب سے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ صحافیوں کو نشانہ بنانے اور غلط معلومات پھیلانے مزید پڑھیں

زائد اثاثہ جات کیس:عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 6 مئی تک توسیع

لاہور:کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 6 مئی تک توسیع کرتے ہوئے نیب سے رپورٹ طلب کرلی۔ بدھ کو لاہور کی احتساب عدالت کے جج سجاد احمد شیخ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات تحقیقات میں عثمان بزدار کی عبوری ضمانت مزید پڑھیں

توشہ خانہ فوجداری کارروائی سے متعلق کیس بغیر کارروائی کے ملتوی

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے الیکشن کمیشن کی درخواست پر توشہ خانہ فوجداری کارروائی سے متعلق کیس بغیر کارروائی کے ملتوی کر دیا۔  کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے کی، پاکستان تحریک انصاف کے وکیل فیصل چودھری عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔  خواجہ حارث کی عدم موجودگی کے باعث مزید پڑھیں

شام سے متعلق عمان میں اجلاس، تنازع کے خاتمے پرغور

شام نے اردن اورعراق کے ساتھ اپنی سرحدوں کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ کے خاتمے میں مدد دینے پراتفاق کیا ہے۔ اس عزم کا اظہارپانچ عرب وزراء خارجہ اور سفارت کاروں کے عمان میں اجلاس کے بعد جاری کردہ بیان میں کیا گیا ہے جس میں شام میں 12 سال سے جاری مسلح تنازع کے خاتمے مزید پڑھیں

حکومت اور پی ٹی آئی کا ملک بھر میں ایک ہی دن الیکشن کرانے پر اتفاق

 اسلام آباد: حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی تیسری بیٹھک میں ملک میں ایک ہی دن الیکشن پر اتفاق کرلیا گیا تاہم اسمبلیوں کی تحلیل اور انتخابات کی تاریخ پر اتفاق نہ ہوسکا۔ مذاکرات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ مذاکرات مثبت ماحول میں ہوئے ہیں مزید پڑھیں

پنجاب انتخابات: سپریم کورٹ کو پیش کردہ الیکشن کمیشن رپورٹ، تفصیلات سامنے آگئیں

 اسلام آباد: پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ کو 27 اپریل کی پیش کردہ رپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے فنڈز اور سکیورٹی کی عدم فراہمی پر سپریم کورٹ کو آگاہ کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے دو صفحات پر مشتمل مزید پڑھیں

بھارت میں الیکشن سے قبل اسلام مخالف متنازع فلم ’دی کیرالا اسٹوری‘ کی ریلیز

کراچی: بھارت میں الیکشن سے قبل اسلام مخالف فلم دی کیرالا اسٹوری کی ریلیز کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں جس کی ریلیز کو روکنے کیلئے عدالت میں درخواست زیرِ التوا ہے۔ بالی ووڈ کی مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈے کیلئے بنائی گئی فلم ’دی کیرالا اسٹوری‘ 5 مئی کو بھارت کے سنیما گھروں میں نمائش کیلئے مزید پڑھیں