صدارتی ترجمان ابراہیم قالن کا کہنا ہے کہ اگر 5 مئی کو استنبول میں ہونے والی ترکیہ-روس-یوکرین میٹنگ میں کوئی مثبت نتیجہ سامنے نہ آیا تو 18 مئی کو اناج کی ترسیل رک سکتی ہے۔ ابراہیم قالن نے دارالحکومت انقرہ میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔ 5 مئی کو استنبول میں ہونے والی ترکیہ-یوکرین-روس مزید پڑھیں
زمرہ:
مذاکرات ناکام، پی ٹی آئی نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی
حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مابین ایک ہی روز الیکشن کے حوالے سے جاری مذاکرات ناکام ہو گئے ۔پی ٹی آئی نے پنجاب میں 14 مئی کو عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کے لئے مذاکرات کی تحریری رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی۔ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ہونے مزید پڑھیں
جب بھی آئین کی خلاف ورزی ہوئی، عدلیہ نے اس پر مہر لگائی، وزیر دفاع
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملک میں جب بھی آئین کی خلاف ورزی کی گئی، عدلیہ نے اس پر مہر لگائی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عدلیہ کا بنیادی کام انصاف فراہم کرنا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی تصاویر کے پوسٹر آویزاں
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی تصاویر والے پوسٹر آویزاں ہو گئے، جن پر کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور حق خود ارادیت کی حمایت پر پاکستانی سپہ سالار کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جموں و کشمیر ڈیموکریٹک یوتھ فورم، مزید پڑھیں
عمران خان کی چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلیے عوام سے سڑکوں پر نکلنے کی اپیل
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لیے عوام سے سڑکوں پر نکلنے کی اپیل کردی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق عمران خان نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ عوام ہفتے کے روز مغرب سے قبل اپنے علاقوں میں چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی مزید پڑھیں
اٹلانٹا کی عمارت میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک چار زخمی
ویب ڈیسک — امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹ میں ا پولیس نے بتایا کہ مڈ ٹاؤن اٹلانٹا کی ایک عمارت میں بدھ کو ہونے والی فائرنگ کے و اقعہ میں ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا اور کم از کم چار افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے کہا کہ ابتدائی مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے، برطانوی وزیر خارجہ کے خصوصی نمائندے نے استقبال کیا
لندن: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے دورہ برطانیہ کیلئے لندن پہنچ گئے، لندن پہنچنے پر پاکستان کے برطانیہ میں ہائی کمشنر اور برطانوی وزیر خارجہ کے خصوصی نمائندے نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔ وزیرِ اعظم اپنے دورہ کے دوران بادشاہ برطانیہ چارلس سوئم کی رسم تاجپوشی میں شرکت کریں گے، اس کے علاوہ مزید پڑھیں
قومی باسکٹ بال ٹیم کے 4 ملکی ٹورنامنٹ کیلیے ٹرائلز کا آغاز 5 مئی سے ہوگا
اسلام آباد : پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے 4 ملکی چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے قومی باسکٹ بال ٹیم کے چناؤ کے لیے 5مئی سے ٹرائلز لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری اوج ظہور کے مطابق 7 مئی تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری رہنے مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کو شکست،پاکستان12 سال بعد ون ڈے سیریز میں فتحیاب
کراچی: نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو27 رنز سے شکست دے کر 12 سال بعد سیریز فتح کرلی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 27 رنز سے شکست دے کر 12 سال بعد ون مزید پڑھیں
کراچی میں گھر کے اندر دھماکے سے ایک شخص جاں بحق دو زخمی
کراچی: شہر قائد کے علاقے محمود آباد میں گھر کے اندر دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد جھلس زخمی ہوگئے جبکہ واقعے کے بعد خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق محمود آباد کے علاقے ٹی پی ٹو بسم اللہ بیکری کے قریب قائم میں زور دار دھماکے سے مزید پڑھیں