پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کا نارویجن گلوکارہ کے ساتھ انٹرنیشنل میوزک کا پہلا گانا ریلیز ہونے کیلئے تیار ہے۔ عاصم اظہر نے نئے گانے کیلئے نارویجن سنگر اور سانگ رائٹر ایسٹرڈ ایس کے ساتھ شراکت کی ہے اور اس کا نام ’ڈارکیسٹ آور‘ رکھا گیا ہے۔ پاکستانی گلوکار نے گانے کا ٹیزر اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ مزید پڑھیں
زمرہ:
میرپور خاص میں جماعت احمدیہ کی عبادت گاہ کو آگ لگا دی گئی
جماعت احمدیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ 4مئی 2023 کو 150 نامعلوم شر پسندوں نے میرپور خاص کے علاقے ڈھولن آباد میں کرجماعت احمدیہ کی عبادت گاہ میں توڑ پھوڑ کی اور عمارت کو آگ لگا دی۔ جماعت احمدیہ کا کہنا ہے کہ پولیس واقعے کا مقدمہ درج نہیں کر رہی اور یہ بدقسمتی کی مزید پڑھیں
پارا چنار: اسکول میں فائرنگ، 8اساتذہ جاں بحق
پاراچنار: پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب خیبرپختونخواہ کے ضلع کرم کے مرکزی شہر پاراچنار کے اسکول میں فائرنگ سے 8 اساتذہ جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ پاک افغان سرحد کے قریب گورنمنٹ ہائی اسکول تری منگل کے اسٹاف روم میں کی گئی، فائرنگ کے واقعے کے بعداسپتالوں میں ایمرجنسی مزید پڑھیں
یوکرین نے کریملن پر ڈرون حملے کا الزام مسترد کردیا
کیف:یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کریملن پر یوکرینی ڈرون حملے کے روسی الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے پیوٹن یا ماسکو پر حملہ نہیں کیا، ہم اپنی سرزمین پر جنگ لڑ رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے یوکرین کی جانب سے کریملن پر ڈرون حملے کا دعوی مزید پڑھیں
منی پور میں احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کرگئے
نئی دہلی:بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف پرتشدد کارروائیاں جاری ہیں ،بھارتی ریاست منی پور میں حکومتی کریک ڈاون کے باعث احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کر گئے ہیں،پرتشدد واقعات کے بعد 8 اضلاع میں کرفیو نافذ کر کے فوج کو بھی تعینات کردیا گیا ہے۔ منی پور میں 5روز کے لیے انٹرنیٹ سروس معطل کردی مزید پڑھیں
ماہرین نے پاکستان میں ذہنی مرض میں مبتلا افراد کی تعداد بتادی
کراچی: پاکستان کی کل آبادی میں سے 15 ملین لوگ (ڈیڑھ کروڑ) افراد کسی نہ کسی ذہنی مرض میں مبتلا ہیں جب کہ سالانہ تین ملین (30 لاکھ) بچے مختلف ویکسین کی عدم فراہمی کے باعث مختلف بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔ یہ باتیں ماہرین نے ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں بی ایس مزید پڑھیں
امریکہ میڈیا کی آزادی اور آزاد میڈیا کو مضبوط بنانے کے لیے لاکھوں ڈالر مہیا کر رہا ہے: اینٹنی بلنکن
واشنگٹن ڈی سی — امریکی وزیرِ خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں صحافی گھیرے میں ہیں اور اس گھیرے یا محاصرے کے کئی انداز ہیں جن کا بھرپور اظہار روس میں امریکی صحافی ایون گیرشکووچ کی گرفتاری اور پھرقید میں ڈالے جانے سے ہوتا ہے۔ بلنکن نے یہ بات اخبار واشنگٹن مزید پڑھیں
بھارت: شرد پوار نیشنل کانگریس پارٹی کی صدارت کیوں چھوڑنا چاہتے ہیں؟
سرینگر — بھارت کے سرکردہ سیاست دان شرد گووند راؤ پوار نے دو روز قبل اچانک اعلان کیا کہ وہ نیشنل کانگریس پارٹی (این سی پی) کے صدارتی عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں۔ اُن کے اس اعلان سے جہاں اُن کے سیاسی حریفوں کو حیرت ہوئی وہیں پارٹی ارکان اور حامیوں کے لیےبھی یہ مزید پڑھیں
فلسطین کے تجارتی اداروں پر حالیہ سالوں کے شدید ترین سائبر حملے
فلسطین کے تجارتی اداروں پر حالیہ سالوں کے شدید ترین سائبر حملے کئے جا رہے ہیں۔ فلسطین کی وزارتِ مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ تین دنوں میں فلسطین کے متعدد تجارتی اداروں اور تنظیموں پر شدید ترین سائبر حملے کئے گئے ہیں۔ حملوں کی شدت ایک گھنٹے کے مزید پڑھیں
پاکستان ڈائری
پاکستان میں صحافت کرنا آسان نہیں ہمارے سامنے ہمارے بہت سے کولیگز ہم سے بچھڑ گئے جس میں زیادہ تر کو انصاف نہیں ملا۔ ارشد شریف، سلیم شہزاد، عبد الحق بلوچ، رزاق گل ،حاجی زئی،ملک ممتاز، محمود آفریدی، مرزا اقبال ، سیف الرحمان، اسلم درانی، ایوب خٹک ،عمران شیخ،مکرم خان ، عارف خان یا مزید پڑھیں