امریکا میں پاکستانی قونصل خانے کی پرانی عمارت گرنے کا خطرہ

 اسلام آباد:امریکا میں پاکستانی قونصل خانے کی پرانی عمارت گرنے کا خطرے کے باعث نوٹس جاری کر دیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کی ملکیت عمارت کا بلڈنگ کوڈ بدل دیا گیا، تاریخی عمارت کو بلڈنگ کوڈ کی کلاس تین سے کلاس چار میں ڈال دیا گیا۔ عمارت مخدوش حالت میں مزید پڑھیں

امریکی بحری جہاز کی سوڈان سے جدہ بندرگاہ آمد

ریاض:سعودی بحری جہاز  امانہسوڈان سے نکالے گئے ایک ہزار 762 افراد کو لے کر جدہ پہنچ گیا، اس سے چند گھنٹے قبل ایک امریکی بحری جہاز بھی سوڈان سے 222 افراد کو لے کر جدہ بندرگاہ پر لنگر انداز ہوا۔ عرب ٹی وہ کے مطابق سعودی بندرگاہ پہنچنے والے امریکی فوجی جہاز میں امریکی اور مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد خان کی چیئرمین سینیٹ کے ہمراہ امریکی وکیل کلائیو اسمتھ سے ملاقات

اسلام آباد: قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور وطن واپسی کیلئے جاری جدوجہد کے سلسلے میں ڈاکٹر فوزیہ صدیقی ڈاکٹر عافیہ کیس کے برطانوی نژاد امریکی کلائیو اسٹفورڈ اسمتھ، پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور اور عافیہ موومنٹ کے رہنما فاروق شاہ خان کے ہمراہ لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئی ہیں۔ مزید پڑھیں

پولیس کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم زمان پارک پہنچ گئی

لاہور: پنجاب پولیس کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کرائم سین کا وزٹ کرنے کے لیے زمان پارک پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایس ایس پی عمران کشور کی سربراہی میں پنجاب پولیس کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کرائم سین کے وزٹ کے لیے عمران خان کی رہائش گاہ مزید پڑھیں

گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس

بھارت کی ریاست گوا میں جمعے کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کا آغاز بھارت کے وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی افتتاحی تقریرسے ہوا۔ دو روزہ اجلاس سے خطاب میں ایس جے شنکر نے کہا کہ ایس سی او کے رکن ممالک کو یاد رکھنا چاہیے کہ دہشت مزید پڑھیں

24 ممالک برکس کرنسی کو قبول کرنے کے لیے تیار

موجودہ عالمی اقتصادی مسابقت کے ماحول میں روس کی سربراہی میں سیاسی بلاک کے اندر ’برک‘ (BRIC) کے نام سے ایک نئی بین الاقوامی کرنسی متعارف  کروائی جارہء ہے اور BRICS کرنسی کے بین الاقوامی سطح پر لانچ ہونے کے بعد 24 ممالک اسے قبول کرنے اور اس کے ذریعے تجارت کرنے میں دلچسپی رکھتے مزید پڑھیں

تربت یونیورسٹی؛ ڈسپلن کی مبینہ خلاف ورزی پر طلبہ کے نتائج روک لیے گئے، طلبہ کا احتجاج

یونیورسٹی آف تربت نے ڈسپلن کی مبینہ خلاف ورزی پر بعض طلبہ کے نتائج روک لیے۔ طلبہ و طالبات نے یونیورسٹی کی ڈسپلنری کمیٹی کی جانب سے رزلٹ روکنے کے خلاف پرامن مظاہرہ کیا اور کلاسوں کا بائیکاٹ کر دیا۔ سٹوڈنٹس کا کہنا تھا کہ اگر یونیورسٹی انتظامیہ مسئلے کو حل کرنے میں مصروف عمل مزید پڑھیں

70لاکھ روپے کی ڈکیتی میں ملوث دوملزمان گرفتار، پستول بر آمد

  کراچی:پولیس نے تکنیکی  بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے 70لاکھ روپے کی ڈکیتی میں ملوث دوملزمان کو گرفتار کرلیا۔ سول لائن انویسٹی گیشن پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج اور ٹیکنیکل بنیادوں پر اوشین چوک کے قریب کارروائی کے دوران 70لاکھ روپے کی ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق مذکورہ مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا شاہد آفریدی کے گھر پر ڈنر

کراچی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کراچی میں موجود قومی کرکٹرز  کو اپنے گھر ڈنر پر مدعو کیا۔  سابق کپتان نے روایتی پکوانوں سے نوجوان کرکٹرز کی تواضع کی،ڈنر پارٹی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کئی ارکان نے شرکت کی جن میں نائب کپتان شاداب خان، وکٹ کیپر محمد رضوان، شاہین مزید پڑھیں

بطور مینٹور گوتم گمبھیر کو معاملے میں شامل نہیں ہونا چاہیے تھا:مائیکل وان

لندن:انگلش کمنٹیٹر اور سابق کپتان مائیکل وان نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل)میں لکھن سپر جائنٹس کے مینٹور گوتم گمبھیر کو رائل چیلنجر بنگلور کے کھلاڑی ویرات کوہلی سے ہونے والی تلخ کلامی پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایک  انٹرویو میں سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے کہا کہ کرکٹ کے میدان پر مزید پڑھیں