کراچی: شہری کی فائرنگ سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک

  کراچی: نارتھ ناظم آباد میں  فائیو اسٹار چورنگی کے قریب  شہری کی فائرنگ سے 2 مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگئے۔  ایس ایچ او نارتھ ناظم آباد امجد کیانی نے بتایا کہ فائیو اسٹار چورنگی سے شپ اونر چورنگی جاتے ہوئے نجی اسپتال کے قریب  لوٹ مار کی واردات کے دوران فائرنگ  کی اطلاع پر پولیس موقع مزید پڑھیں

بالی وڈ اداکارہ کی فاطمہ بھٹو کو نکاح کی مبارکباد

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے پاکستانی ادیبہ فاطمہ بھٹو کو نکاح کی مبارکباد دی ہے۔  پاکستان کے سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی پوتی گزشتہ دنوں گراہم نامی شخص کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔ بھارتی اداکارہ نے ٹویٹر پر فاطمہ بھٹو کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا ’’فاطمہ، آپ کو بہت بہت مبارکباد مزید پڑھیں

زارا ترین اور فرحان طاہر نے علیحدگی اختیار کرلی

 لاہور: پاکستانی اداکارہ زارا ترین اور فرحان طاہر نے اپنی راہیں جدا کرلیں۔  میڈیا ذرائع کے مطابق شوبز انڈسٹری سے وابستہ فنکاروں نے کچھ معاملات میں ذہنی موافقت نہ ہونے پر علیحدگی کا فیصلہ کیا جبکہ دونوں نے اس حوالے سے اب تک کوئی باضابطہ بیان نہیں دیا ہے۔ فرحان طاہر اور زارا ترین کی شادی مزید پڑھیں

’پٹھان‘ 1971 کے بعد بنگلادیش میں ریلیز ہونے والی پہلی ہندی فلم بن گئی

 ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کو ایک اعزاز مل گیا، ان کی بلاک بسٹر فلم ’پٹھان‘ 1971 کے بعد پہلی ہندی فلم بن گئی جو بنگلا دیش میں ریلیز ہوگی۔  انٹرنیشنل ڈسٹری بیوشنز کے نائب صدر نیلسن ڈی سوزا نے اعلان کیا ہے کہ کنگ خان کی ’پٹھان‘ 12 مئی کو بنگلا دیش کے مزید پڑھیں

بھارتی گلوکار ویسٹ بنگال میں ذاتی خرچے سے ہسپتال بنائیں گے

بالی وڈ انڈسٹری کے نامور گلوکار اریجیت سنگھ اپنے ذاتی خرچے سے ویسٹ بنگال کے شہر جنگی پور میں ہسپتال بنائیں گے۔  گلوکار کو ہسپتال کی تعمیر کے سلسلے میں ویسٹ بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی کی طرف سے سپورٹ حاصل ہے اور وزیراعلیٰ نے ڈسٹرکٹ اتھارٹیز کو اریجیت سنگھ کو معاونت فراہم کرنے مزید پڑھیں

فلم کی ہدایت کاری میں سب سے بڑا چیلنج کیا ہے؟ کنگنا رناوت نے بتادیا

بھارتی اداکارہ اور فلمساز کنگنا رناوت نے انکشاف کیا ہے کہ ایک فلمی ہدایت کار کیلئے سب سے بڑا چیلنج کیا ہوتا ہے۔  اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک امریکی ہدایت کار کی اسٹوری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ایک ہدایت کار کو روزانہ کم از کم چار پانچ سو سوالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مزید پڑھیں

تین دنوں میں شمالی عراق اور شام میں 13 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا: حلوصی آقار

وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار  نے کہا کہ تین دنوں میں شمالی عراق اور شام میں 13 دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔ قیصری میں اپنے بیان میں، آقار نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ  ترک فوجی ترکیہ  کی بقا اور سلامتی کے لیے جو ضروری وہ مزید پڑھیں

کرسٹین ہاریلا، دنیا کی تیز ترین خاتون کوہ پیما

نارویجیئن کی کوہ پیما کرسٹین ہاریلا ، 8 ہزار میٹر سے زیادہ بلند 14 چوٹیوں کو مختصر ترین وقت میں سر کرنے والی خاتون کوہ پیما بن گئی ہیں۔ دی کھٹمنڈو پوسٹ کی خبر کے مطابق ہاریلا 8 ہزار میٹر سے زیادہ بلند 14 چوٹیوں کو ایک سال میں سر کر کے ہسپانوی کوہ پیما مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ کی تمام محکموں میں پیپر لیس سسٹم کے نفاذ کی منظوری

حکومت پنجاب کا ای گورننس کے لئے اہم اقدام، تمام محکموں میں فائل سسٹم بند کرکے ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 15 واں اجلاس ہوا جس میں تمام محکموں میں پیپر لیس سسٹم کے نفاذ کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں صوبائی مزید پڑھیں

کرکٹر دھونی پر بننے والی فلم بھارتی سنیما گھروں میں دوبارہ ریلیز کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک —  بھارت کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی زندگی پر بننے والی فلم ‘ایم ایس دھونی: دی ان ٹولڈ اسٹوری’ ایک بار پھر بھارت کے سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔ اس فلم میں آنجہانی اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے ایم ایس دھونی کا کردار ادا کیا تھا۔ مزید پڑھیں