نیویارک: امریکی اداکارہ امبر ہرڈ کے ایک ساتھی کا کہنا ہے کہ اداکارہ ہالی ووڈ کی خیرباد کہنے والی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی میگزین ڈیلی میل کی صحافی ایلیسن بوشوف نے حال ہی میں شائع ہونے والے اپنے ایک آرٹیکل میں دعویٰ کیا کہ امبر ہرڈ نے شوبز کو خیرباد کہہ دیا مزید پڑھیں
زمرہ:
انگلینڈ کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت کو دھچکا
لندن:غیر ملکی میڈیا کے مطابق بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی کا 4 اضافی نشستوں کے ساتھ کنٹرول مزید مضبوط رہا ہے اور کونسل 90 کے ایوان میں لیبر کی تعداد 56 ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لب ڈیم ایک نشست گنوانے کے بعد کونسل میں تیسرے سے چوتھے نمبر پر آگئی ہے، مانچسٹر میں مزید پڑھیں
بلاول نے بھارت جا کر دنیا میں پاکستان کو شرمندہ کیا،اسد عمر
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ بلاول نے بھارت جا کر دنیا میں پاکستان کو شرمندہ کیا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے دورہ بھارت پر تنقید کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
روس، ویگنر نجی قوتوں نے بہموت سے انخلا کا اعلان کر دیا
روسی سیکیورٹی کمپنی ویگنر کے بانی یوگینی پریگوجن نے اعلان کیا کہ انہوں نے گولہ بارود کی کمی کی وجہ سے 10 مئی کو یوکرین کے بہموت علاقے سے انخلاء کا فیصلہ کیا۔ یوگینی پریگوجن نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر یوکرین کی جنگ میں گولہ بارود کے مسئلے پر ایک ویڈیو نشر کی ہے۔ مزید پڑھیں
مہنگائی کی شرح 48.35 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان بدستور جاری ہے، سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 48.35فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق حالیہ ایک ہفتے کے دوران آٹے، چینی، گائے اور مرغی کے گوشت، انڈوں، دالوں، مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن کا کراچی کے ایس ایچ اوز کے تبادلے منسوخ کرنے کا حکم
الیکشن کمیشن نے آئی جی سندھ پولیس کو ہنگامی مراسلہ بھیجا جس میں کراچی کے ایس ایچ اوز کے تبادلے منسوخ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے زمان ٹاون، ٹیپو سلطان اور دیگر تھانوں کےایس ایچ اوز کےتبادلے کیے گئے تھے جس کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے ان مزید پڑھیں
کترینہ کیف کے متعلق ایک بار پھر ماں بننے کی افواہیں گردش کرنے لگیں
بھارتی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کترینہ کیف کے متعلق ایک بار پھر ماں بننے کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔ کترینہ کیف کی بھارتی اداکار وکی کوشال سے شادی کے بعد وقتاً فوقتاً انکے ماں بننے کی افواہیں بھارتی میڈیا میں گردش کرتی رہتی ہیں جنکی اداکارہ ہمیشہ تردید بھی کرتی رہی ہیں۔ حال ہی مزید پڑھیں
سشمیتاسین تلوار بازی میں مہارت کیوں حاصل کر رہی ہیں؟ ویڈیو وائرل
ممبئی: سابق عالمی ملکۂ حسن اور بالی ووڈ کی اسٹار اداکارہ سشمیتاسین ان دنوں تلوار بازی کی تربیت حاصل کر رہی ہیں جس کی ویڈیو انھوں نے خود سوشل میڈیا پر وائرل کی۔ حال ہی میں دل کے عارضے سے جنگ جیتنے والی نازک اندام سشمیتا سین تیز دھار تلوار کے ساتھ بھارت کے مقبول مارشل مزید پڑھیں
بھارتی یوٹیوبرچند لائیکس کیلیے 300 کی رفتار سے موٹرسائیکل چلاتے ہوئے ہلاک
نئی دہلی: بھارت میں تیز رفتاری سے کار اور موٹر سائیکل چلانے کے دوران ویڈیو بنانے والے معروف یوٹیوبر سپر ہائے وے پر حادثے کا شکار ہوکر جان کی بازی ہار گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آگستے چوہان کے یوٹیوب پر 12 لاکھ سبسکرائبر تھے جو یوٹیوبر کی تیز رفتار موٹرسائیکلنگ کی ویڈیوز سے محظوظ ہوتے مزید پڑھیں
ایکواڈور میں لینڈ سلائیڈنگ میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 51 تک پہنچ گئی ہے
اطلاع ملی ہے کہ ایکواڈور میں 27 مارچ کو ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 51 ہو گئی ہے۔ ایکواڈور کے نیشنل رسک مینجمنٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چمبورازو ریاست کے الاؤسی قصبے میں مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی مزید پڑھیں