لندن: وزیر اعظم شہباز شریف نے برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں کامن ویلتھ ممالک کے رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کی اور اس موقع پر ان کی کنگ چارلس سوئم اور برطانوی ہم منصب رشی سونک سے ملاقات بھی ہوئی۔ شہباز شریف نے کنگ چارلس سوئم کو پاکستان کے عوام کی جانب سے ان کی مزید پڑھیں
زمرہ:
یورپی یونین کی جانب سے یوکرین کے لیے 1 ارب یورو کا تدابیری پیکیج
یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ اس نے "یورپی پیس فنڈ” نامی مالیاتی آلہ کے تحت یوکرین کو گولہ بارود کی امداد کے لیے 1 بلین یورو کا احتیاطی پیکیج قبول کیا ہے۔ اس طرح یوکرینی فوج کو 155 ملی میٹر کے توپ کے گولوں کی فراہمی اور اگر درخواست کی گئی تو یورپی مزید پڑھیں
سنٹرل ماڈل سکول کو سنٹر آف ایکسیلینس کے طور پر فنکشنل کرنے کا اصولی فیصلہ
حکومت پنجاب نے سنٹرل ماڈل سکول کو سنٹر آف ایکسیلینس کے طور پر فنکشنل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سکول کی تعمیر و مرمت اور بحالی کا کام جلد از جلد مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا مزید پڑھیں
افغانستان میں امن علاقائی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے ناگزیر ہے، وزیر خارجہ
اسلام آباد:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ خطے کی ’سماجی اقتصادی ترقی اور خوشحالی‘ کے لیے ’افغانستان میں امن و استحکام‘ کی اہمیت پر زور دیتے ہیں اور پرامن افغانستان کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عزم کرتے ہیں ۔ وزیر خارجہ چوتھے پاک چین وزرائے مزید پڑھیں
آمدن سے زائد اثاثہ جات : عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں توسیع
لاہور:احتساب عدالت لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری کے معاملے میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 13 مئی تک توسیع کردی ہے۔ احتساب عدالت میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی عبوری ضمانت پر سماعت ہوئی، اس دوران عثمان بزدار نے وکیل نے کوریئرکا ریکارڈ عدالت میں پیش مزید پڑھیں
شاہین آفریدی ورلڈ کپ، ایشیا کپ جیتنے کے لیے پر امید
کراچی: نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں چوتھی جیت کے ساتھ پاکستان کی ٹاپ ون ڈے ٹیم بننے کے بعد اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ورلڈ کپ 2023 اور ایشیا کپ 2023 گھر لانے پر اعتماد کا اظہار کیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے فاسٹ بولر نے امید ظاہر کی مزید پڑھیں
اداکارہ مدیحہ امام کے شوہر کون ہیں اور کیا کرتے ہیں؟
دبئی: حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ مدیحہ امام کے شوہر موجی بسر کون ہیں اور کیا کرتے ہیں تفصیلات سامنے آگئیں۔ پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ مدیحہ امام نے حال ہی میں خاموشی سے دبئی میں شادی کرکے سب کو حیران کر دیا۔ تاہم اداکارہ کے شوہر کو دیکھ کر سوشل مزید پڑھیں
پاکستان مخالف فلم میں اداکار دلیپ تاہل ذوالفقار علی بھٹو کا کردار نبھائیں گے
ممبئی: بالی ووڈ انڈسٹری کے سینئر اداکار دلیپ تاہل پاکستان مخالف فلم میں ذوالفقار علی بھٹو کا کردار نبھائیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں ماہ ریلیز ہونے والی ہدایتکار سنکلپ ریڈی کی فلم آئی بی 71 میں اداکار دلیپ تاہل پاکستان کے پہلے منتخب وزیرِاعظم ذوالفقار علی بھٹو کا کردار ادا کریں گے۔ ماضی مزید پڑھیں
پاکستانی گلوکارہ نوریمہ ریحان کنگ چارلس کی تاجپوشی کے کنسرٹ میں پرفارم کریں گی
ہنزہ: پاکستانی گلوکارہ نوریمہ ریحان برطانیہ کے کنگ چارلس کی تاجپوشی کی تقریب کے بعد اتوار کو ونڈسر کیسل میں منعقد ہونے والے کورونیشن کنسرٹ میں پرفارم کریں گی۔ ہنزہ سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ نوریمہ ریحان نے سوشل میڈیا پر پوسٹر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سُنائی ہے کہ انہیں برطانیہ کے بادشاہ مزید پڑھیں
سنی دیول کے بیٹے کرن دیول جلد دولہا بننے کیلئے تیار ہیں، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
ممبئی: بھارتی سینئر اداکار سنی دیول کے بیٹے اداکار کرن دیول شادی کے بندھن میں بندھنے کو تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ کرن دیول آئندہ ماہ جون میں شادی کرنے والے ہیں۔ اداکار کی منگنی اپنے دادا دادی دھرمیندر اور پرکاش کور کی شادی کی سالگرہ کے موقع پر قریبی مزید پڑھیں