فنکاروں کو تحفظ دیا جائے؛ اقوام متحدہ کا تخلیق کاروں کے لیے امداد کا اعلان

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ جنگوں، سیاسی عدم استحکام اور قدرتی آفات کے شکار فنکاروں کی حفاظت یقینی بنائی جائے کیونکہ تخلیقی صلاحیت کے حامل لوگ پہلے ہی سے آمدنی کے نقصان اور ہراسانی جیسی کئی مشکلات سے دوچار ہیں۔ عالمی ادارے کی تنظیم برائے تعلیم، سائنس، مزید پڑھیں

کشمیر کی جدوجہدِ آزادی میں کسی ملک یا ایجنسی کا کوئی کردار نہیں، سابق سربراہ ‘را’

نئی دہلی: بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ کشمیر کی  جدوجہدِ آزادی میں کسی ملک یا ایجنسی کا کوئی کردار نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں امرجیت سنگھ دُلت نے مقبوضہ کشمیر کی صورت حال کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے ہاتھوں سے مزید پڑھیں

سندھ سمیت تمام صوبوں میں حکومت پی ٹی آئی کی ہوگی، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ سندھ سمیت تمام صوبوں میں تحریک انصاف حکومت بنائے گی۔ پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر و سابق وفاقی وزیر علی زیدی سے ملاقات میں عمران خان کا کہنا تھا کہ سندھ میں زرداری مافیا سے چھٹکارا حاصل کرنا ناگزیر ہو چکا ہے۔ سندھ کے مزید پڑھیں

کراچی؛ جماعت اسلامی کی نشاندہی پر الیکشن کمیشن کا تقرر و تبادلوں کا نوٹس

کراچی: الیکشن کمیشن سندھ نے 7مئی کو ملتوی شدہ نشستوں پر بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کے اعلان کے بعد پولیس افسران کی تقرری و تبادلوں کا نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد تک متعلقہ یوسیزمیں کسی بھی افسر کی تقرری اور تبادلے پر پابندی عائد کی تھی۔ جماعت اسلامی کراچی الیکشن مزید پڑھیں

شمالی عراق میں ایک دہشت گرد سرغنہ کو غیر فعال کر دیا گیا

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے۔ کے سی کے  کے نام نہاد  خصوصی فورس لاجسٹک  ذمہ دار نیچروان  سیوین  کو شمالی عراق کے غارا علاقے میں  بے بس کر دیا گیا ہے۔ نیچروان سیوین عرف فراز زیلان ترکیہ کے اندر گلی کوچوں میں  ہونے والے مظاہروں اور سیکیورتی قوتوں کے خلاف حملوں میں  ملوث تھا۔  مزید پڑھیں

‘الیکشن ایسا کمبل ہے جسے سپریم کورٹ چھوڑنا چاہتی ہے مگر وہ نہیں چھوڑ رہا’

اس سال الیکشن ہوتے نظر نہیں آ رہے۔ اگر اس وقت الیکشن ہوتے ہیں تو عمران خان کو اکثریت ملے گی اور اگر عمران خان ہی کو واپس لانا تھا تو پھر انہیں بھیجنے کا مقصد ختم ہو جاتا ہے۔ اتحادی حکومت ملک میں ٹیکنوکریٹ حکومت لا کر سال ڈیڑھ سال مزید نکالنا چاہتی ہے، مزید پڑھیں

سندھ بیورو کریسی میں اہم تبدیلیاں، تقرر و تبادلے

کراچی :سندھ حکومت نے صوبے کی ‌بیورو کریسی میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے مختلف محکموں کے سیکرٹریز کے تقرراور تبادلے کیے گئے ہیں۔ حکومت سندھ کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق گریڈ 20 کے افسر اورکمشنر میرپورخاص اعجاز شاہ کا تبادلہ کرکے انہیں سیکرٹری داخلہ سندھ  اورگریڈ 20 کے شفیق احمد مہیسرکو کمشنر میرپورخاص تعینات مزید پڑھیں

حکومت معاشی استحکام اور ترقی کی جانب گامزن ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ حکومت معیشت کو استحکام اور ترقی کی جانب گامزن کررہی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کے روز خزانہ ڈویژن میں جے پی مورگن دبئی کے عمران زیدی کی قیادت میں ملاقات کے لیے آئے ہوئے عالمی شہرت یافتہ سرمایہ مزید پڑھیں

چوتھا ون ڈے: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 335 رنز کا ہدف دیدیا

کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں میزبان گرین شرٹس نے مہمان ٹیم کو کامیابی کے لیے 335 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیشنل بینک کرکٹ ارینا (نیشنل اسٹیڈیم کراچی) میں دونوں ممالک کے مابین جاری ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے مزید پڑھیں

لندن؛ وزیراعظم کی برطانیہ کے بادشاہ چارلس اور وزیراعظم رشی سنک سے ملاقات کی

 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں دولت مشترکہ ممالک کے رہنماؤں کے اجلاس کے موقع پر برطانیہ کے بادشاہ چارلس اور وزیراعظم رشی سنک سے ملاقات کی۔ سرکاری خبررساں ادارے ’اے پی پی‘ کے مطابق وزیر اعظم نے نئے بادشاہ کی تاجپوشی کی تقریبات کے لیے منعقد ہونے والی دو روزہ تقریبات کے مزید پڑھیں