لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کی 121 مقدمات میں کارروائی روکنے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی 121 مقدمات میں کارروائی روکنے کی درخواست کو لاہور ہائیکورٹ نے سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان کی جانب سے دائر درخواست پر جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ 8 مئی کو درخواستوں پر سماعت کرے مزید پڑھیں

پارلیمنٹ سے قانون سازی کا اختیار کوئی نہیں چھین سکتا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سے قانون سازی کا اختیار کوئی نہیں چھین سکتا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ آڈیو لیکس نے نواز شریف کیخلاف سازش کرنے والے تمام کرداروں کو بے نقاب کردیا، ثاقب نثار منصوبے کے تحت دن رات سوموٹو لیتے تھے۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

فلم ’سپر پنجابی‘ کے ٹریلراورگانوں کی لانچنگ تقریب، شوبز ستاروں کی شرکت

 لاہور: نئی فلم ’سپر پنجابی‘ کے ٹریلر اور گانوں کی لانچنگ کا میلہ لاہور میں سجایا گیا جس محسن عباس، افتخار ٹھاکر، ناصر چنیوٹی، نیئر اعجاز، ناصر ادیب، شہزاد رفیق سمیت نامور فنکاروں کی شرکت نے تقریب کو چار چاند لگا دیئے، فلم 12 مئی کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہوگی۔ فلم پروڈیوسر صفدر مزید پڑھیں

عامر خان ’گجنی 2‘ پر کام کررہے ہیں، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

 ممبئی: بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنٹ عامر خان نے اپنی فلم ’لال سنگھ چڈا‘ کی باکس آفس پر ناکامی کے بعد اپنے شوبز کیریئر سے وقفہ لینے کا اعلان کیا تھا لیکن اب بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکار اپنی بلاک بسٹر فلم ’گجنی‘ کے سیکوئیل پر کام کررہے ہیں۔  بھارتی میڈیا نے اپنے مزید پڑھیں

مس یونیورس کی فائنلسٹ ماڈل گھڑ سواری میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں

سڈنی: آسٹریلین مس یونیورس مقابلے کی فائنلسٹ ماڈل سی اینا ویئر گھڑ سواری کے دوران حادثے میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں، ان کی عمر 23 برس تھی۔  وہ کئی ہفتوں سے ویسٹ میڈ ہاسپٹل میں لائف سپورٹ پر تھیں اور ان کی آخری انسٹاگرام پوسٹ پر مداحوں نے بھرپور خراج تحسین پیش کیا۔ ماڈل مزید پڑھیں

’راک اسٹار‘ کا مرکزی کردار پہلے جان ابراہام کو آفر ہوا، رنبیر کپور کا انکشاف

ممبئی: بالی وڈ بلاک بسٹر فلم ’راک اسٹار‘ رنبیر کپور کے کیریئر کی بہترین فلموں میں سے ایک ہے لیکن اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ اس فلم کا کردار سب سے پہلے جان ابراہام کو پیش کیا گیا تھا۔  اپنے مداحوں سے ایک غیر رسمی گفتگو میں رنبیر کپور نے بتایا کہ ڈائریکٹر امتیاز علی مزید پڑھیں

حکومت کی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس میں فل کورٹ بنانے کی استدعا

وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف دائر درخواستوں کو خارج کرنے اور کیس کی سماعت کےلیے فل کورٹ بنانے کی استدعا کردی۔ سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق کیس میں بل کے خلاف دائر کی گئی درخواستوں کے خلاف وفاقی حکومت نے 8 صفحات پر مبنی جواب مزید پڑھیں

کنگ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب لندن مین جاری

کنگ چارلس اور ملکہ کیملا ایک تقریب کے لیے ڈائمنڈ جوبلی اسٹیٹ کوچ میں ویسٹ منسٹر ایبی پہنچے جہاں عالمی رہنماؤں اور معززین کے 2,200 مضبوط اجتماع کے سامنے ان کی تاج پوشی کی جائے گی۔ شہزادہ  ہیری ویسٹ منسٹر ایبی پہنچے، شاہی خاندان کے مزید سینئر ارکان کے داخل ہونے سے پہلے اپنے کزن مزید پڑھیں

بھارت: 93 سالہ خاتون کو 80 برس بعد فلیٹ واپس مل گئے

نئی دہلی: بھارت میں عدالت میں کیس چلنے کے بعد بلاخر 93 سالہ خاتون کو 80 سال بعد اس کے 2 فلیٹس واپس مل گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی ہائی کورٹ نے مہاراشٹر حکومت کو جنوبی ممبئی کے 2 فلیٹ ان کی مالکن 93 سالہ خاتون کو دینے کی ہدایت کردی تا کہ 8 مزید پڑھیں

آرمی چیف کے اہلِ خانہ کے ڈیٹا تک رسائی پر نادرا ملازمین کیخلاف فوجداری کارروائی

اسلام آباد:  نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کے اہل خانہ کے ڈیٹا تک غیر مجاز رسائی کی کہانی کے پیچھے اپنے ملازمین کے خلاف فوجداری کارروائی شروع کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایک باخبر ذریعے نے میڈیا کو بتایا کہ جن عناصر کے کہنے پر یہ مزید پڑھیں