ممبئی: سوال دیپیکا پڈوکون سے اور صحافی پر برس پڑے رنبیر کپور ۔۔ تو پھر دال میں کچھ کالا ضرور ہے اور کیوں نہ ہو کہ رنبیر کپور اور دیپیکا ماضی میں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار رہے ہیں تاہم یہ قربت کافی عرصے چلنے کے بعد ختم ہوگئی تھی۔ سوشل میڈیا پر رنبیر کپور مزید پڑھیں
زمرہ:
برطانیہ۔ شاہ چارلس سوئم کی ویسٹ منسٹر چرچ میں تااجپوشی کی رسم
ویسٹ منسٹر ایبی چرچ میں برطانوی شاہ چارلس سوئم کی تاجپوشی تقریبات شروع ہو گئیں ۔ انگلستان کے بادشاہ چارلس اور ان کی اہلیہ کیمیلا کی دارالحکومت لندن میں واقع ان کی رہائش گاہ بکنگھم پیلس سے مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بج کر 20 منٹ پر کارٹیج روانگی کے ساتھ شروع ہونے والی مزید پڑھیں
ایران نے دوہری شہریت کے حامل شہری کو سزائے موت دے دی ،یورپ کی مذمت
ایران نے دوہری شہریت کے حامل اپنے شہری کو جرم ثابت ہونے پر پھانسی دے دی۔ خبر کے مطابق، ایران نے عرب علیحدگی پسند گروپ کی قیادت کرنے والے ایرانی نژاد سوئیڈش شہری کی موت کی سزا پر عملدرآمد کردیا۔ بتایا گیا ہےکہ حبیب فراج اللہ نامی شہری پر 2018 میں ایک فوجی پریڈ پر مزید پڑھیں
سعودی عرب کو ایران کا دشمن قرار دینا ناقابل قبول ہے:ایرانی صدر
تہران:ایرانی صدرابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو ایران کا دشمن یا ایران کو سعودی عرب کا دشمن قرار دینا ناقابل قبول ہے۔ شامی میڈیا کو انٹرویو میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا تھا کہ ایران اور سعودی عرب دو بڑے ملک ہیں جن کے تعلقات کی بحالی سے خطے میں بڑی مزید پڑھیں
ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کا معاملہ جتنی سیاسی جنگ ہے اتنی ہی قانونی جنگ ہے، قانونی ماہرین
اسلام آباد: انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس) میں ایک تقریب میں قانونی ماہرین نے کہا ہے کہ امریکی قید میں پاکستانی شہری ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کا معاملہ جتنی سیاسی جنگ ہے اتنی ہی قانونی جنگ ہے، قانونی راستے تلاش کرنے کے علاوہ، حکومت پاکستان کو ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے مزید پڑھیں
’جوان‘ کب ریلیز ہوگی؟ شاہ رخ خان کے اعلان نے شوبز انڈسٹری کو ہلادیا
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’جوان‘ اپنی متعدد ریلیز تاریخوں کی وجہ سے بالی وڈ انڈسٹری میں کئی بار ہلچل مچا چکی ہے اور بالآخر اس کی ریلیز کی تاریخ دو جون 2023 مقرر کی گئی تھی۔ اب شاہ رخ خان نے انسٹاگرام پر فلم کی ریلیز کیلئے نیا اعلان کرکے مزید پڑھیں
رنبیر کو عالیہ کی کون سی عادت پسند نہیں، اداکارہ نے بتادیا
ممبئی: بولی وڈ کی باصلاحیت اداکارہ عالیہ بھٹ نے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ ان کے شوہر رنبیر کپور کو ان کا غصے میں چیخنا چلانا اور شورشرابا کرنا پسند نہیں ہے۔ ایک بھارتی ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں کپور خاندان کی بہو نے بتایا کہ رنبیرکپور بہت دھیمے اور ’ مزید پڑھیں
سکیش نے جیل سے جیکولین فرنینڈس کو ایک اور محبت بھرا خط لکھ دیا
ممبئی: بھارتی اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو 200 کروڑ کی منی لانڈرنگ کیس میں ملوث مرکزی ملزم سکیش چندرشیکھر کی جانب سے ایک اور لو لیٹر موصول ہوا ہے۔ جیل میں سے تازہ خط میں سکیش نے اداکارہ کیلئے کھل کر اپنی محبت کا اظہار کیا ہے اور ایوارڈز شو میں ان کی حالیہ پرفارمنس کی تعریف مزید پڑھیں
رنبیر کپور نے ’یہ جوانی ہے دیوانی‘ کا سیکوئیل بننے کا عندیہ دے دیا
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار رنبیر کپور نے اپنی مشہور فلم ’یہ جوانی ہے دیوانی‘ کے سیکوئیل بنائے جانے کا عندیہ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران اداکار نے بتایا کہ فلم ڈائریکٹر ایان مکھرجی سیکوئیل کے آئیڈیے پر کام کررہے تھے لیکن پھر وہ ’براہمسترا‘ میں مصروف ہوگئے۔ رنیبر کپور کا کہنا مزید پڑھیں
ماڈل ازیکا ڈینیئل پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئیں
کراچی: پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ازیکا ڈینیئل نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ اداکارہ نے ٹویٹر پر پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی حیدر زیدی کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے پارٹی میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ Finally! I decided to jump in for the sake of مزید پڑھیں