مدینہ منورہ: مسجد نبوی میں تراویح پڑھانے والے امام شیخ محمد بن خلیل القاری اللہ کو پیارے ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شیخ محمد بن خلیل القاری مسجد قبا مدینہ منورہ کے امام تھے اور مسجد نبوی میں تراویح کی امامت کی سعادت بھی حاصل کرتے رہے ہیں۔ وہ آج مدینہ منورہ میں انتقال مزید پڑھیں
زمرہ:
ملک میں گردشی قرضوں کا حجم ڈھائی ہزار ارب سے متجاوز
اسلام آباد: ملک میں گردشی قرضوں کا حجم اڑھائی ہزار ارب سے تجاوز کر گیا جب کہ گزشتہ سال 230ارب روپے کی بجلی کنڈے کے ذریعے چوری، لائن لاسز سے 113 ارب کے نقصان کا انکشاف ہوا۔ علاوہ ازیں حکومت نے بھاری نقصانات والے فیڈرز کی نجکاری اور بجلی چوری سے متعلق مؤثر قانون سازی مزید پڑھیں
پاکستان کی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم ناروے جائے گی
کراچی: مسلم ہینڈز پاکستان کے تحت پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم ناروے کپ یوتھ فٹ بال ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی۔ گھروں سے محروم دنیا کے نوجوانوں کا سب سے بڑا ایونٹ 29 جولائی سے 5 اگست تک ناروے کے شہر اوسلو میں کھیلا جائے گا۔ ناروے کپ یوتھ فٹ بال ٹورنامنٹ نوجوانوں کے مزید پڑھیں
کراچی میں لیاری گینگ وار کا کارندہ بھتہ لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
کراچی: شہر قائد کے علاقے جمشید کوارٹرز میں رینجرز نے مشترکہ آپریشن میں بلڈرز سے بھتہ لینے والے لیاری گینگ وار کے کارندے کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ رینجرز ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایس آئی یو پولیس کی مشترکہ کارروائی جدید تکنیک کی بنیاد جمشید کوارٹرز کے علاقے میں کارروائی کرتے مزید پڑھیں
کانگو پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری
کراچی: محکمہ صحت سندھ نے کریمینا کانگو کی روک تھام اور اس پر قابو پانے کے لیے تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ ایڈوائزری کے مطابق کریمین کانگو ہیمرجک فیور (سی سی ایچ ایف) کے حالیہ رپورٹ ہونے والے کیسز ، زیادہ بیماری کی منتقلی کے خطرے اور آئندہ مزید پڑھیں
امریکہ میں فائرنگ سے قتل کے واقعات اتنے زیادہ کیوں ہیں؟ متاثرہ خاندانوں کا سوال
ویب ڈیسک — امریکہ میں 2023میں ہونے والی فائرنگ کے واقعات میں اب تک 100 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں جو اوسطً ایک شخص فی ہفتہ بنتا ہے اور جن کے اہلِ خانہ، عزیز رشتے دار اس تشدد کا شکار ہوکر اس دنیا سے چلے گئے انہیں یہ سوال پریشان کر رہا ہے مزید پڑھیں
یوکرین: روس کے 35 ڈرون گرا دیئے گئے ہیں
یوکرین مسلح افواج نے کل رات روس کے 35 ایران ساختہ ڈرون طیارے گرانے کا اعلان کیا ہے۔ یوکرین مسلح افواج کے جاری کردہ بیان کے مطابق کل رات کے وقت روس نے کارکوف، ہیرسن، میکولاییف اور اوڈیسا کو ہدف بنا کر 16 میزائل حملے کئے اور یوکرین مسلح افواج اور دیگر رہائشی علاقوں پر مزید پڑھیں
بھارت میں لڑاکا طیارہ ایک رہائشی بستی پر جا گرا
بھارت میں ایک جنگی طیارہ رہائشی علاقے میں گرنے سے دو شہری ہلاک ہو گئے۔ MiG-21″ "قسم کا لڑاکا طیارہ ملک کی مغربی ریاست راجستھان کے ہنومان گڑھ علاقے میں ایک بستی سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں دو شہری ہلاک جبکہ ایک شہری زخمی ہوا۔ بتایا گیا ہے کہ طیارہ معمول کی پرواز کے دوران مزید پڑھیں
عمران خان کی پرویز الٰہی سے اہم ملاقات، بھرپورعوامی تحریک چلانے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور پارٹی صدر چودھری پرویز الٰہی نے بھرپور عوامی تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے درمیان زمان پارک میں خصوصی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں چودھری پرویز الٰہی کے صاحبزادے چودھری راسخ الٰہی بھی مزید پڑھیں
‘چیف جسٹس چاہتے ہیں عمران لاکھوں کی تعداد میں لوگ سڑکوں پر لے آئیں’
چیف جسٹس نے اپنے حالیہ خطاب میں 90 روز میں انتخابات والی شرط پر قائم رہنے کی بات کی ہے اور ساتھ ہی جسٹس کارنیلیئس کی مثال دی کہ وہ دو مہینے پہلے ریٹائرڈ ہو کر چلے گئے تھے۔ یہ نہیں معلوم وہ ان دونوں باتوں کو کیوں ایک ساتھ کر رہے تھے۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں