پی سی بی نے ایشیا کپ نہ ہونے پر پلان بی پر غور شروع کردیا

لاہور:ایشیا کپ کے نہ ہونے پر  پاکستان کرکٹ بورڈ  (پی سی بی)نے  پلان بی پر غور شروع کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سوچ وبچار شروع کردی ہے کہ  ورلڈکپ کی تیاری کے لیے  قومی ٹیم کو مصروف کس طرح رکھا جائے۔ پی سی بی کی جانب سے  مختلف ٹیموں کی مصروفیت کو مدنظر رکھتے ہوئے مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ کا افغان طالبان سے موت اور کوڑوں کی سرِ عام سزا ختم کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  اقوامِ متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد سے سرِ عام پھانسی دینے، کوڑے مارنے اور سنگسار کرنے کی سزاؤں پر کڑی تنقید کی ہے اور اس طرح کی سزاؤں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب طالبان کے ترجمان نے ان سزاؤں کو اسلامی مزید پڑھیں

عوام مطمئن رہے،امور خارجہ کی ویب سائٹ فعال ہے:ناصر کنعانی

 ایرانی امور خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی  نے  ان خبروں کی تردید کی ہے کہ امور خارجہ  کی سرکاری ویب سائٹس سے دستاویز اور دیگر اہم ڈیٹا چوری کر لیا گیا ہے۔  ایران کی سرکاری خبر ایجنسی ایرنا کے مطابق، امور خارجہ کی ویب سائٹ پر سائبر حملے سے متعلق نائب ترجمان نے بتایا کہ  مزید پڑھیں

سی پیک منصوبوں پر مکمل تعاون کریں گے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے چین کے سٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ چن گانگ سے ملاقات کی اور علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق چینی وزیر خارجہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی بحالی کی درخواست مسترد کردی

لاہور: ہائی کورٹ نے پنجاب اسمبلی کی بحالی کیلئے دائردرخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی اور درخواست دائر کرنے والے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائدکردیا۔ پیر کو لاہورہائی کورٹ میں پنجاب اسمبلی کی بحالی کیلئے شہری شرافت علی کی دائر درخواست پر جسٹس شاہد کریم نے سماعت کی۔شرافت علی کے وکیل عادل مزید پڑھیں

گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹ کے نام پر رقم وصولی سے روکنے کا حکم

  لاہور:عدالت نے گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹ کے نام پر رقم وصول کرنے سے روکنے کا حکم دے دیا۔  وہیکل انسپکشن اینڈ سرٹیفکیشن سسٹم کے خلاف درخواست کی سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں جسٹس شاہد کریم نے سڑکوں پر گاڑیوں سے فٹنس سرٹیفکیٹ کے نام پر رقم وصولی سے روک دیا۔  عدالت نے مزید پڑھیں

عدالت عظمیٰ آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کرے گی:شیخ رشید 

راولپنڈی:سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پوری قوم سپریم کورٹ کے پیچھے کھڑی ہیں،سپریم کورٹ آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کرے گی،جوعدلیہ کے آئین اورقانون کافیصلہ نہیں مانے گاوہ آئین اورقانون کے شکنجے میں آجائیگا،آج سے آخری5اوروں کاسیاسی میچ شروع ہوگیاہے جس میں تھرڈایمپائرکی ضرورت نہیں پڑیگی۔ تفصیلات کے مطابق پیر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب اسمبلی کی بحالی کی درخواست مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کی بحالی کیلئے شہری کی جانب سے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی اور درخواست گزار پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں شہری شرافت علی نے پنجاب اسمبلی کی بحالی کیلئے درخواست دائر کی تھی جس کی سماعت آج جسٹس شاہد کریم  نے مزید پڑھیں

پرویز الہی کے گھر چھاپہ، لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کے وکلا سے دلائل مانگ لئے

لاہور: ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کے گھر چھاپے کو غیر قانونی قرار دینے کی درخواست پر فریقین کے وکلا سے دلائل طلب کر لئے۔ پیر کو لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے راسخ الہی کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت اینٹی کرپشن نے اپنا جواب عدالت میں داخل مزید پڑھیں

ٹیکساس: گاڑی کی ٹکر سے تارکینِ وطن سمیت کم ازکم آٹھ افراد ہلاک، متعدد زخمی

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے سرحدی شہر براؤنس ویل میں اتوار کو تارکینِ وطن کی پناہ گاہ کے باہر ایک بس اسٹاپ پرکھڑے مسافروں پر ایک ایس یو وی کے چڑھ جانے سے سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے ہیں۔ جائے وقوعہ پر موجود افراد نے مزید پڑھیں