عمران خان کا بار بار حساس اداروں پر الزمات لگا ناانتہائی خطرناک ہے،شیری رحمان

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے حاضر سروس فوجی اور انٹیلیجنس ایجنسیز کے حکام پر الزامات افسوسناک اور قابل مذمت ہیں۔ عمران خان بار بار حساس اداروں پر الزمات لگا رہے ہیں جو انتہائی خطرناک ہے۔ اس طرح کے بے بنیاد اور اشتعال مزید پڑھیں

اپنے ہتھیار قریبی پولیس تھانوں کو کل سے  لیکر ایک ماہ تک جمع کرا دیں، سرب صدر

سربیا کے صدر الیگزینڈر ووجچ  نے ملک میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے والوں سے کہا ہے کہ وہ "رضاکارانہ طور پر” اپنے ہتھیار قریبی پولیس تھانوں کو کل سے  لیکر ایک ماہ تک جمع کرا دیں۔ ووجچ نے سربیا کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن  پر نشر ہونے والے ایک پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے ، مزید پڑھیں

سجل اور احد رضا میر کی ایک ساتھ شادی میں شرکت، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی: سجل علی اور احد رضا میر کو حال ہی میں ایک شاندار شادی کی تقریب میں ایک ساتھ دیکھا گیا ہے۔ حامد حسین کے بیٹے کی شادی میں سجل علی اُن کے بہن بھائی جبکہ احد رضا میر کو ان کے خاندان کے ساتھ ایک ہی تقریب میں شرکت کرتا دیکھ سوشل میڈیا پر ہل مزید پڑھیں

اب فنکاروں کو انسٹاگرام کے فالورز کی تعداد دیکھ کر کام ملتا ہے، غنا علی

کراچی: پاکستان شوبز کی اداکارہ غنا علی جلد اپنی نئی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھاتی نظر آئیں گی۔ ایک حالیہ انٹرویو میں شوبز کے مسائل پر بات کرتے ہوئے غنا علی کا کہنا تھا کہ اب اسکرین پر کون سا اداکار کتنا کام کرے گا یہ ان کے سوشل میڈیا فالوورز کو دیکھ کر طے مزید پڑھیں

کترینہ کیف نے بچے کی پیدائش سے متعلق خبروں پر ردِعمل دے دیا

ممبئی: بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے حاملہ ہونے سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کچھ عرصہ قبل بالی ووڈ کے اداکار وکی کوشل سے شادی کے بندھن بندھنے والی کترینہ کی حاملہ ہونے کی خبریں آئے دن سوشل میڈیا پر گردش کرتی نظر آتی ہیں۔ تاہم اس مرتبہ کترینہ کیف نے بچے مزید پڑھیں

شیخ رشید کا کرغستان میں جلسہ یا کوئی کنسرٹ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

بشکیک: عوامی مسلم لیگ  کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی۔ شیخ رشید کی جانب سے سوشل میڈیا پر چند تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ بشکیک کرغستان میں عوامی جلسہ عام سے خطاب کر مزید پڑھیں

ٹام کروز کی کنگ چارلس کی تاجپوشی کے کنسرٹ میں لڑاکا طیارے میں انٹری

لندن: ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز نے برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم کی تاجپوشی کے کنسرٹ میں لڑاکا طیارے میں انٹری دے دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹام کروز کو کنگ چارلس کی تاجپوشی کے جشن میں رکھے گئے کنسرٹ میں بطورِ مہمان خصوصی مدعو کیا گیا تھا۔ ٹاپ گن ماورک اسٹار کنسرٹ میں مزید پڑھیں

آج ہم اپنی جمہوریہ تاریخ کے سب سے بڑی تعداد میں استاد کی تقرری کر رہے ہیں، ترک صدر

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا، "آج ہم اپنی جمہوریہ تاریخ کے سب سے بڑی تعداد میں استاد کی تقرری کر رہے ہیں۔” کہا. استنبول خلیج  کنونشن سنٹر  "45000 اساتذہ کی تقرری پروگرام” میں اپنی تقریر میں ایردوان نے کہا، "آپ کے تعاون سے ہم اگلے دور کو ترکیہ  کی صدی بنائیں گے، اور ہم ترکیہ کی صدی مزید پڑھیں

ویتنام اور لاؤس میں شدید گرمی

ویتنام اور لاؤس جیسے جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں  اپنی تاریخ  کا  سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا  ہے۔ 6 مئی کو ویتنام کے ٹوونگ ڈونگ علاقے میں درجہ حرارت 44.2 ڈگریسینٹی گریڈ  تک پہنچ گیا، جب کہ لاؤس کے پڑوسی شہر لوانگ پرابنگ میں تھرمامیٹر نے 43.5 ڈگری سسینٹی گریڈ  دکھا رہے مزید پڑھیں

کانگو میں شدید سیلاب سے ہلاکتوں کی تعدادچار سو ہو گئی

 کنشاسا:افریقی ملک جمہوریہ کانگو  کے مشرق میں واقع جنوبی کیوو صوبے میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب میں جانیں گنوانے والے افراد کی تعداد 394ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی کیوو ریاست کے بشوشو اور نیاموکوبی گاں میں دو روز قبل آنے والے سیلاب کے بعد مزید 218افراد کی لاشیں ملی مزید پڑھیں