گرفتاری انتقامی کارروائی نہیں، مظاہرین سے سختی سے نمٹا جائے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کوئی انتقامی کارروائی نہیں بلکہ قانون کے مطابق ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ مظاہرین کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے عمران خان کی گرفتاری کی وجوہات سے  متعلق بات مزید پڑھیں

ترکیہ کا ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو سے اظہار تعزیت

ترکیہ نے ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو (KDC) میں سیلاب کی تباہی میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھونے والوں کے لیے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  کے ڈی سی کے مشرق میں جنوبی کیوو صوبے میں شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والی سیلاب مزید پڑھیں

عمران خان کو فوجی افسر کے خلاف ایف آئی آر سے میں نے روکا تھا: پرویزالٰہی

صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے اعتراف کیا کہ وزیرآباد حملے کی تحقیقات کے دوران عمران خان کو  فوجی افسران کے خلاف ایف آئی آر  درج کروانے سے میں نےخود روکا تھا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے چوہدری پرویز الہی نے مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز نے عمران خان کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کر دیا۔ عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں احاطہ عدالت سے گرفتار کیا ہے۔وہ آج عسکری اداروں کے خلاف بیان بازی مزید پڑھیں

جہاں سے سستا تیل ملا وہاں سے خریدیں گے،مصدق ملک

اسلام آباد:وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ جہاں سے سستا تیل ملا ہم خریدیں گے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ اگر ہمیں آج کہیں سے بھی سستا تیل ملے تو پاکستان وہیں سے تیل خریدے گا فی الحال پہلی کھیپ آنے پر جائزہ مزید پڑھیں

ملک کے جنوبی علاقے گرمی کے زیراثر رہیں گے،محکمہ موسمیات

اسلام آباد:ملک کے زیادہ ترحصوں خصوصاً جنوبی علاقوں میں 10سے 13مئی کے دوران دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ،جنوبی پنجاب،اوربلوچستان میں دن کادرجہ حرارت 3سے 5ڈگری  سینٹی گریڈ زیادہ ہونے کاامکان ہے۔ دوسری طرف محکمہ موسمیات  کے مطابق وسطی پنجاب ،اسلام آباد،خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان اورکشمیر میں درجہ مزید پڑھیں

نائجیریا میں کشتی ڈوبنے سے 8 افراد جان بحق

نائجیریا میں ایک مسافر  کشتی  ڈوبنے سے ابتدائی معلومات کے مطابق 8 افراد جان بحق ہو گئے۔ 7 قومی پریس کی خبروں کےمطابق زامفارا صوبے کے علاقے گوساو  کے ایک دریا میں  سفر کرنے والی کشتی  خراب موسمی حالات کی بنا پر  غرق ہو گئی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق اس حادثے میں 8 افراد اپنی مزید پڑھیں

پی اے سی نے جسٹس مظاہر نقوی کے اثاثوں کا ریکارڈ طلب کر لیا

قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبرنقوی کی آمدن اور اثاثوں کی تفصیلات 15 دنوں میں طلب کر لیں۔ چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی کے 14 میں سے 13 ارکان نے جسٹس مظاہر نقوی مزید پڑھیں

پیرو ، سونے کی کان میں آتشزدگی ، 27افراد ہلاک

لیما:لاطینی امریکا کے ملک پیرو کے جنوبی شہر اریکیپا میں سونے کی کان میں آگ لگنے سے کم از کم 27افراد ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹس کے مطابق دو عشروں سے زائد عرصے کے دوران پیرو میں سونے کی کان میں آتشزدگی کا یہ بدترین واقعہ ہے جس میں مزید پڑھیں

آئین کی گولڈن جوبلی منانے والوں کے سامنے آئین ہاتھ جوڑکرکھڑا ہے ،شیخ رشید

اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئین کی گولڈن جوبلی منانے والوں کے سامنے آئین ہاتھ جوڑکرکھڑا ہے، پارلیمانی ریکارڈ عدالت جمع نہیں کرایا جائیگا بلکہ سازش کے تحت حالات خراب کئے جائینگے۔ان خیالات کااظہار شیخ رشید احمد نے منگل کے روزٹوئٹر پر جاری اپنے مزید پڑھیں