اقوام متحدہ نے سوڈان میں ترکیہ کے سفیر اسماعیل چوبان اولو کے سفارتی کانوائے پر حملے کی مذّمت کی ہے۔ اقوام متحدہ جنرل سیکرٹری دفتر کے نائب ترجمان فرحان حق سفارتی کانوائے کو ہدف بنائے جانے کے بارے میں کہا ہے کہ "ہم، ہفتے کے اواخر میں ترک سفیر کے کانوائے پر حملے سمیت سفارتی اہلکاروں مزید پڑھیں
زمرہ:
غزہ پر اسرائیلی حملوں پر مغربی ممالک کی خاموشی قابل مذمت ہے: ایران
ایران نے غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف عالمی اداروں اور مغربی ممالک کی خاموشی کی مذمت کی ہے۔ ایرانی امور خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیلی حملوں میں اسلامی جہاد کے لیڈروں کے علاوہ خواتین اور بچوں کی ہلاکت قابل مذمت ہے،عالمی اداروں اور مغربی ممالک کی خاموشی مزید پڑھیں
کراچی میں جماعت اسلامی کو ملنے والے مینڈیٹ کا ہرحال میں تحفظ کرینگے۔ سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ کراچی کے شہریوں کے مینڈیٹ جو انہوں جماعت اسلا می کو دیا ہے کا ہرحال میں تحفظ کیا جائے گا۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ 7 مئی کو کراچی میں بلدیاتی ضمنی انتخابات کے دوران سندھ حکومت کی جانب سے دھاندلی، غنڈہ گردی، جماعت اسلامی مزید پڑھیں
عمران خان کا طبی معائنہ: پولی کلینک اور پمز کے 2 میڈیکل بورڈز تشکیل
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد پولی کلینک اور پمز میں 2 میڈکل بورڈ بنا دیے گئے۔ پولی کلینک کے میڈیکل بورڈ میں 7 ڈاکٹرز کو شامل کیا گیا ہے۔چیئرمین کنسلٹنٹ فزیشن ڈاکٹر فرید اللہ شاہ، فزیشن کارڈیالوجی کنسلٹنٹ ڈاکٹر مامون قادر، آرتھو کنسلٹنٹ ڈاکٹر محمد اختر خان، کنسلٹنٹ ریڈیالوجسٹ مزید پڑھیں
عمران خان کی گرفتاری قانونی تقاضے پورے کرکے کی گئی، وزیر قانون
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد کی گئی ہے ۔کیا یہ اچھا نہ ہوتا عمران خان نیب کے پاس جاتے اور تمام سوالات کا جواب دیتے ۔ انہوں نے کہا کہ جب وارنٹ کی تعمیل مزید پڑھیں
بھارت میں بس ندی میں گرنے سے 22 افراد ہلاک
بھارت میں ایک بس پل سے دریا میں گرنے سے 22 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارت کے علاقے کھرگون کے گاؤں ڈوگرگون میں صبح کے وقت ایک بس ڈرائیور پل عبور کرتے ہوئے بے قابو ہو گئی۔ بس جس میں 50 مسافر سوار تھے، پل سے ندی میں جاگری ۔حادثے میں 3 بچوں سمیت 22 مزید پڑھیں
آئی جی پنجاب کے حکم پر پولیس کی سات غیر منظور شدہ چوکیاں ختم
انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات پر لاہور کی سات غیر منظور شدہ پولیس چوکیوں کے خاتمے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ پولیس کے مطابق ختم کئے جانے والی چوکیوں کی ٹرانسپورٹ اور انسانی لاجسٹکس کو متعلقہ تھانوں میں منتقل کر دیا گیا۔ ختم کی جانے والی چوکیوں میں گلبرگ ایف مزید پڑھیں
بھارت :11 اضلاع میں نافذ کرفیو میں4 گھنٹوں کی نرمی
نئی دہلی:بھارت کی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کے بعد تمام 11 اضلاع میں نافذ کرفیو میں4 گھنٹوں کی نرمی کردی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور میں 24 گھنٹوں میں فسادات کا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا، ڈرونز اور ہیلی کاپٹروں کی مدد سے متاثرہ علاقوں کی نگرانی کی جا رہی ۔متاثرہ مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں 9 افراد ہلاک
غزہ کی پٹی میں فلسطینی اسلامی جہاد(پی آئی جے)کے عسکریت پسندوں پر اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 9 افراد ہلاک اور 10 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ 7 لاشوں کو غزہ شہر کے شفا اسپتال لایا گیا ہے جبکہ دیگر 2 لاشوں کو غزہ کی پٹی کے مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری قابل قبول نہیں، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماشاہ محمود قریشی ودیگر نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری قابل قبول نہیں ہے۔ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں