ترکیہ: وزیر خارجہ چاوش اولو روس کے دورے پر، روسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں، شام کے موضوع پر متوقع چہار فریقی وزرائے خارجہ اجلاس سے قبل، اپنے روسی ہم منصب سرگے لاوروف کے ساتھ ملاقات کی۔ چاوش اولو نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ لاوروف کے ساتھ مذاکرات میں ہم نے شام، مزید پڑھیں

ملک کے جنوبی حصوں میں ہیٹ ویو سے نمٹنے کیلئے ایس او پیز جاری

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ سینیٹر شیری رحمٰان نے صوبائی اور مقامی اداروں کو مشورہ دیا ہے کہ صحت عامہ کے تحفظ اور لوگوں پر شدید موسم کے اثرات کو کم کرنے کے لیے ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ یہ ایس او پیز محکمہ موسمیات کی تازہ ترین موسم کی پیش گوئی مزید پڑھیں

القادر ٹرسٹ کیس:عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:نیب نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔   اسلام آباد نیوگیسٹ ہاؤس پولیس لائن میں عمران خان کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی جس سلسلے مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ  نے نےسابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر فرد جرم عائد کردی۔ توشہ خانہ کیس کی سماعت پولیس لائن ہیڈکوارٹر ایچ الیون کے گیسٹ ہاؤس میں ہوئی جہاں عمران خان کو پیش کیا گیا،کمشنر آفس نے حفاظتی وجوہات کے باعث پولیس لائنز کو عدالت مزید پڑھیں

"مغرب یہ بھول چکا ہے کہ نازیوں کو کس نے شکست دی تھی۔"، صدرِ روس

روسی صدر ولا دیمر پوتن نے   9 مئی یوم  فتح کی تقریب سے خطاب کرتے  کہا کہ "مغرب یہ بھول چکا ہے کہ نازیوں کو کس نے شکست دی تھی۔” ولادیمیر پوتن نے دارالحکومت ماسکو کے ریڈ اسکوائر پر منعقد  ہونے والی دوسری عالمی جنگ میں سوویت یونین کی نازی جرمنی کو شکست دینے کی مزید پڑھیں

فلسطین کا اسرائیل کےبڑھتے ہوئے مظالم کے خلاف اقوام متحدہ کے نام مکتوب

فلسطین نے مغربی کنارے اور غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کے حملوں میں اضافے کے حوالے سے اقوام متحدہ کے 3 عہدیداروں کو خط روانہ کیا ہے۔ فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل نمائندے ریاض منصور نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس، مئی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی تک ملک گیر احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم عمر ان خان کی رہائی تک ملک گیر احتجاج جاری رکھنے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری پرملک بھر میں احتجاج فطری عمل تھا اور ہے،عمران خان کی گرفتاری بلا جواز تھی، کارکن قانون ہاتھ میں نہ لیں، پر امن احتجاج آپ کا قانونی مزید پڑھیں

  عمران خان کی گرفتاری قانون کے مطابق نہیں کی گئی، اسد عمر 

اسلام آ باد: رہنما پی ٹی آئی اسد عمر نے کہا کہ گرفتاری قانون کے مطابق نہیں کی گئی، گرفتاری کی وجہ سے کاغذات گزشتہ روز  جان بوجھ کر بنائے گئے، پر امن احتجاج کا حق آئین اور قانون میں ہے، پرامن احتجاج کو ساتھ ساتھ استعمال کیا جائے گا۔ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ  مزید پڑھیں

بھافرت، ریاست منی پور میں پر تشدد واقعات میں 60ا افراد ہلاک

بتایا گیا ہے کہ بھارتی ریاست منی پور میں حالیہ   ایام میں پیش آنے والے  پر تشدد واقعات  میں مرنے والوں کی تعداد 60 ہو گئی ہے۔ یہ  علاقہ  3 مئی سے تشدد کا نشانہ بنا ہوا ہے، جس کی وجہ منی پور کی نصف سے زیادہ آبادی والے مظاہروں کی وجہ سے میتی کمیونٹی مزید پڑھیں