ترک اخبارات سے جھلکیاں

آج کے  ترکیہ کےاہم اخبارات  کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ حریت: "صدر ایردوان کا باتمان سے بیان” صدر رجب طیب ایردوان نے گزشتہ روز باتمان میں  اپنے خطاب میں کہا کہ ترکیہ  سب کے لیے  ایک  آزاد، محفوظ اور پرامن جگہ کی حیثیت سے ماڈل کے طور پر پیش کی مزید پڑھیں

پُرتشدد کارروائیوں میں ملوث 1650 سے زائد شرپسند عناصر گرفتار

انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ پُرتشدد کارروائیوں میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔ پُرتشدد کارروائیوں میں ملوث 1650 سے زائد شرپسند عناصر کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق سرکاری و نجی اداروں پر حملوں، توڑ پھوڑ ، جلاؤ گھیراؤ میں ملوث مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر کا اعلامیہ زمینی صورتحال کے ادراک پر مبنی نہیں،تحریک انصاف

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے آئی یس پی آر کے اعلامیے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ آئی ایس پی آر کا اعلامیہ زمینی صورتحال کے ادراک پرمبنی نہیں، ہم انتخابات میں مداخلت اور دھاندلی سے عوام کے حقِ حاکمیت پر ڈاکے کے مخالف رہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید جی بی ہاوس اسلام آباد میں نظر بند

 اسلام آباد:وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کو جی بی ہاوس اسلام آباد میں نظر بند کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کو جی بی ہاس اسلام آباد میں نظر بند کر دیا گیا، خالد خورشید کو نظر بند کرنے کی منظوری چیف کمشنر اسلام آباد نے دی۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماں و کارکنوں کی گرفتاری کا ٹاسک سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ کے سپرد

اسلام آ باد:چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد پرتشدد کارروائیوں پر سینیئر قیادت کی گرفتاری کیلئے موبائل ٹریکنگ یونٹ کو متحرک کردیا گیا، جناح ہاس سمیت شہر میں توڑ پھوڑ اور آگ لگانے والے عناصر کی گرفتاری کا ٹاسک سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ کو سونپ دیا گیا جبکہ صوبہ بھر سے مزید پڑھیں

فوجی تنصیبات پر حملہ، پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف ایف آئی آر درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنماؤں  کے خلاف لاہور میں ہنگامہ آرائی،  جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) پر حملے اور کور کمانڈر لاہور کی رہائش گاہ کو لوٹنے کے الزام میں مقدمات درج کر لیے گئے۔ جی ایچ کیو کے گیٹ پر حملے  کی فرسٹ انفارمیشن رپورٹس (ایف آئی آر) راولپنڈی مزید پڑھیں

شاہر اہ فیصل پر جلاؤ گھیراؤ؛ پی ٹی آئی قیادت اور کارکنوں پر مقدمہ درج

کراچی:شاہراہ فیصل پر ہنگامہ جلاؤ گھیراؤ پر پاکستان تحریک انصاف کراچی کی قیادت اور کارکنوں پر 800 سے 900 افراد پر مختلف مقدمات درج کیا گیا ہے۔  چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد تحریک کے رہنماوں کے اشتعال دلانے پر شاہراہ فیصل پر جلاو گھیراو کیا گیا آفتاب صدیقی۔خرم شیر مزید پڑھیں

34 ویں نیشنل گیمز مقرر وقت پر کو ئٹہ میں ہو ں گی

کوئٹہ:حکومت کی طرف سے کلیرنس مل گئی،34ویں نیشنل گیمز مقرر وقت پر کوئٹہ میں ہوں گی ، گیمز کی مشعل کل اسلام آباد سے لاہور پہنچے گی، پہلے مرحلےمیں لاہور کالج ویمن یونیورسٹی میں رونمائی ہو گی۔ کوئٹہ انیس سال بعد نیشنل گیمز کی میزبانی کرے گا،ان میں چھ ہزار سے زائد اتھلیٹ میڈلز کی مزید پڑھیں

لیبیا: ہم، ترک کمپنیوں کے ساتھ موئثر تعاون کے خواہش مند ہیں

لیبیا قومی اتحاد حکومت کے نائب وزیر اعظم رمضان ابو جناح نے کہا ہے کہ ہم، ملک کے جنوبی اور ساحلی علاقوں کی زرعی، صنعتی اور توانائی کے شعبوں میں ترقی کے لئے، ترک کمپنیوں کے ساتھ موئثر تعاون کے خواہش مند ہیں۔ نائب وزیر اعظم پریس دفتر سے جاری کئے گئے تحریری بیان کے مزید پڑھیں

ترک قومی خفیہ سروس کی شمالی عراق میں کاروائی میں دہشت گرد سرغنہ غیر فعال

قومی خفیہ سروس  نے شمالی عراق کے علاقے گارا میں ایک آپریشن میں مسلم ارپیر عرف   سورو گوئی کو بے اثر کر دیا، جو علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کا نام نہاد اسپیشل فورس کورئیر آفیسر تھا۔ 2013 میں تنظیم کے دیہی سرغنوں میں شام ہونے والا  یہ دہشت گرد  ترکیہ  میں سڑکوں پر مزید پڑھیں