عمان:نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کی ٹرف ٹو پر آج حتمی ٹرائلز ہوں جس میں اٹھارہ رکنی ٹیم کو متنخب کیا جائے گا، ٹرائلز کے پہلے روز سلیکشن کمیٹی نے کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا، اس موقع پر غیر ملکی ٹیم کنسلٹنٹ رولنٹ اولٹمنز بھی موجود تھے۔ جونیئر ایشیا کپ تئیس مئی سے صلالہ میں کھیلاجارہاہے، مزید پڑھیں
زمرہ:
پی ٹی آئی قیادت عمران خان کیخلاف سنگین غداری کی قرارداد پیش کرے، مراد علی شاہ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی اسمبلی میں تشدد اور حملوں کی مذمت میں پیش کی گئی قرارداد پر بات کرتے ہوئے کہا کہ “پی ٹی آئی رہنماؤں کو اپنے ہی قائد عمران خان کے خلاف سنگین غداری کی قرارداد پیش کرنی چاہیے جیسا کہ ایم کیو ایم کے قانون سازوں نے مزید پڑھیں
انٹرپول کی مدد سے چار مطلوب پاکستانی یو اے ای سے گرفتار
لاہور: ایف آئی اے نے 4 مطلوب ملزمان کو انٹرپول کی مدد سے متحدہ عرب امارات سے گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق قتل کے مقدمات میں مطلوب 4 ملزمان کو انٹر پول کے ذریعے متحدہ عرب امارات سے گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتار ملزمان کو فلائٹ نمبر PK411 سے لاہور ایئرپورٹ منتقل کیا مزید پڑھیں
امرتسر میں گولڈن ٹیمپل کے باہر ایک ہفتے میں تیسرا بم دھماکہ؛ کیا خالصتان تحریک سر اٹھا رہی ہے؟
بھارت کی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں جمعرات کو سکھوں کی سب سے بڑی عبادت گاہ گولڈن ٹیمپل کے باہر ایک اور دھماکہ ہوا ہے۔ عہدے داروں کا کہنا ہے کہ دھماکہ دیسی ساختہ تھا جس کی شدت اتنی زیادہ نہیں تھی۔دھماکےسے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ گزشتہ چھ دن میں اس علاقے مزید پڑھیں
دیار باقر میں ایرن موسم بہار فوجی آپریشن جاری
علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشت گردوں کو دیار باقر لیجے کے دیہی علاقوں شروع کردہ فوجی آپریشن میں دو دہشت گردوں کو غیر فعرال کردیا گیا ہے۔ 2023 کے موسمِ بہار کے اس فوجی آپریشن کے موقع پر بڑی تعداد میں دہشت گردوں کو قلع قمع کیا جارہا ہے ۔ اس مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے کارکنان کو کل اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کو پارٹی کی جانب سے کل جمعہ کے روز اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔ سابق وزیراعظم کی رہائی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ چیئرمین عمران خان اسلام باد ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد سرینگر ہائی وے پر مزید پڑھیں
تمام اگست کے شروع میں الیکشن پر اتفاق کرلینا چاہیئے، سراج الحق
کراچی:جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ عید الاضحٰی کے بعد اگست کے شروع میں الیکشن پر اتفاق کرلینا چاہیئے ،ایران اور سعودی عرب قریب آرہے ہیں ،سیاسی انتہاؤں کو چھوڑ کر سب کو پیچھے ہٹنا ہوگا۔ سراج الحق نے کہاکہ ملک اس وقت بدترین بحران سے دوچار ہے ،اس بحران مزید پڑھیں
ٹی وی اینکر آفتاب اقبال اپنے فارم ہاؤس سے گرفتار
لاہور: معروف ٹی وی اینکر آفتاب اقبال کو ان کے فارم ہاؤس سے گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کی بھاری نفری نے آفتاب اقبال کے فارم ہاؤس پر دھاوا بولا اور ملازمین سمیت تمام لوگوں سے موبائل فونز ضبط کرلیے۔ پولیس کی نفری نے کمروں کی تلاشی لی اور آفتاب اقبال کو فارم ہاؤس مزید پڑھیں
امیتابھ بچن کی انجری، میگا بجٹ فلم ’پروجیکٹ کے‘ کی شوٹنگ رک گئی
ممبئی: امیتابھ بچن، پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی میگا بجٹ فلم ’پروجیکٹ کے‘ کی ریلیز التواء کا شکار ہوگئی۔ بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن گزشتہ دنوں فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے اور ان کی پسلی اور ٹخنوں پر زخم آئے تھے، اداکار اب صحت یابی کے مراحل سے گزر رہے ہیں۔ ذرائع مزید پڑھیں
ٹام کروز اور شکھیرا کے درمیان عشق پروان چڑھنے لگا
شہرہ آفاق کولمبین گلوکار شھکیرا کی زندگی میں نیا عشق پروان چڑھنے لگا، گلوکارہ کچھ عرصہ قبل ہی 12 برس کی لمبی رفاقت کے بعد جیراڈ پک سے علیحدہ ہوئی ہیں اور اب وہ بالی وڈ سپراسٹار ٹام کروز کے ساتھ فارمولا ون میامی گرانڈ پرکس 2023 میں دیکھی گئی ہیں۔ میڈیا ذرائع نے دعویٰ مزید پڑھیں