عالیہ بھٹ انٹرنیشل فیشن برانڈ گُچی کی پہلی انڈین گلوبل ایمبیسڈر بن گئیں

  لندن: عالیہ بھٹ انٹرنیشل فیشن برانڈ گُچی کی پہلی انڈین گلوبل ایمبیسڈر بن گئیں۔  انسٹاگرام پر مداحوں کو اپنے شوبز کیریئر کی بڑی خبر دیتے ہوئے اداکارہ نے کچھ تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔ عالیہ بھٹ نے لکھا کہ مجھے گُچی کو نہ صرف انڈیا بلکہ عالمی اسٹیج پر پیش کرنے کا اعزاز ملا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

علی فضل ہالی وڈ فلم ’فاسٹ ٹین‘ کے انٹرنیشل پریمیئر میں شریک ہوں گے

روم: ہالی وڈ کی بلاک بسٹر ’فاسٹ اینڈ فیوریس سیون‘ میں اہم کردار ادا کرنے والے انڈین اداکار علی فضل فاسٹ سیریز کی دسویں فلم کے انٹرنیشل پریمیئر میں شرکت کریں گے۔  علی فضل کو روم میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل پریمیئر میں شرکت کی خصوصی دعوت دی گئی ہے اور وہ فلم کی اسٹار کاسٹ ون مزید پڑھیں

’پانی دا بلبلہ‘ گانے سے شہرت پانے والے گلوکار یعقوب عاطف انتقال کر گئے

لاہور: ’پانی دا بلبلہ‘ گانے سے شہرت پانے والے نامور اداکار و گلوکار یعقوب عاطف 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، یعقوب عاطف بلبلہ فالج کا شکار تھے اور گزشتہ 2 ماہ سے ان کا علاج چل رہا تھا۔ مرحوم کو سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں نماز جنازہ کے بعد گڑھی شاہو کے قبرستان مزید پڑھیں

آریان خان کو گرفتار کرنے والے افسر کیخلاف کرپشن کا مقدمہ درج

 ممبئی: بھارتی تحقیقاتی ادارے سی بی آئی نے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو گرفتار کرنے والے اینٹی نارکوٹکس افسر سمیر وانکھیڈے کے خلاف کرپشن کا کیس درج کرلیا۔  سی بی آئی کے مطابق سمیر وانکھیڈے اور دیگر اہلکاروں نے آریان خان کو منشیات کیس میں نہ پھنسانے پر 25 کروڑ کی رشوت طلب کی مزید پڑھیں

اہلیہ شاداب خان کے حجاب کو بُرا بھلا بولنے پر شاہ تاج خان تنقید کی زد میں

  کراچی: پاکستانی کرکٹر شاداب خان کی اہلیہ ملائکہ ثقلین کے حجاب کو بُرا بھلا بولنے پر شاہ تاج خان پر مداحوں کی طرف سے کافی تنقیدیں ہورہی ہیں۔ شاہ تاج خان ایک مشہور پاکستانی ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا پر اثرورسوخ کیلئے جانی جاتی ہیں۔ وہ ایک نجی چینل کے شو ’’گیم شو ایسے چلے گا‘‘ مزید پڑھیں

ایلون مسک نے ٹویٹر کے چیف ایگزیکیٹو عہدے سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

ایلون مسک ٹویٹر کے چیف ایگزیکٹو عہدے سے دستبردار ہو  رہے ہیں۔ مسک نے  اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ "میں یہ اعلان کرتے ہوئے پرجوش ہوں کہ میں نے ٹویٹر کے لیے ایک نئے سی ای او کی خدمات حاصل کر لی  ہیں،  جو کہ تقریباً 6 ہفتوں میں اپنا عہدہ سنبھال لیں گے۔” مزید پڑھیں

یوکرینی افواج نے ملک کے مشرقی محاذ پر کچھ سمتوں سے روسی فوجیوں کو پسپا کر دیا

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اطلاع دی  ہےکہ یوکرینی افواج نے ملک کے مشرقی محاذ پر کچھ سمتوں سے روسی فوجیوں کو پیچھے دھکیل دیا  ہے۔  زیلنسکی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے بیان میں کہا کہ انہوں نے کمانڈر انچیف کے ہیڈ کوارٹر میں میٹنگ کی۔ اجلاس  میں یوکرین کی بری  افواج مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی کارروائی روکنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس روکنے کا حکم دیتے ہوئے کیس پر حکم امتناع جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاورق نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی قابل سماعت ہونے کے خلاف عمران خان کی مزید پڑھیں

غیر یقینی صورتِحال: ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ

 کراچی:پاکستان میں غیر یقینی صورتِ حال کی وجہ سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے بڑے ایئر پورٹس کے لیے مختلف ایئر لائنز کی 60 سے زائد ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں، مسافر کم ہونے کی وجہ سے فلائٹس متاثر ہوئی ہیں۔ ایئر پورٹ شیڈول کے مطابق مختلف ایئر لائنز مزید پڑھیں

کراچی: رہائشی پلاٹس پرقائم 20 غیرقانونی شادی ہالز مسمار

  کراچی:شہر قائد میں گلبرگ چورنگی کے قریب 20 شادی ہالز غیر قانونی طور پر رہائشی پلاٹ پر بنائے گئے ہیں، ڈی سی سینٹرل کی موجودگی میں شادی ہالوں کو گرانے کا سلسلہ شروع ہوگیا، ہیوی مشینری کی مدد سے متعدد شادی ہالوں کو گرا دیا گیا۔ گلبرگ چورنگی کے قریب غیر قانونی شادی ہالوں مزید پڑھیں