لاہور: ملک میں جاری سیاسی بحران کی وجہ سے پاکستانی گلوکاروں عاصم اظہر اور عبدالحنان نے اپنے گانوں کی ریلیز ملتوی کردی۔ عاصم اظہر ایک خاتون گلوکارہ کے ساتھ اپنا گانا پیش کرنے والے تھے لیکن ملک میں جاری بحرانی صورتحال کی وجہ سے وہ گانے کیلئے کسی قسم کی تشہیری مہم کے حق میں نہیں ہیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور انڈین سیاستدان راگھو چڈھا کی منگنی ہوگئی
نئی دلی: بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور نوجوان سیاستدان راگھو چڈھا کی منگنی ہوگئی۔ اداکارہ اور راگھو چڈھا کی منگنی دہلی کے کپورتھلا ہاؤس میں منعقدہ ہوئی جس میں پرینیتی کی کزن سپراسٹار پریانکا چوپڑ نے بھی شرکت کی۔ تقریب میں 150 کے قریب مہمانوں نے شرکت کی جس میں بھارت کے سابق وزیر خزانہ چدمبرن، مزید پڑھیں
رنویر اور عالیہ میں خود کو اور ہیما مالنی کو دیکھتا ہوں، دھرمیندر
ممبئی: دھرمیندر نے کہا ہے کہ وہ جب بھی رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کو دیکھتے ہیں تو انہیں اپنی اور ہیما مالنی کے ساتھ کی یاد آتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کو بہترین آن اسکرین ساتھی اداکار کے طور پر مداحوں کی جانب سے کافی سراہا جاتا ہے۔ بالخصوص مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کا شرپسندوں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کرنے کا حکم
وزیراعظم شہباز شریف نے جناح ہاؤس لاہور پر حملے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے شرپسندوں کو 72 گھنٹے میں گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کا جتھہ دہشت گردوں سے کم نہیں۔ جناح ہاؤس مکمل طور پر جل چکا۔دیکھ کر دل خون کے آنسو رو مزید پڑھیں
9 مئی کی کارروائیوں کے منصوبہ سازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی کومشتعل افراد، اس پر اکسانے اور عمل کرنےوالوں اور منصوبہ سازوں کوانصاف کےکٹہرےمیں لائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ کیا جہاں انہیں موجودہ سکیورٹی مزید پڑھیں
جلاؤ گھیراؤ میں ملوث افراد تربیت یافتہ دہشت گرد تھے، رانا ثناء اللہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد جلاؤ گھیراؤ کرنے والے افراد کو تربیت یافتہ دہشت گرد قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں پچھلے ایک سال سے تربیت دی جا رہی تھی۔ شہراقتدار میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا مزید پڑھیں
جی ایچ کیو کا دروازہ توڑنے کی تحقیقات کیلئے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل
راولپنڈی: پولیس نے جی ایچ کیو کا گیٹ توڑنے کی تحقیقات کے لیے خصوصی انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی۔ پولیس ذرائع کےمطابق انویسٹی گیشن سپورٹ یونٹ کی سربراہی ایس ایس پی انویسٹی گیشن زنیرہ اظفر کریں گی، یونٹ میں ایس ڈی پی او کینٹ، ایس ڈی پی او سٹی اور تین ایس ایچ اوز مزید پڑھیں
فیفا نارملائزیشن کمیٹی کے لئے کوئی فیورٹ نہیں، ہارون ملک
لاہور: فیفا نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن ( ( پی ایف ایف ) کے آئین کے مطابق صاف اور شفاف انتخابی عمل جلد از جلد مکمل کرنے کے خواہاں ہیں۔ چیئرمین نارملائزیشن کمیٹی کا کہنا تھا کہ فیفا کی ایک ٹیم پاکستان فٹ بال کنیکٹ پروگرام مزید پڑھیں
امریکی کمپنی کی پاکستان کے گلابی نمک میں 20 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش
معروف امریکی کمپنی نے پاکستان میں پائے جانے والے پنک ہمالین سالٹ کے ذخائر نکالنے اور ایکسپورٹ کی مد میں دو سو ملین ڈالر سرمایہ کاری کی پیشکش کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نمک کی درآمد ، تیاری اور سپلائی کے حوالے سے شہرت یافتہ معروف امریکی کمپنی میریکل سالٹ ورکس کولیکٹیو اِن کارپوریشن نے سفیر پاکستان مزید پڑھیں
کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کانگریس نے میدان مار لیا، بی جے پی نے شکست تسلیم کر لی
سرینگر — بھارتی ریاست کرناٹک اسمبلی کے انتخابات میں انڈین نیشنل کانگریس نے واضح برتری سے میدان مار لیا ہے۔ حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے انتخابات میں شکست بھی تسلیم کر لی ہے۔ ہفتے کی شام تک آنے والے نتائج کے مطابق کانگریس کو 224 کے ایوان میں 136 نشتیں مل مزید پڑھیں