لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پی ڈی ایم کے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج میں بھرپور شرکت کا فیصلہ کرلیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف کی ہدایت پر مسلم لیگ ن لاہور کا قافلہ اسلام آباد دھرنے میں شریک ہو گا، مریم نواز پہلے سے اسلام آباد میں موجود مزید پڑھیں
زمرہ:
اسرائیل کے پابند رہنے کی صورت میں ہم بھی فائر بندی پر عمل کریں گے: تحریکِ اسلامی جہاد
فلسطین کی تحریکِ اسلامی جہاد نے کہا ہے کہ اسرائیل کے کاربند رہنے کی صورت میں ہم بھی فائر بندی پر عمل کریں گے۔ تحریک اسلامی جہاد کے منتظمین میں سے خالد باتش نے تل ابیب انتظامیہ کے ساتھ طے کئے گئے اور کل رات 10 بجے سے نافذالعمل فائر بندی سمجھوتے کے بارے میں تحریری مزید پڑھیں
میں دوبارہ بھی جیل جانے کے لیے تیار ہوں،عمران خان
لاہور:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میں دوبارہ بھی جیل جانے کے لیے تیار ہوں، گرفتاری کے وقت اچانک کچھ لوگ کمانڈوز کی طرح آئے، میں سمجھا میری حفاظت کے لیے آئے ہیں۔ غیرملکی چینل کو انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ جان کو لاحق خطرات کے سبب جج مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے جو کرنا تھا کر لیا اب حکومت کا امتحان ہے، گورنر سندھ
کراچی:گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے جو کرنا تھا کر لیا اب حکومت کا امتحان ہے، سازش میں جو ملوث ہے ان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی میں شر پسند عناصر نے سرکاری املاک اور بسوں کو جلایا، شرپسند عناصر مزید پڑھیں
زیمبیا: مسافر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم، 24 مسافر ہلاک
زیمبیا میں دینی تقریب کے لئے عازمِ سفر مسافروں کی بس ٹریفک حادثے کا شکار ہو گئی ، حادثے میں 24 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق زیمبیا کے سیاوونگا قصبے میں ایک کلیسا میں متوقع دینی تقریب میں شرکت کے لئے عازمِ سفر مسافروں کی بس ٹرک سے جا ٹکرائی۔ حادثے میں مزید پڑھیں
فائرنگ کے واقعات ، 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق،4زخمی
کراچی:کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں دو خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ گلشن سرجانی میں گاڑی پر فائرنگ سے 2 افراد، ڈیفنس فیز 6 اور بلدیہ میں فائرنگ سے 2 خواتین جاں بحق ہوئیں۔ رپورٹس کے مطابق بکرا پیڑی میں تقریب کے دوران فائرنگ میں ایک شخص جاں مزید پڑھیں
پولیو سے نجات دلانے کا مشن،ملک گیرانسداد پولیو مہم کا آغازکل سے ہوگا
اسلام آباد:پولیو سے نجات دلانے کا مشن،ملک گیرانسداد پولیو مہم کا آغاز پیر سے ہوگا۔ خیبرپختونخوا،پنجاب ، سندھ اور بلوچستان کے71اضلاع میں22ملین سیزائد بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے۔ پانچ روزہ انسداد پولیو مہم میں خیبرپختونخوا کے 11 اضلاع میں مکمل طورپرجبکہ 11 اضلاع میں افغان پناہ گزین کیمپس میں چلائی جائے مزید پڑھیں
اداکارہ جیکولین فرنینڈس ائیرپورٹ پر اپنا سامان بھول گئیں
ممبئی: بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ جیکولین فرنینڈس ممبئی ائیرپورٹ پر اپنا سازو سامان بھول گئیں۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ جیکولین اپنے کسی نئی پراجیکٹ کیلئے ممبئی ائیرپورٹ سے روانہ ہورہی تھیں تاہم اداکارہ میڈیا کو دیکھ کر ان کے سوالات سے بچنے کیلئے تیزی سے ائیرپورٹ کے اندر چلی گئیں۔ کچھ دیر بعد مزید پڑھیں
پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی منگنی کی تیاریاں عروج پر، پریانکا چوپڑا بھی پہنچ گئیں
دہلی: بالی ووڈ کی اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور ان کے سیاسی رہنما دوست راگھو چڈھا کی منگنی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دہلی میں کناٹ پیلس کے کپور تھلہ ہاؤس میں پرینیتی چوپڑا اور عام آدمی پارٹی کے رہنما راگھو چڈھا کی منگنی کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ تھلہ مزید پڑھیں
بھارتی فلم ساز نے عمران خان پر اُن کی فلم کا گانا چوری کرنے کا الزام عائد کر دیا
ممبئی: بھارتی فلم ساز وویک اگنی ہوتری نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر بالی ووڈ کی فلم کا گانا چوری کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ وویک اگنی ہوتری نے ٹوئٹر پر عمران خان کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل کی ویڈیو کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیرِاعظم کی ویڈیو پر مزید پڑھیں