ترک انتخابات: غیر سرکاری نتائج کی 95% گنتی مکمل

غیر سرکاری نتائج کے تحت ترک صدارتی انتخابات کی گنتی    95% فیصد تک پہنچ گئی ہے  ۔  حالیہ نتائج کی رو سے:  جمہوری اتحاد 49.8% انصاف و  ترقی پارٹی 35.6%  قوم پرست تحریک پارٹی  10.03% ملت اتحاد 34.9 فیصد جمہوری عوامی پارٹی 24.9 % گڈ پارٹی9.9%

سلمان خان کی مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی سے ملاقات

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان نے ایسٹ بنگال کلب میں پرفارم کرنے سے قبل مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے دبگ خان کو مغربی بنگال میں ایک شو میں پررفارم کرنا تھا تاہم انہوں نے مزید پڑھیں

سوڈان میں جھڑپوں کے دوران گولہ گھر پر گرنے سے معروف گلوکارہ ہلاک

خرطوم: سوڈان میں ملکی فوج اور  باغی نیم فوجی فورس کے درمیان جھڑپوں میں سرکاری ٹیلی وژن کے نزدیک رہائش پذیر معروف گلوکارہ شادن حسین کے گھر پر بھی ایک گولہ گرا جس میں وہ ہلاک ہوگئیں۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان کی سرکاری ٹیلی وژن کی عمارت پر قبضے کے لیے ملکی فوج مزید پڑھیں

سویڈن نے یوروویژن جیت لیا

انگلینڈ کے شہر لیورپول میں کل رات منعقدہ یوروویژن مقابلہ موسیقی میں سویڈن پہلے نمبر پر رہا اور گلوکارہ لورین دوسری دفعہ یوروویژن جیتنے والی پہلی گلوکارہ بن گئی ہیں۔ سویڈن کی شہری لورین نے پہلی دفعہ 2021 یورو ویژن مقابلہ جیتا تھا۔ کل کی جیت کے ساتھ سویڈن کُل 7 دفعہ یورو ویژن کا مزید پڑھیں

مری: جنگلی بوٹی کھانے سے 4 بچوں کی حالت غیر، ایک نالے میں گرکر دم توڑ گیا

 اسلام آباد:  مری کے جنگل میں جنگلی بوٹی کھانے سے چار بچوں کی حالت غیر ہوگئی، ایک بچہ برساتی نالے میں گر کر دم توڑ گیا۔ حکام کے مطابق  دریاگلی کے رہائشی گلگت سے تعلق رکھنے والے والے چار بچے 13 سالہ محمد زمان، 10 سالہ شیر اعظم، شفیق غفار، اور عارف علیم   کھیلنے کے لیے مزید پڑھیں

ندی میں نہاتے ہوئے 2 کمسن بھائیوں سمیت 3 بچے ڈوب کر جاں بحق

کراچی: سرجانی ٹاؤن ندی میں نہاتے ہوئے 2 کمسن بھائیوں سمیت 3 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔    تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن کے علاقے  سیکٹر36خدا کی بستی لیاری آفس کے قریب ندی میں نہاتے ہوئے 3 کمسن بچے ڈوب گئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور ایدھی بحری خدمات کی ٹیم موقع پر پہنچ کر مزید پڑھیں

جے یو آئی ف کی کارکنان کو اسلام آباد دھرنے میں کپٹرے لانے کی ہدایت

پشاور:جمعیت علمائے اسلام ف  خیبر پختونخوا کے صوبائی امیر مولانا عطا الرحمان نے سپریم کورٹ کے باہر پی ڈی ایم کے احتجاجی مظاہرے کے سلسلے میں پیر کی صبح 10 بجے تمام کارکنوں کو ہکلہ انٹرچینج پہنچنے کی ہدایت کر دی ہے۔ صوبائی امیر مولانا عطا الرحمن نے  کہا کہ تمام اضلاع سے کارکن پیر مزید پڑھیں

عمران خان کے قریبی ساتھی سینیٹر سیف اللہ نیازی بھی گرفتار

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قریبی ساتھی  سینیٹر سیف اللہ نیازی کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔  سینیٹر سیف اللہ نیازی کو اسلام آباد پولیس نے حراست میں لیا جبکہ  کراچی میں پی ٹی آئی کے رہنمافردوس شمیم نقوی اور سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کو بھی گرفتار کیا گیا۔ خیال مزید پڑھیں

ریسٹورینٹس اور بارز میں کشور کے گانے گا کر گزر بسر کرتا تھا؛ کمار سانو

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری میں 26 زبانوں میں 21 ہزار گیت گانے والے کیدر ناتھ بھٹہ چاریہ کو کمار سانو بننے کے سفر میں سخت محنت اور کڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ کمار سانو کا بھارتی فلم انڈسٹری پر راج 4 دہائیوں سے جاری ہے۔ ایک دن میں 28 گانے گا کر عالمی ریکارڈ بنانے سے مزید پڑھیں

اجے دیوگن اور آر مدھاون سپر نیچرل تھرلر فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

 ممبئی: بالی وڈ ایکشن اداکار اجے دیوگن اور ساؤتھ اسٹار آر مدھاون سپر نیچرل تھرلر فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔  آر مدھاون نے اپنی جاندار اداکاری سے ساؤتھ انڈسٹری میں اہم مقام حاصل کرنے کے بعد بالی وڈ میں بھی کامیابی حاصل کی ہے۔ ’روکیٹری : دا نمبی ایفیکٹ‘ آر مدھاون کی آخری بایوگرافیکل مزید پڑھیں