کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار عماد عرفانی کا بیٹا زاویار عرفانی انتقال کر گیا۔ ٹی وی ڈراموں کے مشہور اداکار عماد عرفانی کے کمسن بچے کے انتقال کی خبر ان کی قریبی دوست شانزے شیخ نے سوشل میڈیا پر دی۔ انہوں نے اپنی انسٹااسٹوری پر عماد عرفانی کے بیٹے زاویار عرفانی کے انتقال کی خبر شیئر مزید پڑھیں
زمرہ:
سیاحوں کے 5 کروز بحری جہازوں کی ترک ساحلوں پر آمد
7 ہزار 550 سیاح 5 کروز لائنوں کے ساتھ ترکی کے اہم سیاحتی مراکز میں سے ایک آئدن کے ضلع کش اداسی آئے ہیں۔ آج، مالٹا کے پرچم بردار "ازمارا پرسوٹ”، بہاما پرچم بردار "نارویجین جیڈ”، ناروے کے پرچم بردار "وائکنگ اسکائی”، بہاما پرچم بردار "ونڈ سٹار” اور مالٹا کے پرچم بردار "سیلیسٹیل کرسٹل” کو مزید پڑھیں
پاکستان مسئلہ کشمیر پر جارحانہ سفارتی مہم منظم کرے، ڈاکٹر خالد محمود
راولاکوٹ: جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان جارحانہ سفارتی مہم منظم کرے اور G20ممالک کو مقبوضہ جموں وکشمیر جانے سے روکنے کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری کرے ڈاکٹر خالد محمود خان کا کہنا تھا کہ ہندوستان مقبوضہ جموں وکشمیر میں G20ممالک کی مجوزہ کانفرنس مزید پڑھیں
میڈیا پر بیانات نشر نہ کرنے پر عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تقاریر اور بیانات میڈیا پر نشر نہ ہونے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست کو لاہور ہائیکورٹ نے مقرر کرلیا ، جسٹس شمس محمد مرزا کل سماعت کریں گے۔ درخواست میں عمران خان نے پیمرا سمیت 18 ٹی وی چینلز مزید پڑھیں
کوہاٹ میں زمین کے تنازع پر دو قبائل میں تصادم، فائرنگ سے 16 افراد جاں بحق
کوہاٹ: درہ آدم خیل میں دو قبائل کے مابین حد براری (علاقے کی تقسیم) کے تنازع پر تصادم کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 16 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق درہ آدم خیل میں اخوروال اور کندی سنی خیل قبائل نے حد براری کے تنازع پر ایک دوسرے پر فائر کھول دیا مزید پڑھیں
پاکستان کی صورت حال پر تبصرہ نہیں کریں گے، افراد کو اظہار رائے کی آزادی ہونی چاہیے۔ امریکی محکمہ خارجہ
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے محکمہ خارجہ میں معمول کی بریفنگ کے دوران پاکستان کی موجودہ صورتِ حال اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی گرفتاری سے متعلق ایک سوال کا جوب دیتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے اور سب سے اہم بات ہے اور یقیناً، ہمارایقین مزید پڑھیں
ترک اخباراتسے جھلکیاں
آج کے ترکیہ کےاہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ ***روزنامہ اسٹار : "ترکی کے انتخابات " 14 مئی کے صدر اور 28 ویں مدت کے پارلیمانی انتخابات میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد تقریباً تمام بیلٹ بکس کھول دیے گئے ہیں ۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق صدر مزید پڑھیں
ترکیہ نے انتخابات میں 90 فیصد شرکت کے ساتھ یورپ کو پیچھے چھوڑ دیا
ترکیہ نے انتخابات میں شرکت کی شرح کے اعتبار سے یورپ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ جمہوریت کے عملی ظہور کا تعین کرنے والے محّرکات میں سے ایک یعنی ‘انتخابات’ میں شرکت کی شرح ترکیہ میں اوپر کی طرف اور یورپ میں نیچے کی طرف گامزن ہے۔ 14 مئی کو ترکیہ میں منعقدہ صدارتی و پارلیمانی مزید پڑھیں
بچپن یادگار بنانے والے شعیب ہاشمی خود ایک یاد بن گئے
کراچی — پاکستان کے معروف اداکار، مزاح نگار اور پاکستان ٹیلی ویژن پر طنز و مزاح کے پروگراموں کا آغاز کرنے والے شعیب ہاشمی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں۔ ان کی عمر 84 برس تھی اور وہ 15 سال قبل فالج کے باعث بستر تک محدود ہوگئے تھے۔ شعیب ہاشمی اداکارہ و استاد مزید پڑھیں
حکومت پر ناجائز ہاتھ ڈالنے کی کوشش کی تو پارلیمان وزیراعظم کا تحفظ کریگی، مولانا فضل الرحمٰن
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سپریم کورٹ پر واضح کیا ہے کہ اگر حکومت پر ناجائز ہاتھ ڈالنے کی کوشش کی گئی تو عوام کی منتخب پارلیمان اپنے وزیر اعظم کا مکمل تحفظ کرے گی۔ مولانا فضل الرحمان کا کہناتھا ک پارلیمنٹ کے اس اقدام سے آپ کو پریشانی مزید پڑھیں