سوات کے علاقے سنگوٹہ میں نجی سکول میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ایک بچہ جاں بحق اور 6 بچے زخمی ہوگئے۔ ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور کے مطابق سکول کے گیٹ پر تعینات پولیس اہلکار نے وین پر فائرنگ کی جس سے ایک بچے کی جان چلی گئی جبکہ دیگر چھ بچے مزید پڑھیں
زمرہ:
نیوزی لینڈ کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 10افراد جھلس کر ہلاک
آکلینڈ:نیوزی لینڈ کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 10افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ آگ کسی نے جان بوجھ کر لگائی تھی تاہم اس حوالے سے تفتیش جاری ہے، یہ واقعہ ویلنگٹن میں پیش آیا ہے، آگ مقامی وقت کے مطابق نصف شب کو مزید پڑھیں
امریکا میں چرچ پر فائرنگ میں پادری سمیت 3 افراد ہلاک؛ 6 زخمی
واشنگٹن:امریکی ریاست نیو میکسیکو میں 18 سالہ نوجوان نے ایک چرچ کے باہر اندھا دھند فائرنگ کے 3 افراد کو قتل اور 6 کو زخمی کردیا جب کہ ملزم بھی پولیس کی جوابی کارروائی میں مارا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیو میکسیکو کے شہر فارمنگٹن کے ایک چرچ پر سیاہ لباس پہنے مزید پڑھیں
کراچی میں علی زیدی کی رہائش گاہ کو سب جیل قرار دے دیا گیا
کراچی: پولیس نے سابق وفاقی وزیر اور رہنما پی ٹی آئی علی زیدی کی رہائشگاہ کو سب جیل قرار دے دیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنما علی زیدی کی رہائشگاہ کو سب جیل قرار دے دیا گیا ہے، علی زیدی کو ڈیفنس میں مزید پڑھیں
پاکستان پچھلے ورلڈکپ سے بہتر ٹیم ہے، مکی آرتھر
اسلام آباد:قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ پاکستان پچھلے ورلڈکپ سے بہتر ٹیم ہے، کھلاڑی بہت باصلاحیت ہیں، ایسی ٹیم تیار ہوسکتی ہے جو ورلڈ کپ جیتے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کافی پر اعتماد ہیں، نیوزی لینڈ مزید پڑھیں
پاکستان کے عوام اور حکومت دل و جان سے پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کو پاکستان کی تاریخ کے سیاہ ترین واقعات ہوئے جن سے ہمارے سر شرم سے جھک گئے، ایسے واقعات میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچانا ہوگا۔ قومی سلامتی کے اجلاس میں شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ان افسوسناک مزید پڑھیں
دو ہفتوں میں سارے معاملات ٹھیک ہوجائیں گے، عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب کے اسٹیک ہولڈرز سے گفتگو میں دعویٰ کیا ہے کہ دو ہفتوں کے اندر سارے معاملات ٹھیک ہوجائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت زمان پارک میں ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے نوید سنائی کہ مزید پڑھیں
تیونس:النہدہ لیڈر کو حقارت آمیز بیان دینے پر 1 سال قید کی سزا
تیونس میں النہدہ تحریک کے لیڈر اور سابق اسپیکر پارلیمان راشد الغنوشی کو حفاظتی قوتوں کے خلاف حقارت آمیز بیانات دینے پر ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے ۔ عدالتی بیان کے مطابق، حفاظتی قوتوں کو شیطان کے فوجی قرار دینے پرالغنوشی کو ایک سال قید اور ہزار دینار جرمانے کی سزا دی گئی مزید پڑھیں
انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتیں مسترد کر دیں
انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں فواد چوہدری، اعجاز چوہدری، فرخ حبیب، محمود الرشید، حماد اظہر اور دیگر کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں نے عمران خان کی گرفتاری پر جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور پُر تشدد مزید پڑھیں
پشاور میں ریڈیو پاکستان کی عمارت پر حملے کے الزام میں پی ٹی آئی کارکنان پر مقدمہ درج
پشاور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کے خلاف ریڈیو پاکستان کی عمارت پر حملہ کرنے اور سرکاری ریکارڈ اور آلات کو نذر آتش کرنے کے الزام میں دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس نے ایف آئی آر میں پی ٹی آئی کے 20 کارکنوں اور مزید پڑھیں