جنوب مشرقی نائجیریا کی انامبرا ریاست میں مسلح افراد نے امریکی قافلے پر حملہ کیا، چار افراد کو ہلاک اور تین کو اغوا کر لیا۔ پولیس اور ایک امریکی اہلکار نے بتایا کہ خطے میں سرگرم علیحدگی پسندوں نے حالیہ برسوں میں اپنے حملوں میں اضافہ کیا ہے، جو عام طور پر پولیس یا سرکاری عمارتوں مزید پڑھیں
زمرہ:
عمران خان کی گرفتاری کے حکم میں 31 مئی تک توسیع
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو ریلیف دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ عمران خان اب مزید کسی بھی کیس میں گرفتار نہیں کیا جائے گا۔ یہ پیشرفت پی ٹی آئی کی درخواست کی سماعت کے دوران سامنے آئی جس میں عمران خان کے خلاف دائر مزید پڑھیں
کیا وزیر اعظم اور ایرانی صدر کے درمیان سرحدی مذاکرات ہو سکتے ہیں؟
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی جمعرات کو پشین میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے اہم ملاقات کا امکان ہے۔ اجلاس بلوچستان کے شہر پشین میں ہونے کا امکان ہے۔ امکان ہے کہ اس اہم ملاقات میں وزیراعظم 18 مئی کو بلوچستان کا دورہ کریں گے۔ ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ شہباز رئیسی کی ملاقات پشین مزید پڑھیں
امریکہ: ایران اور روس کے درمیان عسکری تعاون میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے
امریکہ نے کہا ہے کہ روس اور ایران کے درمیان دفاعی تعاون میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ وائٹ ہاوس قومی سکیورٹی کونسل کے اسٹریٹجک رابطہ افسر جان کربی نے آن لائن پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ روس کے ساتھ سب سے بڑا فوجی تعاون ایران کر رہا ہے۔ ایران، روس کو کامیکازی ڈرون مزید پڑھیں
روس میں، ترکیہ میں چھٹیاں گزارنے کے پیکیج کی فروخت میں اضافہ
روس میں، ترکیہ میں چھٹیاں گزارنے کے پیکیج کی فروخت میں اضافہ ہوا ہے۔ روسی ٹورازم انڈسٹری ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مئی میں ترکیہ میں تعطیلات کے لیے روسی سیاحوں کی آمد میں کمی دیکھی گئی ہے۔ بیان میںکہا گیا ہے کہ تعطیل والے علاقوں مزید پڑھیں
شرپسندوں کو قرار واقعی سزا دینگے تاکہ دوبارہ ایسا واقعہ نہ ہو، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث گناہ گاروں کو قرار واقعی سزا ملے گی تو دوبارہ ایسا واقعہ نہیں ہو گا، جو بے گناہ ہو گا اسے کچھ نہیں کہا جائے گا، جس نے جرم کیا ہے وہ بچ نہیں سکے گا۔ قومی سلامتی کے مزید پڑھیں
موجودہ اور ماضی کی حکمراں جماعتیں پائیدار جمہوریت، قانون اور آئین کی بالادستی نہیں چاہتیں،سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ایک عرصہ سے کہہ رہی ہے کہ موجودہ اور ماضی کی حکمران سیاسی جماعتیں معیشت بہتر کر سکتی ہیں نہ یہ ملک میں پائیدار جمہوریت اور قانون اور آئین کی بالادستی چاہتی ہیں۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ ان پارٹیوں کی مزید پڑھیں
انٹرنیٹ کی بندش سے ٹیلی کام اور آئی ٹی سیکٹر کو ساڑھے بارہ ارب کا نقصان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے عمران خان کی گرفتاری کے خلاف کئے جانے والے ملک گیر پر تشدد احتجاج اور ہنگامہ آرئیوں کی وجہ سے ملک میں انٹرنیٹ بندش سے ٹیلی کام سیکٹر کو ساڑھے بارہ ارب روپے سے زائد کا خسارہ ہوا ہے۔ مشتعل افراد کے پُرتشدد مظاہروں کی وجہ مزید پڑھیں
کراچی میں بیٹے کے قتل کے 6 روز بعد باپ بھی فائرنگ سے جاں بحق
کراچی: کورنگی نمبر 4 میں امام بارگاہ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے شدید زخمی شخص دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا، 6 روز قبل مقتول کے بیٹے کو بھی اسی علاقے میں فائرنگ کا نشانہ بنا کر قتل کیا گیا تھا۔ اس حوالے سے ایس مزید پڑھیں
امریکہ میں گانجا استعمال کرنے والا جنوبی ایشیائی کمیونٹی گروپ
No media source currently available