اسلام آباد: ہائی کورٹ نے رہنما پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)فواد چودھری کی رہائی کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں فواد چودھری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت فواد چودھری کے وکیل بابر اعوان، فیصل چودھری ایڈووکیٹ اور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون عدالت میں پیش ہوئے۔ مزید پڑھیں
زمرہ:
یہ وہی چیف جسٹس ہیں جنہوں نے آدھی رات کو ان کے لیے عدالت لگائی، اعتزاز احسن
لاہور:پیپلز پارٹی کے رہنما اور ماہر قانون اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ لبرٹی سے کورکمانڈر ہاوس تک ڈھائی گھنٹے میں کوئی رکاوٹ نہیں تھی،آئی جی پنجاب کو پکڑنا چاہیے کہ رکاوٹیں کہاں تھیں۔ ان کاکہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اوربلاول بھٹو گزشتہ روزسپریم کورٹ دھرنے میں شریک نہیں تھے، مریم نواز، خواجہ آصف، رانا ثنا مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ محسن نقوی کا شرپسندوں کی گرفتاری جلدازجلد یقینی بنانے کا حکم
نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے 9مئی کے واقعات میں ملوث افراد کی گرفتاری جلدازجلد یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ تمام شرپسندوں کے خلاف قانونی کارروائی کو پیشہ ورانہ طریقے سے آگے بڑھایا جائے۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے مزید پڑھیں
پاکستان میں کسی ایک سیاسی امیدوار یا جماعت کو ترجیح نہیں دیتے،امریکا
واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان میں احتجاج اور گرفتاریوں پرکہا ہے کہ کسی ایک سیاسی امیدوار یا جماعت کو ترجیح نہیں دیتے،پاکستان میں لوگوں کو اپنے اظہار کا حق ہے، یقین رکھتے ہیں کہ احتجاج اور اظہار رائے بغیر تشدد کے ہونا چاہیے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل مزید پڑھیں
میں نے ماضی میں فوجی تنصیبات پر حملوں کی مذمت کی: فوادچودھری
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملے کی پہلے بھی مذمت کر چکا ہوں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر صحافیوں نے فواد چوہدری سے سوالات کیے، جس میں ایک صحافی نے سوال کیا کہ رویہ کیسا ہے، کیا دباؤ ڈالا جا رہا مزید پڑھیں
پاکستان کی صورت حال پر تبصرہ نہیں کریں گے، افراد کو اظہار رائے کی آزادی ہونی چاہیے: امریکی محکمہ خارجہ
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے محکمہ خارجہ میں معمول کی بریفنگ کے دوران پاکستان کی موجودہ صورتِ حال اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی گرفتاری سے متعلق ایک سوال کا جوب دیتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے اور سب سے اہم بات ہے اور یقیناً، ہمارایقین مزید پڑھیں
سینئر سندھی اداکارہ شبیراں چنا انتقال کر گئیں
کراچی: سندھی ڈراموں کی سینئر اداکارہ شبیراں چنا انتقال کر گئیں۔ شبیراں چنا اپنی بیٹی کے ہمراہ 24 اپریل کو نواب شاہ کی تحصیل قاضی احمد کے قریب ٹریفک حادثے کا شکار ہو کر شدید زخمی ہوگئیں تھیں۔ اداکارہ کو علاج کیلئے کراچی کے سرکاری اسپتال میں منتقل کیا گیا تھا جبکہ وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی مزید پڑھیں
معروف اداکار و ڈرامہ نگار شعیب ہاشمی چل بسے
لاہور: وزیراعظم محمد شہبازشریف نے فیض احمد فیض کے داماد شعیب ہاشمی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کے معروف اداکار، ڈرامہ نویس اورپروفیسرشعیب ہاشمی انتقال کر گئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے منیزہ ہاشمی، سلیمہ ہاشمی اور دیگر اہل خانہ سے شعیب ہاشمی کی وفات پر ہمدردی اور رنج وغم کا اظہار کرتے مزید پڑھیں
فلم ’سُپر پنجابی‘ کی لاہور میں خصوصی اسکریننگ، نامور فنکاروں کی شرکت
لاہور: طنزومزاح سے بھرپور نئی فلم ’سپر پنجابی‘ کا خصوصی شو لاہور کے مقامی سینما ہال میں دکھایا دیا گیا جس میں فلم کی کاسٹ سمیت نامور فلمی ستاروں نے شرکت کر کے شو کو چار چاند لگا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق فلم سپر پنجابی کے پاکستان سمیت دنیا بھر میں چرچے، فلم بین افتخار ٹھاکر، مزید پڑھیں
شوبز اداکاروں میں شرح طلاق زیادہ کیوں ہوگئی ہے؟ عائشہ عمر نے بتا دیا
کراچی: اداکارہ عائشہ عمر اور کرن ملک نے شوبز سے وابستہ جوڑوں میں شرح طلاق کے اضافے کی وجہ بتا دی۔ حال ہی میں عائشہ عمر اور کرن ملک ایک ٹی وی شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے شوبز کے متعدد مسائل سمیت شرح طلاق کے حالیہ اضافے پر تشویش کا اظہار کیا۔ عائشہ عمر مزید پڑھیں