آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں اسپیشل کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس کے شرکا نے شہدا کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا، جنہوں نے دہشت گردی کی لعنت سے لڑتے ہوئے مادر وطن کے مزید پڑھیں
زمرہ:
شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت ‘‘رن دی سلک روڈ’’ کا انعقاد
بشکیک: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے تحت بین الاقوامی اسیک کول میراتھون کا آغاز کرغزستان کے چولپون عطا قصبے میں ہوا۔ میراتھون کا آغاز کرغزستان کی کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین ایڈل بیسالوف اور شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل ژانگ منگ نے کیا۔ میراتھون کا انعقاد شنگھائی تعاون تنظیم کے ممالک کے درمیان مزید پڑھیں
کیا آپ جانتے ہیں۔37
کیا آپ کو معلوم ہے کہ مصطفیٰ کمال اتا ترک نے علمِ فلکیات پر پہلی ترک کتاب تصنیف کروائی اوریہ کہ چاندکی سطح پر ایک آتش فشانی دہانے کو اتا ترک کا نام دیا گیا ہے؟ اصل میں جنگ ِنجات میں ترکوں کی فتح کے بعد ترک ملت کے لئے ایک اور جنگ شروع مزید پڑھیں
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ: صدر ایرسین کی طرف سے صدر ایردوان کو مبارکباد
شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسین تاتار نے بھی انتخابات میں اکثریتی ووٹ حاصل کرنے پر ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کو مبارکباد پیش کی ہے۔ تاتار نے صدر رجب طیب ایردوان کے لئے ارسال کردہ پیغام میں کہا ہے کہ نہایت جمہوری ماحول، بالغ النظری اور بھاری شرکت کے ساتھ منعقدہ انتخابات مزید پڑھیں
آئی جی پنجاب کا پولیس ملازمین کی ہیلتھ سکریننگ اور طبی سہولیات کے بارے اہم پیغام
انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ آج 15مئی تک الحمدللہ حسب وعدہ آدھی پولیس کانسٹیبلری کی ہیلتھ سکریننگ ہوچکی ہے۔ زیادہ نفری والے اضلاع میں مرحلہ وار ہیلتھ سکریننگ جاری ہے جو جلد مکمل ہوجائے گی۔ اپنے ایک بیان میں آئی جی عثمان انور کا کہنا تھا کہ جن ڈی مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا کوئی امکان نہیں، صحافی کا دعویٰ
صحافی اسد علی طور نے دعویٰ کیا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق پنجاب میں انتخابات نہ کرانے پر سپریم کورٹ وزیراعظم شہباز شریف کو توہین عدالت کا مرتکب نہیں ٹھہرائے گی۔ اپنے یوٹیوب چینل پر ایک حالیہ وی لاگ میں اسد علی طور نے کہا کہ اگرچہ حکومت نے کوئی درخواست دائر نہیں مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کی حکومت اور پی ٹی آئی کو مذاکرات بحال کرنے کی تجویز
سپریم کورٹ نے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات بحال کرنے کی تجویز دیتے ہوئے ریمارکس دیے کہ امید کرتے ہیں مذاکرات دوبارہ شروع ہوں گے اور کوئی حل نکل آئے گا۔ سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے فیصلے پر نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی مزید پڑھیں
آذربائیجان: الہام علی ییف کی طرف سے ایردوان کو مبارکباد
آذربائیجان کے صدر الہام علی ییف نے صدارتی اور 28 ویں ٹرم کے پارلیمانی انتخابات میں ووٹوں کی اکثریت حاصل کرنے پر صدر رجب طیب ایردوان اور جمہوری اتحاد کو مبارکباد پیش کی ہے۔ آذربائیجان صدارتی دفتر کے جاری کردہ بیان کے مطابق علی ییف نے صدر ایردوان کو ٹیلی فون کر کے مبارکباد دی مزید پڑھیں
آرمی چیف اور صدر یو اے ای میں ٹیلیفونک رابطہ
راولپنڈی:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور متحدہ عرب امارات(یو اے ای ) کے صدر شیخ محمد بن زیدالنہیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ٹیلی فونک مزید پڑھیں
کراچی: جلائو گھیرائو کرنے والے شرپسندوں کی تصاویر جاری
کراچی:انویسٹی گیشن پولیس شرقی نے کراچی میں جلائو گھیرائوکرنے والے شرپسندوں کی تصاویر جاری کر دیں۔پولیس حکام کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں اور ویڈیوز کی مدد سے 15 سے زائد ملزمان کی تلاش جاری ہے، ملزمان کی شناخت کے لئے نادرا سے بھی مدد لی جائے گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ شرپسندوں مزید پڑھیں