عسکری تنصیبات پرحملے میں ملوث شرپسندوں کی روٹ ٹریکنگ مکمل

لاہور: عمران خان کی گرفتاری کے بعد جناح ہاؤس و دیگر عسکری تنصیبات پرحملوں میں ملوث شرپسند وں کی روٹ ٹریکنگ مکمل کرلی گئی۔ جناح ہاؤس جانے والے پی ٹی آئی کارکنوں کے ٹھکانوں پر چھاپے شروع کردیے گئے ہیں۔لبرٹی اورزمان پارک سے سب سے زیادہ مشتعل لوگ جناح ہاؤس پہنچے،جناح ہاؤس توڑپھوڑ کرنے والوں مزید پڑھیں

امیتابھ بچن ممبئی کے ٹریفک سے تنگ آکر اجنبی سے لفٹ لینے پر مجبور ہوگئے

 ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈ امیتابھ بچن ممبئی کے ٹریفک سے تنگ آکر اجنبی شخص سے لفٹ لینے پر مجبور ہوگئے۔ امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں موٹر سائیکل پر ایک شخص کے ساتھ سوار دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکار نے اس تصویر کے کیپشن میں لفٹ دینے والے مزید پڑھیں

سیف علی خان کو تاجر اور اس کے سسر پر مبینہ حملے پر ٹرائل کا سامنا

بالی وڈ اداکار سیف علی خان اور ان کے دو ساتھیوں کو 2012 میں ایک تاجر اور اس کے سسر پر مبینہ حملے پر ٹرائل کا سامنا ہے۔  ساؤتھ افریقا سے تعلق رکھنے والے تاجر نے اداکار اور ان کے دوستوں شکیل اور بلال پر حملے کا الزام لگایا تھا، کورٹ ٹرائل اگلے ماہ سے مزید پڑھیں

نمرہ بُچہ نے یوکے ایشین فلم فیسٹیول میں تین ایوارڈ جیت لئے

  لندن: پاکستان کی نامور اداکارہ نمرہ بچہ نے یوکے ایشین فلم فیسٹیول میں تین ایوارڈ جیت لئے۔  اداکارہ نے اپنے شوبز کیریئر کی بڑی خبر کو مداحوں سے شیئر کرنے کیلئے انسٹاگرام کا سہارا لیا اور تینوں ایوارڈ کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی۔ نمرہ بچہ تین انٹرنیشنل فلمی پروجیکٹ ’پولائٹ سوسائٹی‘، ’کملی‘، ’مس مارول‘ کا مزید پڑھیں

سلمان خان کی مدرز ڈے پوسٹ پر ان کی سابقہ گرل فرینڈ جذباتی ہوگئیں

 ممبئی: ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر دبنگ اسٹار سلمان خان نے اپنی والدہ کے ساتھ تصاویر پوسٹ کیں جسے دیکھ کر ان کی سابقہ گرل فرینڈ سنگیتا بجلانی جذباتی ہوگئیں۔  انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سلمان خان اپنی ماں کے ساتھ گھر میں ایک صوفے پر موجود ہیں۔ مزید پڑھیں

علی فضل کی ہالی وڈ بلاک بسٹر ’فاسٹ ٹین‘ کے انٹرنیشنل پریمیئر میں شرکت

روم: بھارتی اداکار علی فضل نے اپنی جاندار اداکاری سے نہ صرف بالی وڈ میں اپنا لوہا منوایا بلکہ وہ ہالی وڈ میں بھی اپنی شناخت بنارہے ہیں۔  اداکار نے گزشتہ روز ہالی وڈ کی بلاک بسٹر ایکشن سیریز ’فاسٹ ٹین‘ کے انٹرنیشنل پریمیئر میں شرکت کی جو اٹلی کے شہر روم میں منعقد ہوا۔ علی فضل کو مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں جمہور اتحاد کو واضح اکثریت

غیر سرکاری نتائج کے مطابق، 14 مئی کے انتخابات میں ترکی کی قومی اسمبلی  جمہور اتحاد نے برتری حاصل کرلی ہے۔ ووٹرز  نے جمہور اتحاد کو 49.37 فیصد ووٹ دیے ہیں۔ اس طرح جمہور اتحاد نے  ترکیہ کی قومی اسمبلی میں  321  نشستیں حاصل کرلی ہیں۔ جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (آق پارٹی)  نے ترکیہ کی مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں نیب آرڈیننس ترمیمی بل منظور

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران نیب آرڈیننس میں ترمیم کا بل منظور کر لیا گیا۔ سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونیوالے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے ترمیمی بل پیش کیا گیا . جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے بل کی مخالفت کی مزید پڑھیں

چین،علاقائی ہوا بازی تک رسائی میں بہتری

بیجنگ:چین نے حالیہ برسوں میں علاقائی ہوا بازی تک رسائی کو بہتر بنایا ہے۔  چائنہ ایئرٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن اور دیگر تحقیقی اداروں کی جاری کردہ مشترکہ رپورٹ کے مطابق علاقائی پروازوں کے روٹس سے چھوٹے شہروں تک پہنچنے کا سفری وقت عمومی طور پر کم ہوگیا ہے جس سے ان مقامات تک تیزی سے رسائی مزید پڑھیں

کوریا نے پاکستان کے ذمے 2 کروڑ ڈالر قرض کی ادائیگی مؤخر کردی

پاکستان اور جمہوریہ کوریا کے مابین قرض معطلی کا معاہدہ طے پاگیا، جس پر دونوں ممالک کے نمائندوں نے دستخط کردیے۔ معاہدے کے تحت کوریا نے پاکستان کے ذمے تقریباً 2 کروڑ ڈالر قرض کی ادائیگی موٴخر کر دی۔ وزارت اقتصادی امور کے مطابق قرض کی ادائیگی جی20ڈیبٹ سروس معطلی اقدام کے تحت کی گئی۔ مزید پڑھیں