ممبئی: بھارت کی نامور اداکارہ عالیہ بھٹ نے انکشاف کیا ہے کہ کون سے بالی وڈ اداکار کے ساتھ کام کرنا ان کا خواب ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ سے پوچھا گیا کہ وہ کون سا اداکار ہے جس کے ساتھ کام کرنا ان کا خواب ہے تو عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ وہ مزید پڑھیں
زمرہ:
شاہ رخ خان کی فلم ’ڈان 3‘ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی
ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی ’ڈان‘ کو 16 برس مکمل ہوچکے ہیں اور مداح اپنی پسندیدہ فرنچائز کے تیسرے حصے کا بے تابی سے انتظار کررہے ہیں۔ فلم ’ڈان‘ کو اداکار اور فلمساز فرحان اختر نے ہدایت کاری دی تھی اور وہ باکس آفس پر بلاک بسٹر ثابت ہوئی تھی۔ 2006 کو ریلیز مزید پڑھیں
ویرات کوہلی نے انٹرنیشل مدرز ڈے پر انوشکا اور والدہ کی اہم تصاویر شیئر کردیں
ممبئی: بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما اپنے مداحوں کو متاثر کرنے کا کوئی موقع ضائع نہیں کرتے اور انٹرنیشنل مدرز ڈے پر بھی انہوں نے ایسا ہی کچھ کیا ہے۔ ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر کرکٹر نے انسٹاگرام پر اپنی بیوی، ماں اور ساس کی ایسی تصاویر پوسٹ کی مزید پڑھیں
اسرائیل: ملک گیر حتجاجی مظاہرے 19 ویں ہفتے میں داخل ہو گئے
اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو کی متنازع عدالتی اصلاحات کے خلاف احتجاجی مظاہرے 19 ویں ہفتے میں داخل ہو گئے ہیں۔ غزہ پر حملوں کے باعث سکیورٹی اندیشوں کی وجہ سے تازہ احتجاجی مظاہروں میں شرکت کی شرح سابقہ مظاہروں کے مقابلے میں کم رہی۔ تل ابیب میں ہزاروں مظاہرین حکومتی کمپلیکس کے مزید پڑھیں
"یہاں قانون موم کی ایک ناک ہے جسے جب چاہے جیسے چاہے جہاں چاہے اپنے فائدے کے مطابق موڑ لو”
پاکستان ایک ایسی ریاست ہے جہاں رٹ آف دی سٹیٹ کے نام پر وہ لوگ بھی کاروائی کر ڈالتے ہیں جو قیام پاکستان سے پاکستان میں اپنی الگ دنیا بسائے بیٹھے ہیں۔کیا ستم ظریفی ہے اس ملک کی کہ 1947 سے جن دو اداروں نے ملک کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا انہی اداروں کا مزید پڑھیں
ترکیہ:ایک اور دہشت گرد نے قائل ہو کر گرفتاری پیش کر دی
انقرہ:ترکیہ میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے سے مفرور ایک اور دہشت گرد نے قائل ہو کر گرفتاری پیش کر دی ہے۔ ترکیہ وزارت داخلہ کے زیرِ انتظام اور پولیس ڈائریکٹریٹ اور جینڈر میری کمانڈ آفس کی طرف سے جاری قائل پروگرام کے نتیجے میں پی کے کے دہشت گرد تنظیم مزید پڑھیں
گزشتہ سالوں کے مقابلے میں ترکی کو ہم نے زیادہ مضبوط کیا، رجب طیب اردوان
انقرہ: ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ انہوں نے ملک کو 21 سال پہلے کے مقابلے میں ایک آزاد، زیادہ خوشحال، زیادہ پرامن اور معاشی طور پر مضبوط حیثیت دلائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں جوانی کے ایام سے ہی فعال سیاست کر تے ہوئے ملک و قوم کی خدمت کر مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کی مولانا فضل الرحمن سے احتجاج ریڈ زون کے باہر منتقل کر نے کی درخواست
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پی ڈی ایم کے احتجاج کے حوالے سے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن سے درخواست کی ہے کہ یہ احتجاج ریڈ زون کے باہر منتقل کریں، ہم نے مولانا فضل الرمان سے مقام تبدیل کرنے کی درخواست کی ہے جس پر وہ ہمیں رات تک مزید پڑھیں
ایشین کرکٹر کونسل ایشیا کپ کے حوالے سے کل حتمی فیصلہ سنائے گا
لاہور:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ایشین کرکٹر کونسل (اے سی سی)ایشیا کپ کے حوالے سے پیر کو حتمی فیصلہ سنائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے نجم سیٹھی نے رواں سال ستمبر میں ایشیا کپ پاکستان میں ہونے سے متعلق اظہار خیال کیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں
فضل الرحمان نے وفاقی وزرا کی سپریم کورٹ کے باہر احتجاج نا کرنے کی اپیل مسترد کردی
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی سپریم کورٹ کے باہر احتجاج نا کرنے کی اپیل کو مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار، رانا ثنا اللہ نے پی ڈی ایم کے سربراہ سے ملاقات کی اور وفاقی وزرا نے مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں