رانا جی نے انٹرنیٹ بحال نہ کیا تو ساری ویڈیوز بحال کر دوں گی، حریم شاہ کی دھمکی

لاہور: ٹک ٹاکر حریم شاہ نے وزیرِداخلہ رانا ثنا اللہ کو انٹرنیٹ بحال نہ کرنے پر دھمکی دے دی۔ حریم شاہ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر ٹوئٹ کی ہے جس میں انہوں نے رانا ثنا کو انٹرنیٹ بحال کرنے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔ حریم نے اپنی ٹوئٹ رانا ثنا اللہ کو ٹیگ کرتے مزید پڑھیں

ہم نے دہشت گردوں کا سامنا کیا یہ عمران کیا چیز ہے،بلاول زرداری

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ ہم نے کراچی، حیدرآبد میں دہشت گردوں کا سامنا کیا یہ عمران کیا چیز ہے۔ ہفتہ کی شام کراچی کے علاقے ٹاور پر شکریہ کراچی کے نام سے منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ کراچی میں ابھی مزید پڑھیں

نیشنل گیمز 22 تا 30 مئی کوئٹہ میں ہوں گے

لاہور: پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 34 ویں نیشنل گیمز 22 تا 30 مئی کوئٹہ میں منعقد ہوں گے، جس کی میزبانی بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کرے گی۔ نیشنل گیمز کے سلسلے میں پاکستان ریلوے کے 150کھلاڑیوں کی روانگی شروع ہوچکی ہے۔ نائب صدر ریلوے اسپورٹس بورڈ حمدان نذیر نے کہا کہ کھلاڑیوں مزید پڑھیں

کراچی، عدالت سے فرار ہونے والی خاتون گرفتار

  کراچی: ملیر کورٹ سے خاتون سمیت فرار ہونے والے 3 ملزمان میں سے خاتون کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمہ گزشتہ ماہ کورٹ میں پیشی کے دوران فرار ہوگئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق ملیر سٹی انویسٹی گیشن کی ٹیم نے ملیر کے علاقے غریب آباد میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران ملزمہ صغریٰ مزمل کو گرفتار مزید پڑھیں

صدر ایردوان کی 14 مئی کے انتخابات کے حوالے سے خصوصی ٹویٹ

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ انہوں نے ملک کو 21 سال پہلے کے مقابلے میں ایک آزاد، زیادہ خوشحال، زیادہ پرامن اور معاشی طور پر مضبوط حیثیت دلائی  ہے۔ 14 مئی کے انتخابات کے حوالے سے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں صدر ایردوان نے کہا کہ وہ اپنی جوانی  کے دور مزید پڑھیں

سوڈان میں خانہ جنگی سے سب سے زیادہ بچے متاثر ہو رہے ہیں۔ اقوام متحدہ

بتایا گیا کہ سوڈان میں تنازعات کی وجہ سے 82 ہزار بچے پڑوسی ممالک میں چلے گئے اور 368000 بچے اندرونی طور پر بے گھر ہوئے۔ اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسل نے ایک تحریری بیان میں کہا ہے کہ”سوڈان میں بے دریغ جھڑپوں کے ملک کے بچوں پر مزید پڑھیں

ملک میں خانہ جنگی جیسی صورتحال جان بوجھ کر پیدا کی جا رہی ہے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ،پی ڈی ایم اور پیپلزپارٹی کی ذاتی مفادات کی سیاست نے ملک کو بستر مرگ تک پہنچا دیا، جان بوجھ کر خانہ جنگی کی سی صورت حال پیدا کی جا رہی ہے۔ منصورہ سے جاری بیان میں امیر جماعت اسلامی کا کہنا مزید پڑھیں

جناح ہاؤس حملے میں بابائے قوم کی تمام نادر اشیاء خاکستر

لاہور: کور کمانڈر ہاؤس حملے میں قائدِاعظم محمد علی جناح کی نواردات کو سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے جلا کر خاکستر کر دیا گیا۔  میڈیا رپورٹ کے مطابق جناح ہاﺅس بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی لاہور میں ذاتی جائیداد کے نام سے مشہور ہے۔ قائداعظم محمد علی جناح نے یہ پراپرٹی 1943 مزید پڑھیں

میاں امجد فرزند نے پنجاب فلم سنسر بورڈ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا

 لاہور: پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین میاں امجد فرزند نے ذاتی مصروفیات کی بناء پر پنجاب فلم سنسر بورڈ کی رکنیت چھوڑنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اپنا استعفیٰ چیئرمین پنجاب فلم سنسر بورڈ توقیر ناصر کو بھجوادیا۔ ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان فلم انڈسٹری کا حصہ ہیں اور پاکستان فلم مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کی ’پٹھان‘ بنگلادیش میں ریلیز، سینماؤں پر مداحوں کا رش

ممبئی / ڈھاکا: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کو دیکھنے کیلئے بنگلا دیش کے شہر ڈھاکا کے سینماؤں کے باہر رش لگ گیا۔  میگا بجٹ اور میگا کاسٹ بلاک بسٹر ’پٹھان‘ ہندی سینما کی وہ پہلی فلم بن گئی ہے جو پچاس برس کے وقفے کے بعد بنگلادیش میں ریلیز ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں