اطلاع کے مطابق شمالی بلوچستان میں ایف سی کمپاؤنڈ مسلم باغ میں کلیئرنس آپریشن مکمل ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کے مطابق کمپاؤنڈ میں موجود تمام 6 دہشت گرد مارے گئے ہیں جبکہ اس دوران ایک شہری سمیت 7 جوان شہید اور ایک خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہوئے۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں
زمرہ:
عدلیہ نے ملک کو انارکی اور خانہ جنگی سے بچایا ہے،شیخ رشید
راولپنڈی : سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عدلیہ نے ملک کو انارکی اور خانہ جنگی سے بچایا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے لکھا کہ ساری قوم عظیم فوج کے ساتھ کھڑی ہے، فوج کسی مزید پڑھیں
9 مئی کے واقعات کو سیاسی اختلاف کا جھاڑو پھیر کر ایک طرف نہیں کیا جاسکتا، خرم دستگیر
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیرنے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کو سیاسی اختلاف کا جھاڑو پھیر کر ایک طرف نہیں کیاجاسکتا لہذا ان واقعات کی ذمہ داری عمران خان کو لینا پڑے گی۔ ایک بیان میں خرم دستگیر نے کہا کہ عمران خان کو دیکھ کر کہا گیا کہ آپ کو مزید پڑھیں
القادر ٹرسٹ کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کردی۔ ہائیکورٹ نے عمران خان کو ملی عبوری ضمانت کا تحریری حکمنامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان تفتیش میں رکاوٹ ڈالیں تو نیب ضمانت منسوخی کی درخواست کر سکتاہے، تفتیشی کو جب بھی ضرورت ہو عمران خان مزید پڑھیں
عمران خان اپنے مطلب کے لیے لوگوں کو استعمال کرتے ہیں: سردار تنویر الیاس
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رہنما اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے مطلب کے لیے لوگوں کو استعمال کرتے ہیں۔ عمران خان کے دو چہرے ہیں۔ آنے والے دنوں میں دو چہروں والے عمران خان کو بے نقاب کروں گا۔ ایک بیان میں مزید پڑھیں
ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کل ہوں گے
انقرہ:ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات آج (اتوار کو) ہوں گے۔ 64ملین ووٹرزحق رائے دہی استعمال کریں گے۔ ترک صدرطیب اردگان کے حریف کمال کلیک داراوغلو نے دارالحکومت انقرہ میں آخری انتخابی ریلی سے خطاب کیا۔ ریلی میں حامیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور ہاتھوں سے دل کے نشان بنا کرحمایت کا اظہارکرتے مزید پڑھیں
تحریک انصاف میں شامل ہونے سے انکار کیا تو نیب کا کیس بنا دیا گیا،مصطفی کمال
کراچی:متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں شامل ہونے سے انکار کیا تو نیب کا کیس بنا دیا گیا، یہ نہیں ہو سکتا کہ ایک ڈومیسائل والے کے ساتھ ایک اور دوسرے کے ساتھ الگ رویہ ہو، غلطیاں ہم سے بھی ہوئی ہیں۔ کراچی مزید پڑھیں
گرانٹ بریڈ برن پاکستان کے ہیڈ کوچ مقرر
بھرتی کے ایک مضبوط عمل کے بعد گرانٹ بریڈ برن کو پاکستان کی قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ وہ اگلے دو سال تک ٹیم کے کوچنگ پینل کی قیادت کریں گے۔ بریڈ برن نے کنسلٹنسی کی بنیاد پر نیوزی لینڈ کے خلاف حال ہی میں ختم ہونے والی ہوم سیریز کے مزید پڑھیں
بھارتی اداکارہ گوہر خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد
ممبئی: بھارتی اداکارہ گوہر خان اور زید دربار کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ مشہور بھارتی ٹی وی شو بگ باس کی سابقہ اُمیدوار گوہر خان نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو یہ خوشخبری سُنائی ہے کہ ان کے ہاں بیٹے نے جنم لیا ہے۔ گوہر خان نے بیٹے کی پیدائش پر خدا کا شکر مزید پڑھیں
تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ کی اداکارہ کا ڈرامے کے پروڈیوسر پر جنسی ہراسگی کا الزام
ممبئی: بھارتی اداکارہ جینیفر بنسیوال نے تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ کے پروڈیوسر پر جنسی ہراسگی کا الزام عائد کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشہور ٹی وی ڈرامے تارک مہتا کا اُلتا چشمہ کی اداکارہ جینیفر بنسیوال نے ڈرامے کے پروڈیوسر اسیت کمار مودی سمیت دو افراد پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا مزید پڑھیں