ملک  میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان بدستور جاری

اسلام آباد: ملک  میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان بدستور جاری ہے اور  سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 48.02 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق حالیہ ایک ہفتے کے دوران آٹا، چینی، گائے اور مرغی کے گوشت، مزید پڑھیں

چیف جسٹس ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکے ہیں، مریم صفدر

لاہور: مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم صفدر نے چیف جسٹس آف پاکستان سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ آپ اپنی کرسی کو عمران کی سیاست کے لیے استعمال کر رہے ہیں تو اب سیاسی رد عمل کے لیے تیار رہیں، چیف جسٹس صاحب! آپ اب عدلیہ ہی نہیں ، آئین و مزید پڑھیں

انڈر 19:بنگلادیش کی تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو شکست

ڈھاکہ :بنگلا دیش انڈر 19 نے پاکستان انڈر 19 کو تیسرے ون ڈے میں 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ تیسرے ون ڈے میں بنگلا دیش انڈر 19 نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان انڈر 19کو بیٹنگ دی، مہمان ٹیم 41.5اوورز میں 154رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی، کپتان سعد بیگ 42گیندوں پر چار چوکوں اور ایک چھکے مزید پڑھیں

بھارت کی ٹیم پاکستان نہیں آتی تو ہم بھی کھیلنے کیلیے وہاں نہیں جا سکتے، نجم سیٹھی

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے پیغام پہنچایا ہے کہ اگر ہندوستان کی ٹیم پاکستان نہیں آتی تو پاکستان بھی ورلڈکپ کیلئے بھارت نہیں جاسکتا۔ بھارتی میڈیا پر دو ٹوک موقف دیتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ نجم سیٹھی کہا کہ ایشیاکپ مزید پڑھیں

پنجاب میں پرتشدد واقعات میں ملوث 2 ہزار سے زائد افراد گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو 9 مئی کو گرفتار کیے جانے کے بعد تاحال ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ اب تک پنجاب بھر میں 2560 سے زائد شرپسند عناصر کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ پنجاب پولیس کی جانب سے مزید مزید پڑھیں

چیف جسٹس اپنے ‘لاڈلے’ عمران خان کی کرپشن کا تحفظ کر رہے ہیں: وزیراعظم شہبازشریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ عدلیہ عمران خان کے تحفظ کے لیے آہنی دیوار بن گئی ہے۔ آئین اور قانون پر سختی سے عمل کریں گے۔ خواہ اس کے جو بھی نتائج ہوں اس کا سامنا کریں گے۔ چیف جسٹس نے عمران خان کو کرپشن میں این آر او دے دیا ہے اور مزید پڑھیں

فواد چودھری کی گرفتاری:انتظامیہ سے 3 ایم پی او کا حکم طلب

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کی گرفتاری کے معاملے پر انتظامیہ سے 3ایم پی او کا حکم طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں فواد چودھری کی گرفتاری سے متعلق درخواست پرسماعت ہوئی، عدالت نے انتظامیہ سے 3ایم پی او کا حکم طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

قانون کہتا ہے سب کے ساتھ ایک جیسا سلوک ہونا چاہئے،شرجیل میمن

کراچی:وزیراطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان کو وی وی آئی پی پروٹوکول میں بلایا گیا لیکن سابق صدرآصف زرداری، اسپیکر آغا سراج کو بکتربند میں لایا گیا قانون کہتا ہے کہ سب کے ساتھ ایک جیسا سلوک ہوگا۔ سندھ اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان سے کہا مزید پڑھیں

صدر مملکت کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان گھنٹوں طویل ‘اہم’ ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے پولیس لائنز کے گیسٹ ہاؤس میں ملاقات کی جہاں وہ آج اسلام آباد ہائی کورٹ کی سماعت تک مقیم ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی پولیس لائنز کے گیسٹ ہاؤس میں بطور مہمان رکنے والے پی ٹی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد گرفتار

لاہور:تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر یاسمین راشد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کو صوبائی دارالحکومت لاہور سے گرفتار کیا گیا اور ان کی گرفتاری کی تصدیق پی ٹی آئی رہنما عندلیب عباس کی جانب سے بھی کی گئی ۔عندلیب عباس نے کہا کہ یاسمین راشد کو صبح ساڑھے چھ بجے گرفتارکیا گیا۔۔ مزید پڑھیں