سانحہ 12مئی کو 16برس گزر گئے، پولیس تاحال قاتلوں کو گرفتار کرنے میں ناکام

اسلام آباد:سانحہ 12مئی کو 16سال گزر گئے مگر قاتل تاحال قانون کی گرفت سے باہر ہیں، ملزمان پر فرد جرم عائد ہونے کے باوجود مقدمات میں خاص پیشرفت نہ ہوسکی۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق 12مئی 2007کا دن کراچی والے کبھی نہیں بھول سکتے، اس دن اس وقت کے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کی لاہور ہائیکورٹ سے عمران کی گرفتاری کی درخواست

 لاہور: پنجاب پولیس نے لاہور ہائیکورٹ سے عمران کی گرفتاری کی درخواست کردی۔ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی پنجاب میں درج تمام مقدمات کی سماعت ایک ہی جگہ کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عمران خان نے استدعا کی کہ درخواست گزار کے خلاف پنجاب بھر میں مقدمات کا اندراج کیا جا مزید پڑھیں

مہوش اور کبریٰ خان ہتک عزت کیس؛ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سے رپورٹ طلب

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے اداکارہ مہوش حیات اور رابعہ اقبال عرف کبریٰ خان کی عادل فاروق راجہ کیخلاف درخواست پر ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سے  پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو اداکارہ مہوش حیات اور رابعہ اقبال عرف کبریٰ خان کی مزید پڑھیں

ایملی اِن پیرس اسٹار کی شادی کی قیمتی انگوٹھی ہوٹل سے چوری

لاس اینجلس: ہالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ للی کولنز کی شادی کی قیمتی انگوٹھی چوری ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایملی ان پیرس اسٹار للی کولنز کی شادی اور منگنی کی انگوٹھی لاس اینجلس کے ایک لگژری ہوٹل سے چوری ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس انگوٹھی میں تین قیراط مزید پڑھیں

علیزے شاہ اور عمران عباس شادی کرنے والے ہیں؟

کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ علیزے شاہ نے اداکار عمران عباس سے شادی کی افواہوں کو مسترد کردیا۔ حال ہی میں لکس اسٹائل ایوارڈ کی تیاری کے دوران ایک انٹرویو میں اداکارہ علیزے شاہ نے کہا ہے کہ وہ ابھی شادی کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتیں اور کیرئیر پر توجہ دے رہی ہیں۔ عمران عباس مزید پڑھیں

صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکار استاد قمر الزمان انتقال کر گئے

لاہور: صدارتی ایوارڈ یافتہ کلاسیکل گلوکار استاد قمر الزمان 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ رپورٹ کے مطابق گلوکار کے اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ نماز جنازہ عصر کے بعد علامہ اقبال ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔ استاد قمر الزمان نے 1942 میں اپنے بڑے بھائی مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا نے بالی وڈ اداکاروں کے ساتھ اپنے تعلقات پر خاموشی توڑ دی

 ممبئی: بالی وڈ اور ہالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے ماضی میں بالی وڈ اداکاروں کے ساتھ اپنے تعلقات پر خاموشی توڑ دی۔  اداکارہ اس وقت اپنی نئی فلم ’لو آگین‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں اور انہوں نے ایک تازہ پوڈ کاسٹ اپنے شوہر اور دیگر ساتھی اداکاروں سے اپنی نجی تعلقات پر گفتگو مزید پڑھیں

بائیڈن انتظامیہ اسرائیل کی حمایت کر رہی ہے، امریکا

واشنگٹن:اعلی امریکی حکام نے اسرائیلی ہم منصبوں سے بات چیت کی تاکہ فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے درمیان تشدد کے تازہ ترین دور کے درمیان اسرائیل کی سلامتی کے لیے بائیڈن انتظامیہ کی اٹل حمایت کی تصدیق کی جا سکے۔ غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا کہ قومی سلامتی کے مزید پڑھیں

ہائیکورٹ نے ضمانت نہ دی توعمران کو دوبارہ گرفتار کرلیں گے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہےکہ کل اگر ہائی کورٹ نے ضمانت نہ دی تو دوبارہ گرفتار کریں گے۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ آج پوری دنیا کو نظر آگیا ہے لاڈلا کون ہے، یہ بھی بتا دوں اسے دوبارہ گرفتار کریں گے، شہدا کی یادگاروں کو جلانے مزید پڑھیں