ممبئی: بھارتی اداکارہ راکھی ساونت بھی سابق وزیرِاعظم عمران خان کی حمایت میں میدان میں اُتر آئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق راکھی ساونت نے بھی پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ باہر نکلیں اور عمران خان کا ساتھ دیں۔ راکھی ساونت نے اپنے ٹِک ٹاک ویڈیو پیغام میں کہا کہ اُٹھو پاکستانیوں جاؤ، مزید پڑھیں
زمرہ:
دیپیکا پڈوکون بطور ’گلوبل اسٹار‘ ٹائم میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں
نیویارک: بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ دیپیکا پڈوکون بطور ’گلوبل اسٹار‘ ٹائم میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ اداکارہ کے شوہر رنویر سنگھ نے خوشی کی خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے انسٹاگرام اسٹوری میں میگزین کے سرورق کی تصویر شیئر کی اور لکھا ’آئیکونک‘۔ دیپیکا پڈوکون نے رنویر سنگھ کی پوسٹ کو دوبارہ مزید پڑھیں
سہیل خان کا اپنے بھائی سلمان خان کے ساتھ ایکشن فلم بنانے کا عندیہ
ممبئی: بالی وڈ اداکار اور فلمساز سہیل خان نے اپنے بھائی سپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ اپنے نئے فلمی پروجیکٹ کیلئے تیاریاں شروع کردیں۔ سہیل خان نے حال ہی میں یاسمین کراچی والا کے پائیلیٹ اسٹوڈیو کی تقریب میں شرکت کی جہاں نے انہیں انکشاف کیا کہ وہ ایک پروجیکٹ پر کام کررہے جو ممکنہ مزید پڑھیں
چین کی روس اور یوکرین میں ثالثی کرانے کی کوششیں تیز
بیجنگ: چین نے روس، یوکرین جنگ میں ثالثی کی کوششیں تیز کردی۔ خصوصی نمائندہ یوکرین اور روس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اس دورے کا مقصد یوکرینی بحران کے سیاسی تصفیے پر تمام فریقوں کے ساتھ بات چیت کرنا ہے۔ چینی نمائندے کا دورہ مزید پڑھیں
پنجاب میں تمام سرکاری اسکول کل سے کھولنے کا اعلان
لاہور: محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر میں کل 13 مئی سے تمام سرکاری اسکول کھولنے کا اعلان کردیا۔ سیکریٹری اسکول ایجوکیشن احمد داولہ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں اسکول کی چھٹی کا آج آخری دن ہے۔ پنجاب بھرمیں سرکاری اسکولز کل معمول کے مطابق کھلیں گے۔ خیال رہے کہ تین روز قبل چیئرمین مزید پڑھیں
جی سیون کے وزرائے خزانہ کا اجلاس: اقتصادی تحفظ، سائبر سیکیورٹی اور سپلائی چینز کے استحکام پر غور
ویب ڈیسک۔جاپان میں جمعے کے روز سات ترقی یافتہ معیشتوں کے گروپ کے بند دروازے کے مالیاتی مذاکرات کے ایجنڈے میں اقتصادی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے بینکوں کو چلانا، سائبر سیکیورٹی اور مزید قابل اعتماد سپلائی چینز کی تشکیل سمیت اہم موضوعات شامل تھے۔ جی سیون اجلاس میں وسیع تر مسائل کے ساتھ مزید پڑھیں
سوڈانی فوج اور ریپیڈ فورس کے درمیان "جدہ اعلامیہ" طے پا گیا
سوڈان میں فوج اور ریپیڈ فورس کے درمیان جاری جھڑپوں کے روکنے کے لیے جدہ اعلامیہ طے کر لی گئی ہے ۔ مقامی پریس کے مطابق، اس اعلامیے پر امریکہ اور سعودی عرب کی کوششوں سے جدہ میں جاری سوڈانی طرفین کے ساتھ بات چیت کے نتیجے میں دستخط کیے گئے ہیں۔ اعلامیئے میں واضح کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
‘پیر کو عدلیہ شہباز شریف کو توہین عدالت میں فارغ کر دے گی’
دو روز قبل اسلام آباد میں افواہیں چل رہی تھیں کہ سپریم کورٹ حکومت کا خاتمہ کرنے جا رہی ہے۔ آج یہ باتیں ہو رہی ہیں کہ توہین عدالت کا نوٹس تیار کر لیا گیا ہے اور پیر کو وزیر اعظم کو فارغ کر دیا جائے گا۔ پی ڈی ایم کا آج کا رویہ بھی مزید پڑھیں
ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق چلنے والی اطلاعات بے بنیاد ہیں، مریم اورنگزیب
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق میڈیا میں چلنے والی اطلاعات بے بنیاد ہیں۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ کابینہ کے اجلاس میں ملک میں ہنگامی حالت کے نفاذ سے متعلق کوئی ایسا فیصلہ نہیں ہوا، میڈیا سے درخواست ہے کہ بغیر تصدیق مزید پڑھیں
پی ڈی ایم جلسوں کی بجائے نظام ٹھیک کرنے پر توجہ دے، سراج الحق
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت میں ہوتے ہوئے پی ڈی ایم کی ذمہ داری ہے کہ جلسوں کی بجائے نظام ٹھیک کرنے پر توجہ دے۔ پی ڈی ایم کی جانب سے سپریم کورٹ کے سامنے دھرنے کی کال پر جماعت اسلامی کے امیر نے کہا کہ سپریم مزید پڑھیں